RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
دنیا بھر میں جہاں بھی عوام کو کوئی مسئلہ ہوتا ہے ساری قوم باہر سڑکوں پر نکل آتی ہے
کل سے امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف لوگ ہی لوگ سڑکوں پر نظر آتے ہیں
ایک پاکستانی قوم ہے - پچھتر سال کا سب سے بڑا مسئلہ آج ان کو پیش آیا ہے - ہمارا ہر دل عزیز عظیم عظیم لیڈر حیل میں گل سڑ رہا ہے - اور یہ قوم ہے کہ اس کے لئے بھر نکل کے ہی نہیں دے رہی -- سو رہی ہے
اور تو اور بارلے بھی ادھر آ کر کچھ نہیں کر رہے --- اپنے اپنے کی بورڈوں پر
کرنے لگے ہوۓ ہیں بس

- Featured Thumbs
- https://www.samaa.tv/images/imran-khan-adiala-jail.png
Last edited: