Atif

Chief Minister (5k+ posts)



:lol:الله الله ، جناب کیانی رحمت الله ، مدظلہم برکاتہم ، ایک بس "کشف" سے محروم ہیں ، باقی سب نشانیاں ولیوں والی ہی ہیں ،
معلوم نہیں ، تعویز لکھتے ہیں یا نہیں ،



(bigsmile)اگر کشف کی دولت سے مالا مال ہوتے تو ، امریکی ہیلی کاپٹرز کو ، بستر اور آغوش سے ہی بھسم کردیتے ، اور پھر سے خراٹے

خیال کریں مرشد! انہیں کمزوروں پر غصہ اور طاقتور پر ترس آجاتا ہے۔ یہ نہ ہو اپنے کمال کے کشف سے آپ کی "علمی" نمی کو بےآب و گیاہ صحرا میں بدل ڈالیں۔

 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
boot lickers will remain boot lickers . Baba jee ka kyani ke saath "Waari Vetta" chalta tha bachpan main i guess.

بھائی جی ۔ کمال کی خوبصورت آئی ڈی چنی ہے آپ نے، مجھے آج تک کسی آئی ڈی نے اتنا حیران اور مست نہیں کیا۔

یہ آپکی انکساری ہے یا حسِ مزاح
(omg)​
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

خیال کریں مرشد! انہیں کمزوروں پر غصہ اور طاقتور پر ترس آجاتا ہے۔ یہ نہ ہو اپنے کمال کے کشف سے آپ کی "علمی" نمی کو بےآب و گیاہ صحرا میں بدل ڈالیں۔




اس صحرا میں ، لگے ، پھندے اور "تنے" ، اکھاڑ ڈالیں ، سب پیش خدمت ہے ، آج تک تو یہ ختنہ ممکن نا ہوا ،


یہ خاکی اپنی فطرت میں ، نا "مینگو" ہے نا مالی ہے ، فقط باغی ہے ، تو خاکیوں سے ڈرنا کیا ،


اور ہاں ، نمی کا کیا ہے ؟ جون ہو یا جان ہو ، ساون ہو یا دل بیتاب ہو ، آنسو بھر آتے ہیں ، پیمانہ چھلک پڑتا ہے ، یہ مردانگی بھی چند قطروں پر محیط ، اگر سمجھو تو "آنسو" ہیں ، نا سمجھو تو پانی ہے


;)(bigsmile):lol:[hilar][hilar]​
 

kammi_kameen

MPA (400+ posts)

بھائی جی ۔ کمال کی خوبصورت آئی ڈی چنی ہے آپ نے، مجھے آج تک کسی آئی ڈی نے اتنا حیران اور مست نہیں کیا۔

یہ آپکی انکساری ہے یا حسِ مزاح
(omg)​
Bes jee Kabhi "Gharoor" naheen kya. Bes sach bolney kee koshish kerta hoon . Or sach seb se pehley zaat se shru kerna chaheyeh. Zaat ka kameena or kammi hee hoon bes.
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)


اس صحرا میں ، لگے ، پھندے اور "تنے" ، اکھاڑ ڈالیں ، سب پیش خدمت ہے ، آج تک تو یہ ختنہ ممکن نا ہوا ،


یہ خاکی اپنی فطرت میں ، نا "مینگو" ہے نا مالی ہے ، فقط باغی ہے ، تو خاکیوں سے ڈرنا کیا ،


اور ہاں ، نمی کا کیا ہے ؟ جون ہو یا جان ہو ، ساون ہو یا دل بیتاب ہو ، آنسو بھر آتے ہیں ، پیمانہ چھلک پڑتا ہے ، یہ مردانگی بھی چند قطروں پر محیط ، اگر سمجھو تو "آنسو" ہیں ، نا سمجھو تو پانی ہے


;)(bigsmile):lol:[hilar][hilar]​

ایڈتے تہاڈے ھاسے؟
خاکی عوامی تیل کوخاک میں ملا کر گل و گلزار بناتے ہیں جی اپنی کاروباری ٹھرک کے چمن کی زرخیزی کے لئے، اوپر سے ہارون رشید جیسے صاحب کرامت کا ساتھ ہو تو ادبی چیرا لگانے کا بھی معقول انتظام ہے۔ مکمل پیکج ہےخواہشمندوں کے لئےصرف۔

ورنہ امریکہ وغیرہ عقیدت کے وہ بھاری پتھر ہیں جنہیں یہ چوم کر ہی چھوڑ دیتے ہیں ، بار اٹھانے کی تاب نہیں۔
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Bes jee Kabhi "Gharoor" naheen kya. Bes sach bolney kee koshish kerta hoon . Or sach seb se pehley zaat se shru kerna chaheyeh. Zaat ka kameena or kammi hee hoon bes.

نہ جی نہ، ذات کا کوئی کمینہ نہیں ہوتا، یہ وصف تو اپنے ذاتی زورِ بازو سے حاصل کیا جاتا ہے۔

خوش رہیں اور خوش آمدید۔
 

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
What a load of crap!!!
Kiyani's father was a SNCO in the army. And as per the procedure the dependents of an army personal gets full benefits and salary upon the death of a serving personal.
So there was no single source of sustenance as the respected Mr Haroon Rasheed is trying to establish!!!!
 

jimz84

Senator (1k+ posts)
jab b kiyani pa bura waqt ata ha baba us k haq ma column likh deta ha.....is ka matlab ha baba kiyani se lafafa le k aise column likhta ha....:)
 

ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
ہارون صاحب کے کالم پڑھ کر ڈھارس بندھتی ہے کہ مسلم امہ کی کمان صلاح الدین ایوبی المعروف جنرل کیانی کے ہاتھ میں ہے۔ تبھی تو ہم کفار عالم کو ناکوں چنے چبوا رہے ہیں
 

Afraheem

Senator (1k+ posts)
فراز صاحب سے معذرت کے ساتھ
عرض ہے

ان خاکیوں سے دوستی اچھی نہیں رشید
داڑھی تیری سفید ہے کچھ تو خیال کر
 

Joker

Minister (2k+ posts)


اس صحرا میں ، لگے ، پھندے اور "تنے" ، اکھاڑ ڈالیں ، سب پیش خدمت ہے ، آج تک تو یہ ختنہ ممکن نا ہوا ،


یہ خاکی اپنی فطرت میں ، نا "مینگو" ہے نا مالی ہے ، فقط باغی ہے ، تو خاکیوں سے ڈرنا کیا ،


اور ہاں ، نمی کا کیا ہے ؟ جون ہو یا جان ہو ، ساون ہو یا دل بیتاب ہو ، آنسو بھر آتے ہیں ، پیمانہ چھلک پڑتا ہے ، یہ مردانگی بھی چند قطروں پر محیط ، اگر سمجھو تو "آنسو" ہیں ، نا سمجھو تو پانی ہے


;)(bigsmile):lol:[hilar][hilar]​

واہ ،واہ مرد کے آنسووں سے ہے تصویر قائنات میں رنگ

(bigsmile)(bigsmile)
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

واہ ،واہ مرد کے آنسووں سے ہے تصویر قائنات میں رنگ

(bigsmile)(bigsmile)



:lol:شکر ہے ، آپ "توتلے" نہیں ، شعر نے ، ہیجان مچا دینا تھا ،


[hilar]سب کہو ، کان پکڑ کر نہیں ، زبان پکڑ کر ، یہ "رنگ" ، بھی بہت ناہنجار ہے ، برستا ہی رہتا ہے ،



 

Joker

Minister (2k+ posts)



:lol:شکر ہے ، آپ "توتلے" نہیں ، شعر نے ، ہیجان مچا دینا تھا ،


[hilar]سب کہو ، کان پکڑ کر نہیں ، زبان پکڑ کر ، یہ "رنگ" ، بھی بہت ناہنجار ہے ، برستا ہی رہتا ہے ،





[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 

salmanahmadm

Senator (1k+ posts)
eik to is babay ka agenda samjh main nahi ata:(.....wesay pata nahi ye imran khan ko mil kehan se gya tha.....kahin pasha nahi to ye kaam nahi dikhaya?:13:
 

tariq2526

Banned
255077_107071682719402_100002497123610_64294_483270_n.jpg
great send this pick to this chaploss, baba satya gia hai, this general zanani rigged the elections and budha qasadhay parh raha hai, sharm karoo baba HAROON, JITNI MEHNAT ES ZANAI KI KAR RAHAY HOO, ALLAH SWT KI IBAT KAROO, TU DUNYA AUR AKHRAT SANWAR JAYA GHEE. ullo ka patha , he claimed he is friend of IK, NO U ARE FRIEND OF DULAT JO ABB MILL RAHEE HAI ARMY SE.