خیبر پختونخواہ میں تبدیلی

karella

Chief Minister (5k+ posts)
تنقید ۔۔۔ تنقید کہ جس کے سننے کو حوصلہ چاہئے

تحریک انصاف پر اگر کوئی غیر تنقید کرے تو وہ لفافہ ہے، پیسے لے کر تنقید کر رہا ہے
اگر کوئی اپنا ممبر تنقید کرے تو یہ جمہوریت کا حسن ہے
اگر اپنے ممبر کی تنقید تھوڑی بڑھ جائے تو وہ بھی بک گیا ہے

ضروری کہ آپ دن رات تحریک انصاف کی واہ واہ کریں، ورنہ آپ بکاو مال ہیں
ایز سمپل ایز دیٹ

سب اچھا ہے ۔۔ سب اچھا ہے۔۔۔ سبز رنگ کی عینک لگالو ۔۔ سب اچھا ہے

CDr8iZrUUAEOCQu.jpg:large
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے خٹک صاب، ایک بے چاری ننھی منی سی جان
کہاں کہاں جائیں
چین والوں نے بلایا تو انہیں بڑی مشکل سے ٹالا کہ بھئی مجھے گھر میں کام ہے
افغانستان والے تو پیچھے ہی پڑ گئے

سارے جہاں کا درد خٹک کے جگر میں ہے
بلکہ سنا ہے اب تو کڈنی میں بھی ہے

محترمہ بالکل تنقید سننے کا حوصلہ ہونا چاہیے۔ لیکن تنقید کی تحقیق بھی کرنی چاہیے کسی تنقید پر بے وقوفون کی طرح سر ہلانا اور آمنا و صدقنا کہنا بڑی احمقانہ حرکت ہوتی ہے۔کسی بھی غیر تحقیق شدہ خبر پر بغلیں بجانے والا پاگل کہلانے کا مستحق ہوتا ہے۔

اس کالم بغض اور تعصب سے بھرا ہوا ہے۔ جس میں حقائق کو مسخ کیا گیا ہے۔اور بالکل بچوں والی باتیں کی گئی ہیں۔ مثلاًویزوں کے بغیر لوگوں کا پہنچنا؟ حالانکہ وفد میں چیف سیکریٹری لیول کے لوگ جا رہے ہیں اور انہوں نے ویزا نہیں لیا، کیا کوئی یقین کر سکتا ہے کہ چیف سیکریٹری غیر ملکی دورے پر بغیر ویزے کے جارہا ہو، آپ شوق سے یقین کریں۔ اسی طرح ہیلی کاپٹر اور جہاز کا عملہ بھی صافی کی اطلاع کے مطابق بغیر ویزے کے چلا گیا۔ حیرت ہے جو عملہ ساری دنیا میں جہاز اُڑاتے پھرتے ہیں انہیں بھی پتا نہیں تھا کہ ویزا ہونا چاہیے یا نہیں۔ یہاں تک کہ وزیر اعظم کے جہاز کے پائلٹ کو بھی پتا نہیں تھا۔

فرماتے ہیں وزیر اعظم نے کمال مہربانی سے جہاز دے دیا۔
صافی بے شک وزیر اعظم کی تعریف کرے اس سے انہیں کوئی نہین روکتا لیکن ادھوری معلومات دینا بد نیتی ہے۔ سرکاری جہاز سٹیٹ کے کاموں کے لیے استعمال ہوسکتا ہے یہ قانون ہے کہ آپ کسی ادارے میں کام کرتے ہوں تو آپ کچھ شرائط پر اس ادارے کی سرکاری ٹرانسورٹ کو ذاتی استعمال میں لا سکتے ہیں اور اس کے اخراجات کی ادائیگی کرتے ہیں۔ اسی طرح از روئے قانون وزیر اعظم کاجہاز سٹیٹ کے کام میں استعمال ہو سکتا ہے اور کے پی حکومت اس کی ادائیگی کرے گی۔ لیکن اگر یہ قانون نہیں تو پھر وزیر اعظم نے کمال مہربانی نہیں بلکہ خیانت کی ہے۔

جہاں تک ایم او یوز کا تعلق ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ کے پی حکومت اور افغانستا ن میں کیا ایم او یوز سائن ہونا تھا کہ صدیوں سے تو پورا افغانستان پاکستان کی مدد سے چل رہا ہے اور اگر ایسی کوئی بات ہے تو یہ معاملات پہلے سے طے ہو کر صدور کے سامنے پہنچتے ہیں اور پھر صدر کسی دورے کی دعوت دیتا یا قبول کرتا ہے اور رسمی کارروائی کے طور پر صدور ایم تقریب میں دستخط کرتے ہیں۔ ایسا نہیں ہوتا کہ ملاقات کے لیے پہنچ کر کاغذ جیب سے نکال کر دستخط کے لیے رکھ دیتے ہیں۔
جہاں تک خیبر روڈ کی بات ہے۔ چونکہ اب صافی صاحب اسلام آباد میں رہتے ہیں اس لیے شائد وہ بھول گئے کہ خیبر روڈ عملاً آرمی کے پاس ہے اور سورے پُل کراس کرتے ہیں اسمبلی کے پاس ہی آرمی چیک پوسٹ ہے اور آرمی کی کتاب میں بغیر اجازت چیک پوسٹ کراس کرنے کی سزا گولی ہے، اور آرمی واقعی گولی مارتی بھی ہے۔ اگر احتجاج کرنے والوں کو چیک پوست تک پہنچنے سے پہلے روک کر کلیش سے بچانے کی کوشش کی جاتی ہے تو کیا یہ غلط ہے؟ یہ مظاہرین پریس کلب، صوبائی سیکریٹیریٹ کے باہر بھی تو مظاہرے کرتی ہے کیا وہاں انہیں کسی نے روکا ہے۔

محترمہ آپ خٹک صاحب کی کڈنی اور جگر کو چھوڑیں، پہلے اپنے دماغ کا علاج کروائے کہ وہ درست اور غلط کی پہچان بھول گیا۔

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
کالم پڑھ کر احساس ہو رہا ہے کہ پی ٹی ای کی پرفارمنس کے پی کے میں کافی بہتر ہے
جب سلیم صافی جیسے صحافی کو جو پی ٹی ای کے خلاف لکھنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا
پی ٹی ای پر تنقید کرنے کے لئے باتیں نا ملیں اور ڈھونڈھ ڈھانڈھ کر ٣ فضول اور غیر متصدقہ باتیں جو سچی بھی ہوں تو کوئی خاص حثیت نہیں رکھتیں لانی پڑیں
تو مطلب حکومت موقع نہیں دے رہی تنقید کا

یہ کالم پی ٹی ای کو سنبھال کر رکھنا چاہیے اور ٹی وی ٹالک شوز میں دکھانا چاہیے کے ہمارے مخالفین کی حالت زار دیکھو
تنقید کرنے کو بھی کچھ نہیں انکے پاس سواۓ چولوں کے
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
،اس آدمی کا کالم پڑھے بغیر یہ جملہ اسکے نام لکھنا چاہتا ھوں کہ صافی محترم ، صحافت مقدس پیشہ ہے اسکی عزت کرو۔ ورنہ جیب میں لگے قلم اور دلال کے کان پر لگے سگریٹ کا فرق جاتا رھتا ہے۔
AP ney SAFI, MUQADAS aur PESHHA eik jagha kamal maharat sey jama kar dieye hain. I Agree with you :P
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
تنقید ۔۔۔ تنقید کہ جس کے سننے کو حوصلہ چاہئے

تحریک انصاف پر اگر کوئی غیر تنقید کرے تو وہ لفافہ ہے، پیسے لے کر تنقید کر رہا ہے
اگر کوئی اپنا ممبر تنقید کرے تو یہ جمہوریت کا حسن ہے
اگر اپنے ممبر کی تنقید تھوڑی بڑھ جائے تو وہ بھی بک گیا ہے

ضروری کہ آپ دن رات تحریک انصاف کی واہ واہ کریں، ورنہ آپ بکاو مال ہیں
ایز سمپل ایز دیٹ

سب اچھا ہے ۔۔ سب اچھا ہے۔۔۔ سبز رنگ کی عینک لگالو ۔۔ سب اچھا ہے

Miss Muqadas Mubashir Luqman Bhi Lifafa hai Kia???Plz ans ???
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Haha, Aur jo baatay is ne liki hai, agar woh sach bhi hai, toh unki haisyat Peanuts k barabar hai. Mulk main dusri parties itnay barhay U-Turns leti hai, Itnay barhay corruptions karti hai, Militant Wings rakti hai, Phir bhi saafi sahab yeh fikar hai k KPK main:

1) 40 logo k khyber road per dharna dene k khilaf action kyu nai liya jata(Perhaps he is referring to the good governance of punjab who takes action against even the blind people).

2) Aur CM KPK apnay Wafd main 7 ki bajae 40 logo(which i don't believe the number would be somewhat 20 to 25 people at most but Saafi as usual exagerating because he is speaking against PTI) ko kyu le kar gaya. Ab isko koi batae k kiya kisi ko apnay banday khud choose kar k lejanay ka haq nai hai? Ya Mezbaan hi bataega k bas itnay banday lao?

3) Aur KPK Information minister Local newspaper main news dene ki bajae Lahore Islamabad k news paper main news dene ka order kyu diye. Bhai is tarah shayad unko Reveniew ki bachat hoti ho, kyu k KPK k people to already os change ko mehsoos kar rahay hotay hai toh unhi k liye news dena shayad unki policy k mutabiq paisay ka zaya ho. aur wo chahtay ho k mulk k dusray cities k log yeh jaan pae k PTI kiya kar rahi hai aur dusri parties ne ab tak kia kiya hai.

Conclusion: Such peanuts type of article is a proof that Anti-PTI people are finding it hard to unearth something big about PTI. LOL

آپ کا پوائنٹ نمبر دو بالکل درست ہے۔ اس وفد میں نہ سات افراد ہیں اور نہ ہی چالیس بلکہ بیس افراد تھے۔
اس فوٹو میں سات سے زیادہ افراد شامل ہیں جو صافی کے اس دعوے کی تردید کرتے ہیں کہ صرف سات افراد کا وفد صدر سے ملنے گیا تھا۔

15-4-2015_CM_Photo3_.jpg

delegation.jpg
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

آپ کا پوائنٹ نمبر دو بالکل درست ہے۔ اس وفد میں نہ سات افراد ہیں اور نہ ہی چالیس بلکہ بیس افراد تھے۔
اس فوٹو میں سات سے زیادہ افراد شامل ہیں جو صافی کے اس دعوے کی تردید کرتے ہیں کہ صرف سات افراد کا وفد صدر سے ملنے گیا تھا۔

15-4-2015_CM_Photo3_.jpg

delegation.jpg

Thank you for the news. I didn't know for sure but just said from experience that Safi was Exaggerating the situation(when it comes to PTI) as he has already done at other things in the same column. and kindly correct your comment. Safi said there were 40 members, instead of 7.. and i claimed that there must be 20 to 25 and safi was only exaggerating.
 
سچ کڑوا ھوتا ھے خاص طور پہ اپنے انصافی بھائی توسچ کو بلکل بھی پسند نھیں کرتے ،انقلابی بھا ئیوں کی پارٹی پہ تنقید کرنے والا دیانت دار اور غیرجانبدار ھو ھی نھیں سکتا ،جو الفاظ آپ سلیم صافی کے لیے یوز کر رھے ھیں وہ اس سے بھی زیادہ کا مستحق ھے بھلا کوئ آستانہ بنی گالیاں کی پارٹی اور حکومت کی شان میں گستاخی کرے ،توبہ توبہ
،اس آدمی کا کالم پڑھے بغیر یہ جملہ اسکے نام لکھنا چاہتا ھوں کہ صافی محترم ، صحافت مقدس پیشہ ہے اسکی عزت کرو۔ ورنہ جیب میں لگے قلم اور دلال کے کان پر لگے سگریٹ کا فرق جاتا رھتا ہے۔

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
​گجر بھائ مبارک ہو آخر کار آپ اردو فونٹ پر آگئے ہیں

سچ کڑوا ھوتا ھے خاص طور پہ اپنے انصافی بھائی توسچ کو بلکل بھی پسند نھیں کرتے ،انقلابی بھا ئیوں کی پارٹی پہ تنقید کرنے والا دیانت دار اور غیرجانبدار ھو ھی نھیں سکتا ،جو الفاظ آپ سلیم صافی کے لیے یوز کر رھے ھیں وہ اس سے بھی زیادہ کا مستحق ھے بھلا کوئ آستانہ بنی گالیاں کی پارٹی اور حکومت کی شان میں گستاخی کرے ،توبہ توبہ
 
desan

President (40k+ posts)
This piece of Junk is a testament to the good governance in KP!!!!

Now he has to do real investigative work to find some dirt against PTI,
compared to PML-N where there is a mountain of corruption and mis-governance...
 
Last edited:

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
سچ کڑوا ھوتا ھے خاص طور پہ اپنے انصافی بھائی توسچ کو بلکل بھی پسند نھیں کرتے ،انقلابی بھا ئیوں کی پارٹی پہ تنقید کرنے والا دیانت دار اور غیرجانبدار ھو ھی نھیں سکتا ،جو الفاظ آپ سلیم صافی کے لیے یوز کر رھے ھیں وہ اس سے بھی زیادہ کا مستحق ھے بھلا کوئ آستانہ بنی گالیاں کی پارٹی اور حکومت کی شان میں گستاخی کرے ،توبہ توبہ

ناں ناں گجر بھائی ایسی بات نہیں۔ تنقید ضرور کرے لیکن غلط معلومات نہ دے۔ اس کالم میں صافی نے غلط معلومات دی ہیں جس کا ذکر میں اپنی پوسٹ میں کر چکا ہوں۔ برائے مہربانی وہ پڑھ لیں۔

ہاں اُردو رسم الخط کے استعمال پر مبارک قبول کیجیے۔
 
Saqi99

Senator (1k+ posts)
LOL Afghanistan wafad lae janay par aisay tanqeed kar raha hay, jaisay Afghanistan na hoa Monte Carlo ho gaya.
 
viceKaptan

Senator (1k+ posts)
میں صافی کا کالم اور ارشد شریف کا پروگرام دیکھے بیغیر ہی
ان پہ لعنت بھیجتا ھوں۔ صحافت کے نام پہ زلالت پڑھنے اور سننے
کا نہ تو مجھے شوق ہے اور نہ ضرورت۔
 
mhasan24

MPA (400+ posts)
میں صافی کا کالم اور ارشد شریف کا پروگرام دیکھے بیغیر ہی
ان پہ لعنت بھیجتا ھوں۔ صحافت کے نام پہ زلالت پڑھنے اور سننے
کا نہ تو مجھے شوق ہے اور نہ ضرورت۔

Fully Agreeeeeeeeeeed.
 
Rhymetime

MPA (400+ posts)
saleem Tofee is back in action he use MOB diesel trick when he speak against N means need injection .I don't waste my time on these idiots