دعا زہرہ کی بازیابی معمہ بن گئی،لاہور پولیس نے وضاحت جاری کر دی

3duazehramoma.jpg

کراچی سے لاپتہ ہونےوالی لڑکی دعا زہرہ سے متعلق لاہور پولیس نے دعا زہرہ کو بازیاب کروائے جانے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سے علاقے الفلاح سے لاپتہ ہونے والی لڑکی کے لاہور میں موجودگی سے متعلق انکشاف کے بعد لاہور پولیس نے اہم معلومات جاری کردی ہیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر کیپٹل سٹی پولیس لاہور کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کراچی پولیس نے لاہور پولیس کو دعا کا نکاح نامہ فراہم کردیا ہے جس پر درج ایڈریس سے لڑکی کو تلاش کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1518560487017005058
لاہور پولیس کے مطابق دعا زہرہ کو بازیاب کروائے جانے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، دعا زہرہ کی بازیابی کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

بیان میں مزید کہا ہے کہ لاہور پولیس کراچی پولیس سے مسلسل رابطے میں ہے، ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں لڑکی کو جلد تلاش کرلیا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1518560490103922690
سوشل میڈیا اور میڈیا پر دعا زہرا کے نکاح نامے کی تصویر بھی چل رہی ہے۔

FRMEK0PXoAIFrFk

FRMQHsOWUAAXfTB

واضح رہے کہ اس سے قبل مختلف ٹی وی چینلز کی جانب سے یہ خبریں سامنے آئی تھیں جس میں کہا گیا تھا کہ کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ لاہور سے بازیاب ہوگئی ہے لڑکی اپنی مرضی سے شادی کے بعد لاہور پہنچی۔

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
لڑکی نے ویڈیو بیان میں اپنی مرضی سے نکاح کا اعلان کردیا ہے عمر چودہ سال ہے جس کی وجہ سے نکاح خوان اور دولہا سب اندر ہوجائیں گے اور لڑکی دارالامان یا اگر وہ راضی ہوی تو والدین کے پاس جاے گی
چودہ سال کی ٹین ایج بچی کو محبت کا جھانسا دے کر ورغلانا بہت آسان ہے میرے خیال میں دولہا نکاح خوان اور سب سہولت کار فورا اندر کئے جائیں۔ لڑکے کی عمر اور تفصیل سامنے آے گی تو مزید پتا چلے گا
سو فیصد یوتھیا (سوشل میڈیا) شادی ہے جس کے غلط استعمال سے آج سارا پاکستان تنگ آیا ہوا ہے
 
Spartacus

The word „ Youthia“ was not necessary here .
PTI has nothing to do with this all incident.

Rest , You analyzed the situation very well .
 
MrLad01

Minister (2k+ posts)

Agar Safdar ko saza di jati tou aj ye Waqiyaat na hote. ?
 
ProPakistanii

MPA (400+ posts)
لڑکی نے ویڈیو بیان میں اپنی مرضی سے نکاح کا اعلان کردیا ہے عمر چودہ سال ہے جس کی وجہ سے نکاح خوان اور دولہا سب اندر ہوجائیں گے اور لڑکی دارالامان یا اگر وہ راضی ہوی تو والدین کے پاس جاے گی
چودہ سال کی ٹین ایج بچی کو محبت کا جھانسا دے کر ورغلانا بہت آسان ہے میرے خیال میں دولہا نکاح خوان اور سب سہولت کار فورا اندر کئے جائیں۔ لڑکے کی عمر اور تفصیل سامنے آے گی تو مزید پتا چلے گا
سو فیصد یوتھیا (سوشل میڈیا) شادی ہے جس کے غلط استعمال سے آج سارا پاکستان تنگ آیا ہوا ہے
اور یوتھئیا شادی کی بنیاد بھی تمہاری باجی مریم سفدر نے رکھی تھی
 
such786

Senator (1k+ posts)
لڑکی نے ویڈیو بیان میں اپنی مرضی سے نکاح کا اعلان کردیا ہے عمر چودہ سال ہے جس کی وجہ سے نکاح خوان اور دولہا سب اندر ہوجائیں گے اور لڑکی دارالامان یا اگر وہ راضی ہوی تو والدین کے پاس جاے گی
چودہ سال کی ٹین ایج بچی کو محبت کا جھانسا دے کر ورغلانا بہت آسان ہے میرے خیال میں دولہا نکاح خوان اور سب سہولت کار فورا اندر کئے جائیں۔ لڑکے کی عمر اور تفصیل سامنے آے گی تو مزید پتا چلے گا
سو فیصد یوتھیا (سوشل میڈیا) شادی ہے جس کے غلط استعمال سے آج سارا پاکستان تنگ آیا ہوا ہے
Who distributed laptop with loaded mudra? Of course begger primeminister. Tablature tto achi ki hie by shahbaz sharif. When student get bored they can watch mujra yo relax. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
The word „ Youthia“ was not necessary here .
PTI has nothing to do with this all incident.

Rest , You analyzed the situation very well .
آپ نے درست کہا بہت شکریہ اس معاملے کا تعلق سیاسی جماعت کی بجاے معاشرتی بے بچوں کا سوشل میڈیا پر بغیر کسی سیکیورٹی کے جانا انتہای خطرناک ہے