دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کا "را" کی طرز پر انٹیلی جنس ایجنسی بنانےکااعلان

4BLAspagensy.png

کالعدم تنظیم "بلوچ لبریشن آرمی" نے بھارتی خفیہ ایجنسی"را" کی طرز پر اپنا خصوصی انٹیلی جنس سیل قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی سطح پر کالعدم قرار دی گئی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے بھارتی خفیہ ایجنسی را کی بغل بچہ تنظیم بن گئی ہے، بی ایل اے نے "زیفائر انٹیلی جنس ریسرچ اینڈ اینالسز بیورو"(زراب) کے نام سے اپنا انٹیلی جنس سیل قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

اس حوالے سے بی ایل اے نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ زراب بی ایل اے کا ایک منظم اور مربوط ونگ ہے ، اس ونگ میں سینکڑوں پیشہ ور افراد، جاسوس، مخبر، محققین، ڈیٹا اینالسٹس ، آئی ٹی ایکسپرٹس اور تجزیہ کار شامل ہیں۔

بی ایل اے نے دعویٰ کیا کہ زراب کے کئی اراکین ملکی تنصیباب میں گھسنے میں کامیاب بھی ہوگئے ہیں اور جلد اس کےنتائج آنا بھی شروع ہوجائیں گے۔

خیال رہے کہ بی ایل اے نے کراچی میں چینی باشندوں کے ایک قافلے پر حملہ کیا تھا جس میں دو چینی شہریوں سمیت 3 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں، بی ایل اے پاکستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ہے اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کی انگلیوں پر ناچتی ہے، بی ایل اے کو بھارت سے اسلحہ، ٹریننگ کے علاوہ مالی تعاون بھی حاصل ہوتا ہے۔
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
that's the only cottage industry thieving in this country so why not having more of them? soon it will be giving tough competition to the main franchise in the fields of abductions, extortions, killings and creating lawlessness.
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
جب تم دوسروں کے ماں باپ بہن بھائی اُٹھا کر مسنگ پرسن بنا کر اندھی قبروں میں دفن کرو گے تو اگلے تم سوروں کی گ تو ماریں گے
Jab lunmbr one aur muneeray mistry ko marwanay shauk hay tou hum kya krain.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کچھ بھی ہو اینٹی پاکستان اور پرو انڈین کسی بھی دہشت گرد تنظیم کو عوام کبھی بھی سپورٹ نہیں کرسکتی
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
کچھ بھی ہو اینٹی پاکستان اور پرو انڈین کسی بھی دہشت گرد تنظیم کو عوام کبھی بھی سپورٹ نہیں کرسکتی
Per company tully houye hay awam ko deshat gard declare karnay main.
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ بھی ہو اینٹی پاکستان اور پرو انڈین کسی بھی دہشت گرد تنظیم کو عوام کبھی بھی سپورٹ نہیں کرسکتی
اسی لیے را انہی وردی والے سوروں کی منشا سے پاکستان میں بیس خالصتانی اور کشمیری قتل کر گئی
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
را ہو یا را کی طرز پر' مارخور کی طرز پر نہیں ہونی چاہیے۔
مطلب تو آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے۔
 

Back
Top