دردناک تصویر

Hunter1

Senator (1k+ posts)
پاکستان نہیں ہارا پاکستانی عوام ہاری ہے جو ابھی بھی گھروں میں بیٹھی کسی انقلاب کا انتظار کر رہی ہے
fooj shayaad haar chuke ho ge magar awam filhal to zinda hy or haar nahi maani , wrna aisa jalsa nahi hota, PLMN PPP apni support kho chukay hain,
Insha ALLAH we will win

battle not over yet
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
کیپٹن صفدر نے سازش نہیں کی تھی مگر "مداخلت" کی تھی
اور پھر آل شریف کو بطورِ داماد قبول کرنا پڑا
پس ثابت ہوا کہ مداخلت سازش سے زیادہ خطرناک
ارے صاحب ! آپ بھی مان جائیں
?

 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
آپ لوگ سوچتے ہونگے یہ کیا بکواس ہے مگر یہ بکواس نہیں ہے ۔ پہلے زمانے میں جنگیں سرحدی تنازعہ پر ہوتی تھیں فوجیں آمنے سامنے آتی تھیں گولہ بارود استعمال ہوتا تھا لوگ مرتے تھے پھر فیصلہ ہوتا تھا یا پھر بغیر فیصلے کے ہی جنگ ختم ہو جاتی تھی اب حالات بدل گئے ہیں اب جنگ کی نوعیت بدل گئ ہے اور تنازعات کی بھی۔ جیسے پاکستان کے معمالے میں ہوا ۔ اب مغربی ممالک سرحدی تنازات کے ساتھ ساتھ دوسرے مسائل پر بھی جنگ شروع کردیتے ہیں ۔ وہ آپ سے پوچھتے ہیں کہ کیا آپ ہمارے ساتھ ہیں یا نہیں اگر آپ ان کے ساتھ ہیں اور ان کی غلامی قبول کرلیتے ہیں اور ان کے مفادات کا تحفظ کرتے ہیں تو آپ کو کچھ نہیں کہا جاتا دوسری صورت میں آپ کے خلاف جنگ شروع ہوجاتی ہے۔ جیسا میں نے پہلے کہا اب جنگ کی نوعیت بدل گئی ہے اور خاص طور پر تیسری دنیا سے جنگ تو بہت آسان ہوگئی ہے کیونکہ تیسری دنیا کے ممالک سے مالی فائدہ تو کوئی حاصل نہیں ہوتا بس مقصد ان کو غلام رکھنا ہے ۔ اس لیے وہاں پر بس حکومت تبدیل کر دی جاتی ہے۔ تیسری دنیا کے ممالک میں غربت کی وجہ سے غدار بنانے بہت آسان ہوتے ہیں اور پھر کرپشن بھی بہت ہے تیسری دنیا میں ۔ یہ چور اپنا چوری کا پیسہ مغربی ملکوں میں رکھتے ہیں اور ان ملکوں کے قوانین اس وقت تک حرکت میں نہیں آتے جب تک یہ چور ان کے کام کرتے ہیں اور مفادات کا تحفظ کرتے ہیں اگر ان میں سے کوئی بھی کوئی استادی دکھاتا پھر اس کی ساری چوری کی کمائی ہتھیا لی جاتی ہے اور اگر وہ شخص اس ملک میں موجود ہو تو ساری عمر جیل کاٹنے کا بھی خطرہ ہوتا ہے۔ جنگ ہارنے کا مطلب ہتھیار ڈالنا ہوتا ہے ، چاہے آپ ہتھیا ر ڈالنے کی کوئی بھی وجہ بیان کریں۔ ویسے ایک بات آپ بھی سوچتے ہوں گے کہ مغربی ممالک کے لیے پاکستان اتنا اہم کیوں ہے۔ تو میں آپ کو بتادوں کہ مغرب کے لیے تمام مسلمان ممالک اہم ہیں اور وہ کسی صورت یہ نہیں چاہتے کہ وہ متحد ہو جائیں اسی لیے آپ دیکھتے ہوں گے کہ تقریباُ تمام مسلمان ممالک کسی نہ کسی پریشانی کا شکار ہیں اور جو کچھ بہتر ہیں وہ غلام ہیں اور متحد ہونے کے لیے تیار نہیں ہیں کیونکہ وہاں بھی غداروں کو مسلط کیا گیا ہے۔ جس طرح پاکستان میں مسلط کردیا گیا ہے پاکستان میں بھی بساط بچائی جاچکی ہے اور بڑی تعداد میں لوگ دانستہ یا غیر دانستہ طور پر بک چکے ہیں۔ پاکستان کے لیے بری خبر یہ بھی ہے کہ پاکستان کا ہمسایہ ہندوستان ہے اور وہ بھی مسلمانوں کا دشمن ہے کبھی آپ نے یہ سوچا کہ ہندوستان میں تو بہت مسلمان رہتے ہیں تو پھر ان کی حکومت کیوں مسلمانوں کے خلاف ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مغربی دنیا نے مسلمانوں کو ایک مشترکہ دشمن کے طور پر پیش کیا ہے اگر آپ مسلمان کے خلاف ہیں تو آپ کو بہت سے فوائد حاصل ہوجاتے ہیں اور ہندوستان بھی وہی فوائد حاصل کر رہا ہے۔ مغربی حکومتیں اس ملک کوتوڑنے کی یا اپنی پسند کی حکومت بنانے کی کوشش نہیں کرتیں ان کی بات سنتی ہیں کیونکہ وہ سمجھتی ہیں کہ یہ بھی ہمارے ساتھ ہیں اور ہمارے مشترکہ دشمن کے خلاف لڑ رہے ہیں ۔ ورنہ ہندوستان کے حالات خراب کرنا کوئی مشکل کام نہیں ۔ ہندوستان آرام سے پاکستان مین دہشتگردی کی کاروائی کرتا ہے مگر پاکستان جوابی کاروائی نہیں کرسکتا کیونکہ اگر پاکستان جوابی کاروائی کرتا ہے تو ساری مغربی طاقتیں پاکستان کوسبق سکھا دیتی ہیں آخر میں پاکستان کا مستقبل جو مجھے نظر آتا ہے بیان کردیتا ہوں اللہ کرے ایسا کبھی نہ ہو اور مجھے جو محسوس ہوتا ہے غلط ہو مگر پھر بھی آگر اپ آٹھارویں ترمیم دیکھیں کہ اور موجدہ حکومت کے لوگ تو آپ کو اندازہ ہوجائے گا۔ زرداری نے اپنے دور میں صوبوں کی خودمختاری پر کام کیا اب سارے صوبے کافی حد تک آزاد ہیں۔ صوبہ سندھ میں ایم قیوایم ایک مسئلہ تھی کیونکہ وہ کراچی کو صوبہ سندھ سے الگ کرنا چاہتی تھی اب وہ پی پی پی کے ساتھ بیٹھ گئی ہے اس کا مطلب ہے دونوں ملکر کھانے پر آمدہ ہوگئے ہیں اور اگر سندھ الگ ہوتا ہے تو پورا سندھ الگ ہوگا اور کراچی والا مسئلہ سر نہیں اٹھائے گا ۔ پنجاب پورا رکھنے کی کوشش کی جائے گی مگر سرائکی والے کچھ مزاحمت کرسکتے ہیں لیکن وہ لوگ اتنے طاقتور نہیں ہیں اس لیے کوئی مسئلہ نہی ۔ پختونستان والے بھی حکومت میں آگئے ہیں ۔ کشمیر بھارت کے قبضہ میں ہے اور باقی کا حصہ وہ بعد میں قبضہ کرلیں گے۔ چھوٹے چھوٹے تین ملک بھارت کے زیرے سائیہ ـ چائنہ کا راستہ بحرعرب کے لیے بند ہوجائے گا اور بھارت کا اثر بڑھ جائے گا ۔ بلوچستان میں تو علیحدگی کی تحریک چل رہی ہے وہ تو آپ کو معلوم ہی ہوگا۔ آخر میں اگر آپ آج کی حکومت پاکستان پر نظر ڈالیں تو آپ کو سارے سوالوں کو جواب مل جائیں گے۔ سارے غدار آپ کو نظر آجائیں گے اور آپ کو یہ بھی پتہ چل جائے گا کہ آجتک شریفوں کو سزا کیوں نہیں اور ہمارے باقی اداروں میں کون کون میر جعفر ہے۔ اگر آپ پاکستان کوآزاد دیکھنا چاہتے ہیں اور ٹوٹنے سے بچانا چاہتے ہیں تو آپ کو ایک اور جنگ لڑنا پڑے گی یہ جنگ مشکل ہوگی کیونکہ غدار پاکستان میں اندر تک سرائیت کرچکا ہے اور بہت طقتورہے۔ اگر آپ متحد ہوکر اور بھر طاقت سے یہ جنگ لڑیں تو کامیابی آپ کے قدم چوم سکتی ہے اور آپ کو آزادی مل سکتی ہے مگر یہ جنگ قربانی مانگتی ہے

پاکستان نہیں ہارا پاکستانی عوام ہاری ہے جو ابھی بھی گھروں میں بیٹھی کسی انقلاب کا انتظار کر رہی ہے

?‍♂️

Bajway Bharway Nadeem khusray Shamshad CJs Bund-ayal Athar Min Soor +4 Judges MUST GO ——- In ko ( Islamic ) qanoon kay mutabaq saza dein Mulk mein next 100 saal tak koi aisi jurat nahi karay ga​


fooj shayaad haar chuke ho ge magar awam filhal to zinda hy or haar nahi maani , wrna aisa jalsa nahi hota, PLMN PPP apni support kho chukay hain,
Insha ALLAH we will win

battle not over yet

کیپٹن صفدر نے سازش نہیں کی تھی مگر "مداخلت" کی تھی
اور پھر آل شریف کو بطورِ داماد قبول کرنا پڑا
پس ثابت ہوا کہ مداخلت سازش سے زیادہ خطرناک
ارے صاحب ! آپ بھی مان جائیں
?




کوشش کرو کوکینی پاد انقلاب لے آئے ۔ تم سارے یوتھیز اگھٹے ہو کر ، پاکستان کی طرف پشت کرکے زور لگاؤ ۔ شاید کوئ پادوں کا طوفان آجائے ? ۔​
 

IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
I agree. But that is their plan and it seems to be happening as a daylight robbery, especially the way Supreme Court and Bajwah and Co. worked for it.

But Allah has His plans and we need to attract His Mercy by prayers and actions.

May He also give IK long life to lead us to glory In Sha Allah.

Because with IK there will be no leader who can take up this daunting task.

الله المستعان.

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

TruthWillOut

Senator (1k+ posts)
Pakistan 1958 mein hee haar gaya thaa , dictators phir bhutto jesa khud gharz jis ne apne iqtedar ke liye mulk do tukre kerwa dia generals k sath milker , phir zia ul haq jesa dictator jis ne apno goad mein saanp paal ker pakistan per chore diye, uss ke wohi bhutto ki olad aur zia ul haq ki olaaden is mulk per qaabiz hen. Aur qabze se khush hamaree establishment je jo ke america ke talway chatti he.

Ye such he ke yehan kuch koi nahin ker sakta jab tak establishment na chahe.. Inhee kee ankhon ke neeche usa ke ehkaamaat per amal hota he.

Inqelaab weghera nahin ayega yehan , elections hee ho sakte hen aur dekhte hen kya banta he.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کوشش کرو کوکینی پاد انقلاب لے آئے ۔ تم سارے یوتھیز اگھٹے ہو کر ، پاکستان کی طرف پشت کرکے زور لگاؤ ۔ شاید کوئ پادوں کا طوفان آجائے ? ۔​
انقلاب کے خلاف پہلی صف میں تیرے جیسے پٹواری بھڑوے کھڑے ہوں گے
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
کوشش کرو کوکینی پاد انقلاب لے آئے ۔ تم سارے یوتھیز اگھٹے ہو کر ، پاکستان کی طرف پشت کرکے زور لگاؤ ۔ شاید کوئ پادوں کا طوفان آجائے ? ۔​

اپنی موری میں احتیاطاً تیل کی ایک کُپی خالی کر دینا
کیونکہ آج ڈبل سُوٹا لگا کر تیری گھر کی جنانیوں کو پانی پانی کرنے پہنچ رہا ہے
??


arifkarim
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
انقلاب کے خلاف پہلی صف میں تیرے جیسے پٹواری بھڑوے کھڑے ہوں گے



ڈنگر ، تیرے دماغ میں بھرا بھوسہ سڑنے لگا ہے ، اس سے پہلے کہ تیرے گھر والے بدبو برداشت نہ کر سکیں ، تجھے چاھیے کہ دماغ کے خلیوں میں پھنسی غلاظت کی صفائ کر والے ۔​
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)

یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر

وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

ڈنگر ، تیرے دماغ میں بھرا بھوسہ سڑنے لگا ہے ، اس سے پہلے کہ تیرے گھر والے بدبو برداشت نہ کر سکیں ، تجھے چاھیے کہ دماغ کے خلیوں میں پھنسی غلاظت کی صفائ کر والے ۔​
حالانکہ دماغ کی ۸۰ فیصد شریانیں تیرے میاں مفرور کی بند ہیں۔ اسکی طبی رپورٹ میں یہی لکھا تھا کتے پٹواری
 

asallo

Senator (1k+ posts)
Basically masla yeh hai ke Pakistan ke 90% log corrupt hain. Pata nahen jo log iis waqt khan ke saath nazar aareh hain un ko ghaddar hukumat ki taraf se koi haddi mil gai to woh aram se baith jainge. Yahan asal main khoni inqelab lana hoga. IIn saab choron ko gerdan se paker bahir nikla ke chok main goli marni paregi aur woh srif 10% log ker sakte hain ya Army ke woh ghayoor Jawan jo mulk se muhabbat kerte hain. Aur jo apne corrupt General Salot kerne se zyada iis mulk ko muqaddam samjthe hain. Any one from Army to respond.
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
کوشش کرو کوکینی پاد انقلاب لے آئے ۔ تم سارے یوتھیز اگھٹے ہو کر ، پاکستان کی طرف پشت کرکے زور لگاؤ ۔ شاید کوئ پادوں کا طوفان آجائے ? ۔​

Pakistan mein Kai Inqlab aye hein —— Magar abhi sirf yeh 2​

pehla Inqlab Gashti Farari iss ki maa aur Safdar nay Garage mein barpa Kia tha​

Dusra Inqlab Bilo nay David kay sath barpa Kia tha ???​

 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
حالانکہ دماغ کی ۸۰ فیصد شریانیں تیرے میاں مفرور کی بند ہیں۔ اسکی طبی رپورٹ میں یہی لکھا تھا کتے پٹواری


اسکی تو بیماری سے بند ہیں اور تیری چربی سے کھل نہیں رہیں ۔​
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Pak

Pakistani awam niklay gee inshaAllah. ya tu sirf khon ko germanay ky liya likha hay
اگر پاکستانی عوام کا خون گرمانا ہے تو اسے 'تتے توے' پر بٹھاؤ
یہ لکھنے لکھانے سے کچھ نہیں ہوگا ؟...میجورٹی کو تو پڑھنا بھی
نہیں آتا…...اب اس میں کیا ?