دونوں شریف سزا یافتہ ہیں - نیب کا جواب

kaka1

Senator (1k+ posts)
local-8cd80b33c7dda7fc0dd6586e7fedc7fa.jpg


171516.gif
http://e.jang.com.pk/04-05-2013/karachi/pic.asp?picname=171516.gif

1850.gif

...........................................................................................................
1817.gif

...............................................................................................................
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شریف بد معاش

یار خدا کا خوف کرو اب بس کرو اور لٹکاؤ ان ڈکیتیوں کو
 

nonamina

Minister (2k+ posts)
Re: شریف بد معاش

ان حرام خوروں اور چوروں نے اس ملک کی ماں بہن ایک کر دی ہے . ان کی ٹینڈوں پر گولی مارو اور اس ملک کو بچاؤ .
 
L

Liberal Fascist

Guest
Re: شریف بد معاش

یار خدا کا خوف کرو اب بس کرو اور لٹکاؤ ان ڈکیتیوں کو




کِس کو کہہ رہے ہو بھائی؟
عوام کو؟


جِن کی سکیورٹی پر دو کروڑ روپے ماہانہ خرچ (ضائع) ہوتے ہوں اُنہیں عوام کیسے لٹکا سکتے ہیں۔


اگر آپ عدلیہ سے کہہ رہے ہو تو بھوُل جاؤ کہ جسٹس افتخار شریف سالوں سے اِن ڈکیتوں کے کیسوں کی فائلیں دبائے بیٹھا اپنی کالی ناگن مونچھوں کو مروڑ رہا ہے۔ وہ یہ کام کیسے کرے۔


وہ کہتے ہیں اگر جسٹس افتخار شریف اپنے بھائی نواز شریف کو نہ بچا سکے تو پھِر چیف جسٹس چھولے بھوننے کو بنے تھے۔


 

desan

President (40k+ posts)
Re: شریف بد معاش

They should run while out of the slammer.

Otherwise, it will be hard to find even bits of their bones.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: دونوں شریف سزا یافتہ ہیں - نیب نے کا جواب

وگیں لگا کر دوبارہ قوم کو بیوقوف بنانے آگیے
 

patriot

Minister (2k+ posts)
Re: دونوں شریف سزا یافتہ ہیں - نیب نے کا جواب

کچھ بھی نہیں ہونے والا۔ سب ڈرامے بازی ہے۔
ان شریفوں کو نا اہل کرو دیکھنا پھر میڈیا کیسا شور مچاتا ہے۔ آئین وائین باسٹھ تریسٹھ سب دھرے کا دھرا رہ جائے گا۔
پہلے بھی میڈیا کے شور کی وجہ سے این آر او کرنے کی مشرف کو ہمت ہوئی تھی لیکن بعد میں میڈیا والے چڑھتے سورج کے سامنے سر نگوں ہوگئے۔
اُس وقت بھی یہ کہہ رہے تھے کہ ہمارے بڑے لیڈروں کو واپس لاؤ ورنہ الیکشن کی کریڈیبیلیٹی پر حرف آئے گا۔
اب بھی یہی کہیں گے۔
سب گول مال ہے۔
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
It will make history if they are disqualified. :) but as usual their offspring will take their place.
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
jo marzi hay ker loo yey bewaqoof dis-qualify nahin ho gaa kioon kay inn kay behind bohat beray haat hay yey chotay motay putakhay chaltay rehain gaay aur Pakistani qaum phir nawaz,shabaz ,nisar aur dar kay reham-o-karam per ho gee
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
ALLAH PAK ki jub paker ho gi to koi mai ka lal nahee bacha paye ga,(PPP walon ki BEBE) ka husher samne rakho.plyewood ke 1000PKr,wale taboot main rakha gia tha wahan uss ki daoulet bhi kaam nah aa sakki.yeh kiss bagh ki MULI hain,in main ce ek ko bhoot jald HEART ATTAKE hone wala ha .yeh meri pacheengoi ha.yaad rakhna.
 

Argonaut

Banned
If someone is disqualified, then their brother/sister/son/daughter contest elections and get sympathy votes. Instead of disqualification, it would be better if such people are rejected by voters in elections.