Last edited by a moderator:
سب کا سب صرف بکواس کیا ہے۔ اسکی ایک بات کا مجھے اعتبار نہیں۔
اس بندے نے آج تک پی ٹی آئی کی کسی بھی مثبت اقدام پہ ایک لائن تک نہیں لکھی لیکن جلتی کڑتی ساس کی طرح اگر خٹک صاحب نے تھوڑی تیز چھینک بھی مار دی تو اس پہ بھی یہ پورا کالم لکھ مار دیتا ہے۔
کیا آج تک اس نے آر ٹی آئی ، رائیٹ ٹو سروسز، پولیس میں ریفارمز، محکمہ تعلیم میں ریفارمز، وغیرہ کسی بھی مثبت بات پہ قلم اُٹھایا ہے تو کوئی مجھے بتلا دے؟ اسکی شکل کیساتھ ساتھ ہر دم اس کے ہاتھوں سے بھی نحوست ہی ٹپکتی ہے۔ میرے خیال میں یہ اپنی شادی پہ خوش نہیں ہوا ہوگا اس دن بھی اس کے چہرے اور منہ سے نحوست ٹپکتی ہوگی۔
اور مظاہرین جب سڑک بند کرینگے تو پھر پولیس کی کاروائی ہوگی۔ پی ٹی آئی نے اپنے دھرنے میں کوئی بھی مصروف روڈ یا گاڑیوں کے جانے کا راستہ بند نہیں کیا تھا۔ اور وہ ریڈ زون میں تھے جہاں عام لوگوں کا داخلہ ویسے ہی ممنوع تھا۔
اور جب اے این پی کے لوگ ایزی لوڈ کے ذریعے بھرتیاں کرینگے تو انہیں اب بے روزگار ہونا ہوگا۔ اپنے پیسے اور نوکریاں اب ایزی لوڈ کے مؤجد اے این پی والوں سے مانگے۔
تنقید ۔۔۔ تنقید کہ جس کے سننے کو حوصلہ چاہئے
تحریک انصاف پر اگر کوئی غیر تنقید کرے تو وہ لفافہ ہے، پیسے لے کر تنقید کر رہا ہے
اگر کوئی اپنا ممبر تنقید کرے تو یہ جمہوریت کا حسن ہے
اگر اپنے ممبر کی تنقید تھوڑی بڑھ جائے تو وہ بھی بک گیا ہے
ضروری کہ آپ دن رات تحریک انصاف کی واہ واہ کریں، ورنہ آپ بکاو مال ہیں
ایز سمپل ایز دیٹ
سب اچھا ہے ۔۔ سب اچھا ہے۔۔۔ سبز رنگ کی عینک لگالو ۔۔ سب اچھا ہے
تنقید ۔۔۔ تنقید کہ جس کے سننے کو حوصلہ چاہئے[/QUOTEسچ،سچ بتاؤ پنجاب میں سبز عینک کی بجائے بیل والے کھوپے کس نے پہن رکھے ھیں؟؟؟؟؟اور پنجاب حکومت میں کتنے وزیر ھیں جنہوں نے گھوڑے کی آنکھوں والے چشمے پہن رکھے ھیں جنہیں لاھور اور وزیرِاعلٰی کے سوا اور لاھور کے سوا پووووووووووووووووورا پنجاب ایک میدان ھی نظرآ تا ھے؟؟؟؟؟کیون منافقت کرتی،یا کرتے ھو؟؟؟ کیوں لوگ یہ نہیں کہتے کہ یہ اچھا ھوا ھے اور فلاں بھی کا اچھا یا کرنا ھو گا؟؟؟؟؟کیوں تم لوگ صرف جھوٹ اور منافقت کی گود میں بیٹھ کر آپنی قبر کو دوزخ کا گھڑا بناتے ھو؟؟؟؟۔
تحریک انصاف پر اگر کوئی غیر تنقید کرے تو وہ لفافہ ہے، پیسے لے کر تنقید کر رہا ہے
اگر کوئی اپنا ممبر تنقید کرے تو یہ جمہوریت کا حسن ہے
اگر اپنے ممبر کی تنقید تھوڑی بڑھ جائے تو وہ بھی بک گیا ہے
ضروری کہ آپ دن رات تحریک انصاف کی واہ واہ کریں، ورنہ آپ بکاو مال ہیں
ایز سمپل ایز دیٹ
سب اچھا ہے ۔۔ سب اچھا ہے۔۔۔ سبز رنگ کی عینک لگالو ۔۔ سب اچھا ہے
اپنے خٹک صاب، ایک بے چاری ننھی منی سی جان
کہاں کہاں جائیں
چین والوں نے بلایا تو انہیں بڑی مشکل سے ٹالا کہ بھئی مجھے گھر میں کام ہے
افغانستان والے تو پیچھے ہی پڑ گئے
سارے جہاں کا درد خٹک کے جگر میں ہے
بلکہ سنا ہے اب تو کڈنی میں بھی ہے