دیر بالا نے تاریخ رقم کر دی - انسانوں کا سمندر امڈ ایا | Dir Bala

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کے پی میں پٹھان لوگ ہیں وہاں خوف کا بت ٹوٹنا کوئی بڑی بات نہیں ہے لیکن باقی تین صوبوں میں ایسا نہیں ہے - پنجاب چڑھتے سورج کی سرزمین ہے اور یہی سب سے زیادہ فرق ڈالتا ہے - دیہی سندھ پیپلز پارٹی کا ہے بشمول وہاں کے چھوٹے درمیانے شہر - کراچی میں تحریک انصاف ہے مگر وہاں دھاندلی کرنا بہت آسان ہے پچھلی بار تحریک انصاف کو چودہ سیٹیں وہاں سے ایسے ہی دلائی گئیں تھی - بلوچستان میں تحریک انصاف کا کچھ نہیں - کے پی کے بارے میں بھی زیادہ خوش فہمی کی ضرورت نہیں ہے وہاں کا زیادہ حصہ دور دراز علاقوں پر مشتمل ہے جہاں با آسانی دھاندلی ہوتی ہے - مختصر یہ کہ دو ہزار اٹھارہ کی تاریخ دوہرائی جانے والی ہے کل نون لیگ کا مینڈیٹ تحریک انصاف کو دیا گیا اور آج تحریک انصاف کا مینڈیٹ نون لیگ کو دیا جائے گا
Siberite
ek hindustani
Fawad Javed
Husaink
patwari_sab
Termitenator

مجھے اس موقع پہ مشرف کا وہ جملہ یاد آرھا ہے جب اس نے نئ چینلز کھولنے پر کہا تھا کہ " دودھ کے ابلنے پر پہلا جوش ہی پوری قوت سے آتا ھے ، پھر وہ جھاگ کی طرح بیٹھ کر ابلتا رھتا ہے ۔

نواز شریف کو چاھیے کہ اگر وہ آہی گیا ہے تو سابقہ غلطیاں نہ دھرائے اور نہ ھی رقابت کو قومی مفاد پر ترجیح دے ۔ سانپ کا ڈسا بہت سنبھل سنبھل کر قدم رکھتا ہے ۔ اسے چاھیے کہ ھر جماعت کو الیکشن میں فیر گراؤنڈ ملنے کا مطالبہ کرے ، خواہ وہ پی ٹی آئ ھی کیوں نہ ہو ۔

عمران پہ بے بنیاد اور بغض کی بنیاد پر مقدموں کے خلاف اسی طرح مذمت اور مخالفت کرنی چاھیے جس طرح اپنے خلاف بنائے گئے مقدمات کی مذمت کی گئ تھی ۔

آخر نواز اور عمران میں کچھ تو فرق ہونا چاھیے وگرنہ یہ سب بے کار اور فضول ہے ۔ملک کی بہتری کے لیے ذاتی عناد کی قربانی کوئ بڑی قربانی نہیں ۔

کہیں تو یہ دائروں کا سفر ختم ہوگا ، کہیں تو منزل قریب ہوگی ۔
 
Awan S

فیئر الیکشن ہونے کی صورت میں نون لوگ کو اقتدار مل ہی نہیں سکتا بلکل ایسے ہی جیسے فیئر الیکشن کی صورت میں تحریک انصاف کو دو ہزار اٹھارہ میں الیکشن مل ہی نہیں سکتا تھا - دوسری بات البتہ ممکن ہے کہ اقتدار میں آ کر نواز سیاسی انتقام نہ لے - نواز کی تاریخ ہے وہ ایسا نہیں کرتا اس نے ایسا صرف مشرف کے خلاف کیا (وہ بھی مجبور ہو کر ) نہ تحریک انصاف اور نہ پیپلز پارٹی کے ساتھ پچھلے اقتدار میں کوئی سیاسی انتقام لیا گیا - اب تک جو تحریک انصاف کے ساتھ ہوا اس میں نواز کا کوئی ہاتھ نہیں یہ اسٹیبلشمنٹ نے کیا اور اس میں شہباز حکومت کا بھی کچھ بڑا ہاتھ نہیں تھا -
اقتدار ملنے کے بھد نواز اپنی پوری توجہ کارکردگی کی طرف رکھے بجائے سیاسی انتقام کے - ویسے سیاسی انتقام کو کچھ خاص بچے گا ہی نہیں - خان کو پہلے ہی دو دو کیسوں میں سزا ہو چکی ہو گی اور خان کے ساتھی بھی پہلے ہی سزا پا کر جیل میں ہونگے - البتہ نواز کو تحریک انصاف کے کارکنوں کو جیل سے نکالنا چاہے سوائے چند ایک جو ڈائریکٹ آگ لگانے اور توڑ پھوڑ میں ملوث تھے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
is bar ager rigged election hova to phir civil war ko koyi nahi rok sakta.. is waja se duffers election ko moltawi karna chahte hein
کوئی سول وار نہیں ہو گی - خان کو جس دن سزا ہوئی کوئی ایک بندہ بھی باہر نہیں نکلا -الیکشن میں دھاندلی اس سے بڑی چیز نہیں ہے - آپ توقو ع رکھتے ہیں یہ سول وار ہو گی تو آپ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں
 
اگر فیر الیکشن نہ ہوئے تو نہ تو استحکام آسکتا ہے ، نہ معاشرے سے عدم توازن ختم ہو سکتا ہے نہ مستحکم حکومت آسکتی ہے نہ فوجی مداخلت رک سکتی ہے اور ھی عدلیہ کی مافیہ گیری کنٹرول کی جاسکتی ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی سول وار نہیں ہو گی - خان کو جس دن سزا ہوئی کوئی ایک بندہ بھی باہر نہیں نکلا -الیکشن میں دھاندلی اس سے بڑی چیز نہیں ہے - آپ توقو ع رکھتے ہیں یہ سول وار ہو گی تو آپ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں
is bar ager rigged election hova to phir civil war ko koyi nahi rok sakta.. is waja se duffers election ko moltawi karna chahte hein

اعوان صاحب ، یہ جنت سے نکالا ہوا ہے ، اب یہ احمقوں کی جنت میں بھی سیٹ حاصل نہیں کرسکتا ۔۔
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
۔۔۔aap hazraat k mulk mein jo ghair yaqeeni soorat e haal hai us ki zimmey daar sirf aur sirf Adalaat hai( fauj k kehney par).
Jab elections ka Ailaan ho chuka tha to kiun dobarah Assembly wapas ki gai.
Elections ho jatey, PTI haar jaati, Nawaaz hukumat banata ya jo chahe wa bananata, aap k mulm mein ye afra tafree to nahi hoti na.
...... lekin wajah keya thi Adaalat k zaree,ay Assembly bahaal ki ?
Is baar Fauj ka nishana khata ho chukaa hai, teer kamaan say nikal chukaa hai, ab sirf aur sirf Khan Sahab hi mulk ko is gardaab say nikaal saktey hain, aur Fauj ko izzat bhi...
Warnaaa..... aagey Fauj aur mulk k liay bahot mushkilein hain.
.....baqi Allah hi behter jaantey hain.
 
tere landay da leader kahan marr gya.. koyi jalsi nahi.. lagta hai duffers ne os ko pakka baghairat motmain kr diya
 
Abay Patrawi. Nawaz ab teri jaan ko aagya hai. ab bhughat . Kaha karta tha dowai lay kar kub aaeyga .. Lay ab aagya hai. Teray munh main dawai dalnay . 😆
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
۔۔۔aap hazraat k mulk mein jo ghair yaqeeni soorat e haal hai us ki zimmey daar sirf aur sirf Adalaat hai( fauj k kehney par).
Jab elections ka Ailaan ho chuka tha to kiun dobarah Assembly wapas ki gai.
Elections ho jatey, PTI haar jaati, Nawaaz hukumat banata ya jo chahe wa bananata, aap k mulm mein ye afra tafree to nahi hoti na.
...... lekin wajah keya thi Adaalat k zaree,ay Assembly bahaal ki ?
Is baar Fauj ka nishana khata ho chukaa hai, teer kamaan say nikal chukaa hai, ab sirf aur sirf Khan Sahab hi mulk ko is gardaab say nikaal saktey hain, aur Fauj ko izzat bhi...
Warnaaa..... aagey Fauj aur mulk k liay bahot mushkilein hain.
.....baqi Allah hi behter jaantey hain.
Konsa gardab hei ab? Khan ko saza hone per aik banda nahin nikla. Agle election ke bhd bhi koi bara ahtajaj nahin ho ga kionke Khan jail mein ho ga
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Abay Patrawi. Nawaz ab teri jaan ko aagya hai. ab bhughat . Kaha karta tha dowai lay kar kub aaeyga .. Lay ab aagya hai. Teray munh main dawai dalnay . 😆
london phir bhag raha hai. sona hai tera landay da leader omeed se hai.. london me delivery honi hai 🤣
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
کے پی میں پٹھان لوگ ہیں وہاں خوف کا بت ٹوٹنا کوئی بڑی بات نہیں ہے لیکن باقی تین صوبوں میں ایسا نہیں ہے - پنجاب چڑھتے سورج کی سرزمین ہے اور یہی سب سے زیادہ فرق ڈالتا ہے - دیہی سندھ پیپلز پارٹی کا ہے بشمول وہاں کے چھوٹے درمیانے شہر - کراچی میں تحریک انصاف ہے مگر وہاں دھاندلی کرنا بہت آسان ہے پچھلی بار تحریک انصاف کو چودہ سیٹیں وہاں سے ایسے ہی دلائی گئیں تھی - بلوچستان میں تحریک انصاف کا کچھ نہیں - کے پی کے بارے میں بھی زیادہ خوش فہمی کی ضرورت نہیں ہے وہاں کا زیادہ حصہ دور دراز علاقوں پر مشتمل ہے جہاں با آسانی دھاندلی ہوتی ہے - مختصر یہ کہ دو ہزار اٹھارہ کی تاریخ دوہرائی جانے والی ہے کل نون لیگ کا مینڈیٹ تحریک انصاف کو دیا گیا اور آج تحریک انصاف کا مینڈیٹ نون لیگ کو دیا جائے گا
Siberite
ek hindustani
Fawad Javed
Husaink
patwari_sab
Termitenator
Abb ya fanda mushkal hay?
 
Back
Top