رانا شمیم حلف نامہ تصدیق کیلئے پاکستانی عدالتوں میں جانے کو تیار ہوں، چارلس

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
منی ٹریل کی قطری خط دو گے تو سزا تو ملے گی، اس میں غلط کیا ھے کہ جب تک دنیا کے سارے چوروں کو سزا نہ ہو جائے میرے میاں جی کو نہیں پوچھ سکتے؟؟؟

لگتا ہے تمہیں فری میں بولنے کی عادت ہے ۔ پڑھنا وغیرہ کچھ ہوتا نہیں ہے ۔ نیازی اینڈ کمپنی اور تھرڈ پارٹی منی ٹرانسفیرنگ تو با با رحمتے نے بھی دو چار ڈکاروں کے بعد نگل لی تھی ، تہہ خانے میں گھڑا ہوا خط بھی قابل قبول ہے ۔ اگر قطری خط پسند نہ تھا تو اسے پاکستانی سفارتخانے والوں سے کہہ کر تصدیق کروالیتے ۔ نیپ کی نوٹیرازڈ کاپیاں جو گھتری نے ہی تصدیق کی ہیں ، اس پر تو بڑی زور سے صدقنا اور آمننا کی صدائیں بلند کرتے ہو ۔​
 
ahameed

اوہ ماما تم اپنی بینک ٹرانزیکشن دکھاؤ، یہ نہ بتاؤ کہ فلاں چور کو سزا نئیں دی تو مجھے بھی سزا نہ دو
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
But he knows how to s *** and that is one quality Imran never dislikes. Couple of more suction machines and this fleet will really fly.
لیکن تمہاری معصومیت اس وقت تک ثابت نئیں ہو سکتی جب تک تم منی ٹریل نئیں دیتے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن تمہاری معصومیت اس وقت تک ثابت نئیں ہو سکتی جب تک تم منی ٹریل نئیں دیتے
اوہ ماما تم اپنی بینک ٹرانزیکشن دکھاؤ، یہ نہ بتاؤ کہ فلاں چور کو سزا نئیں دی تو مجھے بھی سزا نہ دو

دیکھ منے ، عدالتوں میں پڑے ہوئے گند سے صرف خس شدہ صادق اور امین بنتے ہیں ۔ ان عدالتوں کے انصاف اور عدل کا اندازہ تو ھر پاکستانی کو ہے ۔ اب تو لتھڑے ہوئے ٹکڑے سے صفائ کا عادی ہوگیا ہے ۔ شاید شفاف اور صفائ تجھے وارہ نہیں کھاتی ۔ پہلے صورت دھو کر آ ، پھر انصاف کی بات کرنا ۔​
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھ منے ، عدالتوں میں پڑے ہوئے گند سے صرف خس شدہ صادق اور امین بنتے ہیں ۔ ان عدالتوں کے انصاف اور عدل کا اندازہ تو ھر پاکستانی کو ہے ۔ اب تو لتھڑے ہوئے ٹکڑے سے صفائ کا عادی ہوگیا ہے ۔ شاید شفاف اور صفائ تجھے وارہ نہیں کھاتی ۔ پہلے صورت دھو کر آ ، پھر انصاف کی بات کرنا ۔​
اپنی چوری عدالتوں کے ماتھے پر کیسے چپکا سکتے ہو؟؟؟

کیا عوام کو چوتیا سمجھتے ہو کہ عدالت میں قطری خط پیش کر کے عدالت اور فوجیوں کو گالیاں نکال کر بری ہو سکتے ہو؟؟؟

بھائی جی پہلے اپنی منی ٹریل پیش کرو، اس کے بعد بھی تمہیں فوجیوں اور ججوں نے جیل میں ڈالا تو عوام تمھارے ساتھ ہو گی، لیکن اس باری ججوں اور جرنیلوں کو گالیاں دینے سے تمھارے کالے کرتوت نئیں چھپ سکتے عوام سے
 
تم پھوجیوں کے مامے ہو ، چوسو ہو یا نوکر ہو ؟ عوام تو تم جیسوں کو چوتیا سمجھتی ہے ۔ یہ حرامی جج جو پھوجیوں کو نہ صرف سلام کرتے ہیں بلکہ انہیں آئین میں ترمیم کا اختیار بھی دے دیتے ہیں کیا اس قابل ہیں کہ کسی سے حساب پوچھیں ؟ اب تم عوام کو چوتیا سمجھ رہے ہو کہ کس طرح ایک سلیکٹڈ اقتدار پر بیٹھا ۔ کبھی جہانگیر ترین سے پوچھنا کہ جہازوں کے چلانے میں کتنا پیسہ لگایا اور نوٹوں کے کتنے بریف کیس لوٹوں میں بانٹے ۔ جب عدالتوں میں با با رحمتے والا انصاف ہوگا تو ابکار تو آئے گی۔​
 
پہلے اپنی منی ٹریل دے کر اپنا دامن صاف ہونے کا ثبوت دو پھر دوسروں کے احتساب کے لئے ہم تمہارے ساتھ ہیں

لیکن تم چاہتے ہو کہ جب تک دوسرے سارے چور نہ پکڑے جائیں تب تک مجھے سو خون معاف
 
تمہیں بات سمجھ آسکتی ہے لیکن نہ سمجھنا چاہو تو ٹرک کی بتی کے پیچھے بھاگتے رہو ۔ جو عدالتیں خود کمپرومائزڈ ہوں ( شوکت صدیقی، رانا شمیم ، ملک ارشد) ، ان کے اس سیاسی مصلحت سے دیے گئے فیصلوں کی زیرو کریڈیبلیٹی ہے ۔ ایسا ہی ایک مقدمہ طیارہ ھائ جیک کا بھی بنایا گیا تھا ، وٹس اپ پر بنچ کے ممبران کی تشکیل بھی اسی عدالت کے کرتوت ہیں ۔ ایک غیر جانبدارانہ عدالت اور اس کے جج لگاؤ اور نواز شریف پر الزام ثابت کرو اور اسے اسی وقت پھانسی چڑھاؤ ۔ لیکن انصاف کے نام پر یہ گھپلا بازی کوئ تسلیم نہیں کرے گا ۔​
 
اوہ بھائی کریڈیبیلیٹی پر تب شک کرنا بنتا ھے جب آپ کوئی دو چار ٹکے کی ساتھ میں منی ٹریل لگائی ہو، لیکن آپ کے پاس تو قطری خط کے علاوہ کچھ ھے ہی نئیں

اسی لئے بار بار بول رہا ہوں کہ کوئی کچھ دو چار کروڑ کی منی ٹریل بھی دیکھاؤ تاکہ عدالتوں پر شک کرنے کے لئے کوئی تو دلیل اور تسلی ہو دل کو؟؟؟
 
گھامڑوں کی خوبی ہی یہ ہوتی ہے کہ ان کا تعلق میاں چنوں سے ہوتا ہے ۔ تمہارے لیے بہتر ہے کہ نواز شریف کے نااھل کیے جانے والے کیس کو بغور دیکھو اور کوشش کرو کہ جو الزامات تھے اور جو فیصلہ ہوا ہے اس میں کوئ مطابقت پیدا کرو ۔ مجھے یہ بتاؤ کہ کہاں ثابت ہوا ہے کہ کوئ بدعنوانی کی گئ ہے ۔ یا پھر نا اھلی بدعنوانی ثات ہونے پر کی گئ ہے ۔

دوسرا کیس کمائ سے زیادہ اثاثوں کا ہے ، جس میں اپیل کی سماعت پر عدالت نے نیب سے جو سوال کیے ہیں اسے غور سے پڑھو ۔ نیب نے نہ تو نواز شریف کی آمدن کا تعین کیا ہے ، نہ نواز شریف سے اس بارے میں سوالات کیے ہیں ، نہ ہی متنازعہ جائیدادوں کو نواز شریف کی ملکیت ثابت کرنے کے لیے کوئ دستاویز فراھم کی ہے اور نہ ہی جائیدادوں کی مالیت کا تعین کیا ہے ۔ اس کیس میں بھی احتساب عدالت کے متعصب جج نے اقرار کیا ہے کہ کوئ کرپشن ثابت نہیں ہوئ ۔ اپیل ابھی تک عدالتوں میں التوا میں پڑی ہے ۔ متعصب عدالتوں کے فیصلے پر تالیاں بجانے والے میاں چنوں کے پیدائشی ہیں ۔ کریڈیبل عدالتیں متعصب نہیں ہوتیں اور جو عدالتیں متعصب ہوں وہ کریڈبلٹی کھو دیتی ہیں ۔

نواز شریف اول نمبر کا بیوقوف ہوگا جو واٹس ایپ پر بننے اور ٹوٹنے والے بنچز کے سامنے پیش ہونے کے لیے پاکستان دوڑا دوڑا آئے گا ۔​
 
نااہلی کا کیس یہ تھا کہ نواز شریف نے جھوٹ بولا ھے اس لئے وہ صادق اور امین نہیں رہا، اس سے دو ججوں نے اتفاق کیا جبکہ تین نے کاغزی ثبوت مانگا کہ جھوٹ بولا جو پھر تنخواہ ڈکلئر نہ کرنے پر جھوٹا ثابت ہوا

باقی آمدن سے زائد اثاثوں میں پوری شریف فیملی کے ٹیکس آمدن اور لندن فلیٹس کی قیمت خرید جے آئی ٹی رپورٹ میں دی گئی ہیں جو اس کیس کا حصہ ھے