دعا زہرہ گمشدگی کیس میں پولیس کو کیا سراغ ملا؟

2duazehracase.jpg

کراچی میں الفلاح کے علاقے گولڈن ٹاؤن سے 8 روز قبل لاپتا ہونے والی لڑکی دعا زہرہ سے متعلق ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے بتایا کہ اس کی بازیابی کے لیے کراچی پولیس اپنی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کہا کہ پولیس کو دعا زہرہ کی گمشدگی سے متعلق اشارہ ملا ہے، انہوں نے کہا کہ اب تک کی تفتیش میں ایسا کوئی شواہد نہیں ملا جس سے ظاہر ہو کہ اسے زبردستی لیجایا گیا ہے۔

غلام نبی میمن کا کہنا تھا کہ ہر زاویے سے تفتیش کی جا رہی ہے کہ اگر کوئی مسنگ لنک ہے تو اسے بھی تلاش کیا جا سکے۔ پولیس دعا زہرہ کی بازیابی کے لیے ہر ممکن کوشش اور تمام جدید ذرائع استعمال کر رہی ہے۔

اے آئی جی کراچی نے کہا اس طرح کے حساس معاملے کو زیادہ اٹھانے سے تفتیش پر اثر پڑ جاتا ہے۔ بچی کو زبردستی لے جانے کو نظر انداز نہیں کر سکتے لیکن اب تک ایسا کچھ پتا نہیں چل سکا ہے، لیکن ہمارے پاس سے سے آگے کا "کلو" بھی موجود ہے۔

نجی چینل سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ ہر صورت اور جلدبازیابی کو یقینی بنایا جائے۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں کچھ ایسے لوگ ملوث ہیں جو بہت طاقتور ہیں کیونکہ پولیس اس قسم کی چولیں اسی وقت مارتی ہے جب اوپر سے پریشر پڑ رہا ہو حتی کہ معاملات پر سمجھوتہ ہوجاتا ہے جیسے صحافی کے قتل پر اتنی تاخیر کی گئی کہ اب سمجھوتہ ہوگیا ہے بے چاری بیوہ چلاتی رہ گئی کہ میرا خاوند قتل ہوا ہے اس کا قاتل ایم این اے ہے مگر اس کی کسی نے نہ سنی
مجھے ایک بات کی شدید حیرت ہے کہ اس بچی کی عمر چودہ سال ہے مگر یہ پرائمری بھی نہیں پڑھی۔ وہ کیا وجوہات تھیں جنکی وجہ سے آجکل کے دور میں بھی ایک کراچی کی ینگ لڑکی جو غریب بھی نہین (ورنہ کسی نوکری پر ہوتی) پڑھنے سے محروم رکھی گئی تھیَ
 
ProPakistanii

MPA (400+ posts)

تم تو ایسے کہہ رہے ہو جیسے کراچی میں مودی کی حکومت ہو. تمہارے آقا کے سگے یار زرڈاقو کا راج ہے کراچی اور سندھ پر.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں کچھ ایسے لوگ ملوث ہیں جو بہت طاقتور ہیں کیونکہ پولیس اس قسم کی چولیں اسی وقت مارتی ہے جب اوپر سے پریشر پڑ رہا ہو حتی کہ معاملات پر سمجھوتہ ہوجاتا ہے جیسے صحافی کے قتل پر اتنی تاخیر کی گئی کہ اب سمجھوتہ ہوگیا ہے بے چاری بیوہ چلاتی رہ گئی کہ میرا خاوند قتل ہوا ہے اس کا قاتل ایم این اے ہے مگر اس کی کسی نے نہ سنی
مجھے ایک بات کی شدید حیرت ہے کہ اس بچی کی عمر چودہ سال ہے مگر یہ پرائمری بھی نہیں پڑھی۔ وہ کیا وجوہات تھیں جنکی وجہ سے آجکل کے دور میں بھی ایک کراچی کی ینگ لڑکی جو غریب بھی نہین (ورنہ کسی نوکری پر ہوتی) پڑھنے سے محروم رکھی گئی تھیَ
گھر بیٹھے جو چاہے گھڑ کر منافقانہ بھاشن لکھ دو اور خود کو معتبر سمجھو، بس نونی منافقوں کی ایک مہا نسل ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
گھر بیٹھے جو چاہے گھڑ کر منافقانہ بھاشن لکھ دو اور خود کو معتبر سمجھو، بس نونی منافقوں کی ایک مہا نسل ہے
انھے یوتھئیے بات سمجھے بغیر بکواس کرنے کے عادی ہیں لہذا اپنی راہ لو اور غیر سیاسی ٹاپک پر چولیں مت مارو