Siberite
Chief Minister (5k+ posts)
منی ٹریل کی قطری خط دو گے تو سزا تو ملے گی، اس میں غلط کیا ھے کہ جب تک دنیا کے سارے چوروں کو سزا نہ ہو جائے میرے میاں جی کو نہیں پوچھ سکتے؟؟؟
لگتا ہے تمہیں فری میں بولنے کی عادت ہے ۔ پڑھنا وغیرہ کچھ ہوتا نہیں ہے ۔ نیازی اینڈ کمپنی اور تھرڈ پارٹی منی ٹرانسفیرنگ تو با با رحمتے نے بھی دو چار ڈکاروں کے بعد نگل لی تھی ، تہہ خانے میں گھڑا ہوا خط بھی قابل قبول ہے ۔ اگر قطری خط پسند نہ تھا تو اسے پاکستانی سفارتخانے والوں سے کہہ کر تصدیق کروالیتے ۔ نیپ کی نوٹیرازڈ کاپیاں جو گھتری نے ہی تصدیق کی ہیں ، اس پر تو بڑی زور سے صدقنا اور آمننا کی صدائیں بلند کرتے ہو ۔