رمضان عبادت، نہیں کرکٹ کا مہینہ

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
20130521RamazanCricket_zps6c05b500.gif

 

rmunir

Minister (2k+ posts)
نا کر پی سی بی آج کل ویسے بھی پتنگ باز سجن بلوں کے خلاف ہوا اڑا رہے ہیں کراچی میں۔
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

انصاری صاحب اللہ تعالیٰ آپ کا ایمان مضبوط کرے بڑی معمولی چیزوں سے کمزور پڑنے لگتا ھے۔

ویسے اکثر دنیائے کرکٹ میں آپکے بھائی بند ھاشم آملہ کو ایک واحد مسلم کرکٹر بنا کر پیش کرتے ھیں ۔ کیا رمضان میں وہ کرکٹ چھوڑ کر مسجد میں بیٹھا رھے گا؟

شکر ھے پاکستان میرے آپکے پیدا ھونے سے پہلے بن گیا تھا ورنہ ھم یہ فتوے لگا رھے ھوتے کہ رمضان صرف عبادت کے لئے ھے اس مبارک مہینے میں یہ ملک وغیرہ بنانا قطعی غیر شرعی ھے؟

نیز اللہ تعالیٰ آپ کو توفیق دے کہ ھر مہینے میں عبادت کریں اور اس کارِ خیر کے لئے رمضان کا ھی انتظار نہ کریں، گھڑیاں گِن گِن کر۔
۔
ولاحول واللہ قوۃ الا باللہ