رقص نہ کرنے پرجعلی پیرکی خواتین کو گالیاں

S.A.Z

MPA (400+ posts)
خلافت چینل تو اس بابے کا انٹرویونشر کر چکا ہے اینکر اس کے سامنے بچھا جارہا تھا، "سرکار آپ تو آنکھوں والے ہیں کچھ بتائیں کیا بنے گا پاکستان کا"، جواب میں باباجی کہہ رہے تھے سانوں نئیں پتا اجے ،بابا کہنے لگا کہ وہ رانا فیملی ہے اور بچپن سے ہی اسے حرام پنے کا بڑا شوق تھا


بھائی اگر وہ انٹر ویو شئیر کر سکو تو بڑی مہربانی ہوگی

اس حرامی کی پبلسٹی کرنے والے چینل کا مکروہ چہرہ معلوم ہونا چاہئے
 

values

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Nanga Baba is Doing Dance and What he Saying to Every one ?? Watch

بابا ننگا نہیں تھا
تم نے بابے کا کیا دیکھ لیا .... جو تمہیں ننگا لگا
بابا ننگا تھا کہ نہیں ..پر بڑا بی سی تھا .
 

Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
Re: Nanga Baba is Doing Dance and What he Saying to Every one ?? Watch

تم نے بابے کا کیا دیکھ لیا .... جو تمہیں ننگا لگا
بابا ننگا تھا کہ نہیں ..پر بڑا بی سی تھا .


میرے کمنٹس دوبارہ پڑھیں۔ سلیس اردو میں لکھے ہیں
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی اگر وہ انٹر ویو شئیر کر سکو تو بڑی مہربانی ہوگی

اس حرامی کی پبلسٹی کرنے والے چینل کا مکروہ چہرہ معلوم ہونا چاہئے
Brother open youtube and write
[h=1]Jahalat ki intiha[/h]you will find his interview
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Nanga Baba is Doing Dance and What he Saying to Every one ?? Watch

Dekha.. Religion kaise logon ko nachata hai? ;)

معاف کرنا بھائی! اس عمل کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔ ہاں مذہب کے نام پر یہ سب کچھ کیا جاتا ہے۔
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Nanga Baba is Doing Dance and What he Saying to Every one ?? Watch

بابا ننگا نہیں تھا

آئ ہوپ آپ کو اس سے مایوسی نہیں ہوئ ہو گی کیوں کے آدھا بابا ننگا ہی تھا

:)
 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


نئی نسل کو ، زیادہ دور کی سیاحت کرانے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی ، یہ بتانا ہی نہیں پڑتا افریقہ میں قبائل کیسی کیسی اوٹ پٹانگ حرکتیں کرتے ہیں ، عجیب و غریب ناچ ، الول جلول آوازیں نکالتے ہیں ، بچپن میں ہم عمرو عیار اور ٹارزن کی کہانیاں پڑھ کر سوچتے تھے ، ایسی مخلوقات بھی پائی جاتی ہیں ، لیکن اب فیس بک ، یوٹیوب وغیرہ نے بہت سا فاصلہ نمٹا دیا ، پتہ چلا ہمارے اطراف ایسی واہیات "ایلینز" بستی ہیں

ابھی کچھ دیر قبل ہی بچے ایک ایسی ہی وڈیو بتا کر ، ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو رہے تھے ، ڈھول باجا ، رونا دھونا ، رقص بھی غم بھی ، یہ سب اب نئی نسل سے چھپانا ممکن نہیں

tumblr_lw6ya04m5R1qhzqsqo1_500.png