ووٹ

  1. Muhammad Awais Malik

    عمران خان اور شاہ محمود سمیت اڈیالہ جیل کے قیدیوں کی ووٹ ڈالنے کی درخواست

    سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو دس سا قید کی سزا سنادی گئی ہے, شاہ محمود قریشی کو بھی دس سال قید کی سزا دی گئی ہے, دوسری جانب اڈیالہ جیل کے قیدیوں نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے کی درخواست کر دی,الیکشن کمیشن کے ذرائع نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل سے 145 قیدیوں کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔...
  2. Muhammad Awais Malik

    شہریوں کیلئے ووٹ کے اندراج، اخراج ودرستگی کی مدت میں توسیع

    شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم کرنے کے بعد شہری اپنے ووٹ سے متعلق تفصیلات حاصل کر سکیں گے: رپورٹ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے انتخابات کیلئے ووٹرز کی حتمی فہرست سے قبل شہریوں کی سہولت کیلئے کیلئے ووٹ کے اندراج، اخراج ، کوائف کی درستگی یا منتقلی ووٹ کرانے کی تاریخ میں 7...
  3. Rana Asim

    عدلیہ پر حملوں کی وراثت گینگز آف فائیونے اگلی نسل میں منتقل کردی: شیخ رشید

    عدلیہ پر حملوں کی وراثت گینگز آف فائیو نے اگلی نسل میں منتقل کردی ہے مریم کے بعد بلاول نے بھی عدلیہ کوآنکھیں دکھانا شروع کردی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ پرحملے کی سازشیں رات کی تاریکی میں تیار ہو رہی ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ سیاسی خواہشات پربینچ...
  4. Rana Asim

    ہمارا مقابلہ پی ڈی ایم، الیکشن کمیشن اور "نامعلوم افراد" سے ہے:عمران خان

    سابق وزیراعظم عمران خان نے ضمنی انتخاب کے حوالے سے عوام کو ووٹ ڈالنے کیلئے گھروں سے باہر نکلنے کا مشورہ دیا اور کہا کہ ہمارا مقابلہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ، الیکشن کمیشن آف پاکستان اور نامعلوم افراد سے ہے۔ انہوں نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ آج جہاں ضمنی انتخابات ہو...
  5. Rana Asim

    ڈپٹی سپیکر،رولنگ:پارٹی سربراہ کاکوئی لینادینا نہیں؟ماہر قانون علی ظفر

    ماہر قانون علی ظفر نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے اور آئین کے آرٹیکل 63اے میں کوئی تصادم نہیں ہے۔ وہ آرٹیکل بالکل درست ہے، انہوں نے کہا سپریم کورٹ نے یہ کہا ہے کہ اگر کوئی پارٹی کے فیصلے کےخلاف ووٹ دیتا ہے تو وہ ڈس کوالیفائی بھی ہو سکتا ہے۔ علی ظفر نے کہا کہ وہ سپریم کورٹ میں کہہ چکے ہیں کہ ایسا...
  6. S

    خوش ہوں کہ کارکن دباؤ کے باجود بڑی تعدادمیں ووٹ ڈال رہے ہیں: عمران خان

    خوش ہوں کہ کارکن دباؤ کے باجود ووٹ ڈال رہے ہیں،عمران خان چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کہتے ہیں کہ مجھےیہ دیکھ کرخوشی ہے کہ ہمارے ووٹرزہرقسم کےدباؤ اور ہراساں کرنےکی حکومتی کوششوں کی مزاحمت کرتےہوئے بڑی تعدادمیں ووٹ ڈالنےکیلئےنکل رہےہیں۔ عمران خان نے کہا کہ میں چاہتاہوں کہ وہ سب لوگ،خصوصاً...
  7. Rana Asim

    ووٹ کی قیمت10ہزار؟ نذیرچوہان کی ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو سامنے آ گئی

    لاہور کے حلقہ پی پی 167 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار نذیر چوہان کی مبینہ طور پر ووٹر سے پیسوں کے عوض ووٹ لینے کی یقین دہانی کی فوٹیج سامنے آ گئی۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نذیر چوہان مبینہ طور پر ووٹوں کی خریدوفروخت کا غیر قانونی کام کر رہے ہیں۔ ویڈیو میں نذیر چوہان کو اپنی جیب سے ووٹر کو دس...
  8. S

    اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلوا کر رہوں گا ،عدالت جاؤں گا:شیخ رشید

    سابق وزیرداخلہ شیخ رشید اوورسیز پاکستانیوں کے لیے میدان میں آگئے، کہا اگر اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کیا تو پرسپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹاؤں گا،شیخ رشید میں ٹوئٹر پیغام میں عدالت عظمیٰ جانے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے ٹویٹ پر لکھا کہ ایک کروڑ اوورسیز پاکستانیوں کے پیسوں سے ملک چل...
  9. Rana Asim

    اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا کیس،اتنا اہم معاملہ مگر کوئی سنجیدہ نہیں:عدالت

    لاہور ہائیکورٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کو بلدیاتی الیکشن میں ووٹ کا حق نہ دینے کے خلاف درخواست پر جسٹس شجاعت علی خان نے درخواست پر سماعت کی۔ سماء نیوز کے مطابق عدالت نے سرکاری وکیل کی جانب سے دلائل کیلئے مزید مہلت مانگنے پر اظہار برہمی کرتے ریمارکس دئیے کہ اتنی اہم نوعیت کا معاملہ ہے مگر کوئی...
  10. S

    کسی رکن کو ووٹ ڈالنے سے روکنا جرم ہے، مقدمہ ہوسکتا ہے:اعتزاز احسن

    تحریک عدم اعتماد کامیاب ناکام بنانے کیلئے ووٹ ڈالنے سے روکنے یا تحریک کامیاب ہونے کے بعد کیا کارروائی ہوگی،جی این این کے پروگرام خبر ہے میں ماہر قانون اور رہنما پیپلز پارٹی اعتزاز احسن سے اس حوالے سے طویل گفتگو کی گئی،ان سے پوچھا گیا کہ کسی رکن کو ووٹ ڈالنے سے روکنا کریمنل ایکٹ ہے، جرم ہے ایف...
  11. S

    اوور سیزپاکستانیوں کو ووٹ کاحق کیوں نہیں دیا؟حکومت،الیکشن کمیشن سےجواب طلب

    اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق کیوں نہیں دیا؟حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب لاہور ہائیکورٹ میں اووسیز پاکستانیوں کو بلدیاتی انتخابات میں ووٹ دینے کا حق نہ دینے کیخلاف سماعت ہوئی، عدالت نے اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے پرحکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے وفاقی...
  12. Muhammad Awais Malik

    اب دیکھو عمران خان کیا کرتا ہے تمہارے ساتھ:فیصل واوڈا کا اپوزیشن کو چیلنج

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے متحدہ اپوزیشن جماعتوں کو کھلا چیلنج دے دیا، انہوں نےکہا کہ 172کے بجائے 182 ووٹ دے دیں تو بھی وزیر اعظم کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، اب دیکھو عمران خان کیا کرتا ہے تمہارے ساتھ۔. تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہنا...
  13. S

    عدم اعتمادپہلےصوبوں میں لانا چاہئے؟ہر بارکہہ دیتےہیں آر یا پار:اعتزاز احسن

    پیپلز پارٹی کے رہنما اور ماہر قانون اعتزاز احسن پی ڈی ایم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم والے حلوہ کھانے کی بہت جلدی میں ہیں، اب تو آصف زرداری صاحب بھی ساتھ ہیں ان کی پہلے ہی سن لیتے تو یہ حالات نہ ہوتے۔ تفصیلات کے مطابق نجی پروگرام "خبر ہے" میں بات کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ اب تو...
  14. Muhammad Awais Malik

    خیبرپختونخوا : مجموعی طور پر تحریک انصاف سب سے زیادہ ووٹ لینے والی جماعت؟

    خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مجموعی ووٹوں کی تعداد میں پاکستان تحریک انصاف نے ساری جماعتوں کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔ پلڈاٹ کے سربراہ احمدبلال محبوب نے دنیا نیوز کے پروگرام نقطہ نظر میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ جے یو آئی ف ان بلدیاتی انتخابات میں سب سے زیادہ سیٹیں...
  15. Rana Asim

    اوورسیز کبھی عمران خان کی محبت کونہیں بھولیں گے:چئیرمین اوورسیز کمیشن فورم

    ایکسپریس نیوز کے مطابق اوورسیز پاکستانی الیکشن کمیشن پہنچ گئے انہوں نے آئی ووٹنگ قانون پر عمل درآمد سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کے نام یاد داشت جمع کرا دی۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن نے اوورسیز پاکستانیوں کو 3 ماہ میں قانون پر عمل درآمد کرانے کی یقین دہانی کرائی۔ انٹرنیٹ ووٹنگ کے قانون پر عمل درآمد...