مجھے زیادہ تو علم نہیں لیکن پشتون بلٹ مثلا'' پشاور، مردان، نوشہرہ، مردان، صوابی، ملاکنڈ، دیر، سوات، پرانہ فاٹا کے اضلاع، میں پی ٹی آئی جیت سکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی جنوب کیطرف کوہاٹ، کرک، بنوں، ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان وغیرہ میں مقابلہ سخت ہو سکتا ہے پی پی پی اور جے یو آئی کیساتھ۔۔
ہزارہ میں بھی ففٹی ففٹی ہو سکتا ہے ن-لیک اور جے یو آئی کیساتھ۔۔۔۔۔