دھرنوں کا کمال

Awan-1

Minister (2k+ posts)
آج کل فیقا بٹ تحریک انصاف کا جنرل کونسلر کا امیدوار ہے کیونکہ ن لیگ نے اسے ٹکٹ نہیں دیا

سچ کہا بھائی سارے فیکے تحریکے انصاف میں اکٹھے ھو چکے ہیں . اب یہ اپنے آپ کو انکلابی کہتے ہیں
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
بلکل ٹھیک کھا - کیونکہ اب آپ نے کچھ پوسٹس سے شکریہ راحیل شریف نہیں کھا تو لیجئے کور کمانڈرز کی ممکنہ پریس ریلیز -


ہم تو اپنا کام کر رہے ہیں لیکن لوگوں نے شکریہ راحیل شریف کہنا کم کر دیا -ان حالات میں کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ قوم بھی اپنے حصے کی ذمہ داری نبھائے - اور سیاست پی کے پر ہر کومنٹس کے بعد شکریہ راحیل کہے


سائٹ بھائی! آپ نے شاید اصلی پریس ریلیز نہیں دیکھی، اس میں لکھا ہے

بندے دے پتر بن کے کم کرو

دیکھ نہیں رہے، اس بیان کے بعد پارلیمنٹ میں اور یہاں کیسا ماتم مچا ہے اور بہت سے لوگوں کو تو پتا بھی نہیں چل رہا کہ وہ انجانے میں بار بار شکریہ راحیل شریف کہنے کا گناہ سرزد کررہےہیں۔


 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

سائٹ بھائی! آپ درست کہتے ہیں، فیقے جیسے لوگ کچرے کے ڈبے میں پھینکنے کے قابل ہیں۔ شخصیت پرستی ایک ناسور ہے، یہ ایک ایسا بت ہے جس کو پاش پاش کرنا بہت ضروری ہے۔ اسی شخصیت پرستی کا کرشمہ ہے کہ قوم موروثی سیاست کی غلاظت میں گردن تک ڈوبی ہوئی ہے اور سیاستدانوں کے دیئے ہوئے گندے انڈے ان کے مستقبل کے لیڈر بننے جارہے ہیں۔

بننے جا نہیں رہے بن چکے ہیں اور اب ان کی گندی نسلیں لائن لگا کر اس گندہ انڈا پرستی کو دوام بخشنے کو تیار کھڑی ہیں
.
 

SAIT_

Senator (1k+ posts)

سائٹ بھائی! آپ نے شاید اصلی پریس ریلیز نہیں دیکھی، اس میں لکھا ہے

بندے دے پتر بن کے کم کرو

دیکھ نہیں رہے، اس بیان کے بعد پارلیمنٹ میں اور یہاں کیسا ماتم مچا ہے اور بہت سے لوگوں کو تو پتا بھی نہیں چل رہا کہ وہ انجانے میں بار بار شکریہ راحیل شریف کہنے کا گناہ سرزد کررہےہیں۔



سمی بھائی


جس کے ہاتھ میں ڈنڈا ہو وہ کہ سکتا ہے کہ بندے کے پتر بن کر کام کرو- یا یہ بھی کہ سکتا ہے کھوتے بن کے کام کرو - سکول میں ہم خود بھی ڈنڈے کے ڈر سے کئی دفعہ مرغا بن چکے ہیں - اور ڈنڈے کی دہشت سے خوب واقف ہیں -


افسوس کی بات یہ ہے کہ کچھ سیاسی گدھ اس مارا ما ری پر خوشی سے بھنگڑے ڈال رہے ہیں - انکو اس بات کی امید ہے کہ فوجی آقا حکومت پر قبضہ کرکے انھیں بھی کوئی ہڈی وغیرہ ڈال دیں گے - اور انہی سیاسی گدھوں کے حواری یہا بھنگڑے ڈال رہے ہیں - میں آج آپ کو بتا رہا ہوں یھاں سارے پنڈ نے مر جانا ہے پر مراثی پھر بھی چودھری نہیں بن سکتا - آخری بات یہ ہے کہ پاکستان کے موجودہ معاشی حالت کسی بھی قسم کے سیاسی ایڈونچر کو برداشت نا کر پائیں گے - حکومت اور فوج دونوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے
 
Last edited:

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
سمی بھائی


جس کے ہاتھ میں ڈنڈا ہو وہ کہ سکتا ہے کہ بندے کے پتر بن کر کام کرو- یا یہ بھی کہ سکتا ہے کھوتے بن کے کام کرو - سکول میں ہم خود بھی ڈنڈے کے ڈر سے کئی دفعہ مرغا بن چکے ہیں - اور ڈنڈے کی دہشت سے خوب واقف ہیں -


افسوس کی بات یہ ہے کہ کچھ سیاسی گدھ اس مارا ما ری پر خوشی سے بھنگڑے ڈال رہے ہیں - انکو اس بات کی امید ہے کہ فوجی آقا حکومت پر قبضہ کرکے انھیں بھی کوئی ہڈی وغیرہ ڈال دیں گے - اور انہی سیاسی گدھوں کے حواری یہا بھنگڑے ڈال رہے ہیں - میں آج آپ کو بتا رہا ہوں یھاں سارے پنڈ نے مر جانا ہے پر مراسی پھر بھی چودھری نہیں بن سکتا - آخری بات یہ ہے کہ پاکستان کے موجودہ معاشی حالت کسی بھی قسم کے سیاسی ایڈونچر کو برداشت نا کر پائیں گے - حکومت اور فوج دونوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے



سائٹ بھائی ! جہاں تک میرا خیال ہے فوج کا یہ بیان کوئی بڑی بات نہیں اور اس کو اتنی اہمیت بھی نہیں دی جانی چاہئے۔ لیکن حیرانی ہے کہ نام نہاد جمہوریوں کی کس طرح پھٹی پڑی ہے، ایک ہلکا سا بیان اور ساری سیاسی پلٹون کان پکڑ کر کھڑی ہے۔کل سے وہ ماتم جاری ہے کہ رونا ختم ہی نہیں ہورہا۔ کل تک جو شیر شیر کے نعرے لگارہے تھے، ان کے منہ سے زبان غائب ہوگئی ہے۔ سب کے سب سرکس کے شیر اپنی پوشلیں اندر کئے ریت میں منہ دبائے بیٹھے ہیں۔ کل تک جن کی گردنوں میں گارڈر تھا، آج ان کی گردنیں مرجھائی ہوئی شاخ کی طرح زمین چھونےکو بے تاب ہیں۔

جہاں تک کچھ لوگوں کے بھنگڑے ڈالنے کی بات ہے تو یہ حقیقت وہ بھی جانتے ہیں، نہ تو فوج حکومت پر قبضہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اور نہ ہی یہ ان کے حق میں بہتر ہے، وہ صرف نام نہاد جمہوریوں کا چیزا لے رہے ہیں، ان کی اڑی ہوئی رنگت ، جھکی ہوئی گردنیں، کپکپاتے لب اور لرزتی ٹانگیں سب کے لئے حیرت کا باعث ہیں کہ کیا یہی ہیں وہ شکلیں کل تک جن کی زبانیں گھٹنوں کو چھورہی تھیں اور حلق لاؤڈ سپیکر بنے ہوئے تھے۔
 
Last edited:

musafirhoonyaro

Senator (1k+ posts)
جس گدھے کو نوں لیک نے ٹکٹ نہیں دیا اسکو پی تی آئ نے دے دیا- لگتا ہے یا تو تحریک انصاف میں اس سے بھی بڑے گدھے موجود تھے جو یہ اندھوں میں کانا راجہ لگا یا پھر تحریک کو کوئی امیدوار میسر نہیں تھا

ویسے ایسے گدھے بھرتی کرتے رہیں' جلد ہی یہ اتنی میجوڑتی میں ہو جایں گے کہ انٹرا پارٹی الیکشن میں یہ اپنا لیڈر بھی کوئی گدھا ہی چنیں گے