روف کلاسرا کا پروگرام کیوں بند ہوا؟ پتا چل گیا

بگ باس

MPA (400+ posts)


بھائی بارود ورگے کچی عمرے این سی سی کے بیس نمبروں کے لئیے دو دو گھنٹے حوالدار کے سامنے الٹے لیٹے رہتے تھے اور اب بڑے ہو کے انھیں ہر چیز کے پیچھے بوٹ دکھائی دیتے ہیں ۔۔۔
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Two reasons:
1) No one was watching their show
2) Aap news couldn’t afford their hefty salaries anymore, so they were kicked out
Aftab Iqbal mentioned in his Khabarzar show ten days ago that his employees haven’t been paid for the last three months & this new channel is in a financial crisis.
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی بارود ورگے کچی عمرے این سی سی کے بیس نمبروں کے لئیے دو دو گھنٹے حوالدار کے سامنے الٹے لیٹے رہتے تھے اور اب بڑے ہو کے انھیں ہر چیز کے پیچھے بوٹ دکھائی دیتے ہیں ۔۔۔
I didnt do that NCC drill it was abolished years ago, buzargoo your experience is harsh with hawaldar?
 

aamirza44

Politcal Worker (100+ posts)

انڈس گروپ نے آفتاب اقبال کے ساتھ مل کرنیوز چینل لانچ کرنےکافیصلہ کیا, آفتاب اقبال کی گڈوِل کو استعمال کرنےکیلیے اسے 30 فیصد شیئرزکامالک بنایاگیا,چینل لانچنگ کا فیصلہ ہو گیا تو سامان کی خریداری کافیصلہ ہوا,آفتاب اقبال کا بھائی ایم ڈی

بنایاگیا, اس نے چینل کیلیےسامان خریدنے کی بجائے کرائے پرلینے کافیصلہ کیا, پی سی آر کاسامان, گاڑیاں,کیمرے وغیرہ کرائے پرحاصل کرلیےگئے, ساتھ ہی ایم ڈی نے اپنے رشتہ دار اورجاننے والے اہم پوسٹوں پرلگادیے اورانکی تنخواہیں لاکھوں میں, مثال کے طور پرٹرانسپورٹ ہیڈ اس کا رشتہ دارتھا ڈیڑہ

لاکھ سیلری لگائی, کچھ فریش لوگ لاکھ روپے سے زائدپر بھرتی کرلیےگئے, ٹیسٹ ٹرانسمیشن سے اب تک تقریباً ایک سال میں کمپنی نے 2 ارب کانقصان کیاتو مالک کے کان کھڑےہوئے, تحقیقات کیں توانکھیں کھل گئیں, معلوم ہوا کہ آفتاب اقبال کےبھائی نے جو سامان چینل کیلیے جس کمپنی سےکرائے پرلیا, وہ

کمپنی اسکی اپنی ہی تھی, یعنی کرائے کہ مد میں اتنے پیسےکمالیے جتنے کاسامان تھا,اورسامان بھی اپنا,ایک اورمثال, بولان کیری ڈبہ ماہانہ 45ہزار پرہائیرکیاگیا, کتنےعرصے میں قیمت پوری ہوگئی ہوگی؟مالک نے ایم ڈی کو نکال دیا, کیس کردیا, ٹرانسپورٹ ہیڈ اوردیگرکوایم ڈی نےبھگادیا تھا, مالک نے

ان سب کو گرفتارکروا دیااور کیس چل رہاہے, کیا آپ نے دیکھا کہ آفتاب اقبال کا شو کب سے نیا نہیں آرہا؟ ریکارڈنگ بند تھی, پرانے چل رہےتھے, مالک نے رؤف کلاسرہ کو ایم ڈی بنانےکا سوچا لیکن کلاسرہ صاحب نہ مانے, مالک نے نقصانات کے بعدچینل کوبیچنے کافیصلہ کیاہے, اسلیے سفارشی لوگ نکال دیے,

انڈس نیوزمیں ایک گوری اینکر50 لاکھ ماہانہ پرتھی اسے نکال دیا, کلاسرہ کا پروگرام ماہانہ 70 لاکھ بجٹ لےرہاتھا اسے بھی بند کردیاگیا, اسکےعلاوہ تقریباً 20 لوگ نکالےگئے جو کئی لاکھ ماہانہ پرسفارشی اوررشتہ دارتھے. مالک اب چینل کو منافع بخش دکھا کربیچنا چاہ رہاہے, ملازمین کی تنخواہیں

دو ماہ تک لیٹ ہوچکی ہوئی ہیں جبکہ 30 فیصد کا کَٹ لگانے کا بھی فیصلہ ہوچکاہے.فراڈیوں کے خلاف کیس ہوچکاہے, ایم ڈی آفتاب اقبال کا بھائی تھا, کیا خیال ہے کہ آفتاب اقبال کو اس سارے فراڈ کاعلم نہیں ہوگا؟ جبکہ وہ 30 فیصد کا مالک بھی ہے.اب کلاسرہ صاحب اس بارے میں زبان کھولنے کی بجائے


حکومت کو الزام دیں یا خلائی مخلوق کو, یا GIDC کیس پر شور مچانے کو وجہ قرار دیں. حقیقت بدل نہیں سکتی ہے.
@MashwaniAzhar @Lalika79 @umar8528 @Aakbar84 @asiq72 @MusaNV18 @Yasirmcheema @JismaniRemand @Jugartist @mariamsmadness @MeFixerr @MehmoodSheikh12

Correction*
Only Admin (former) is arrested and case is filed. None other is arrested so far as Aftab Iqbal is mediating to deal the matter.

اطلاعاً عرض ہے کہ آپ نیوز کو ملک ریاض نے گود لے لیاہے. تو کلاسرہ صاحب کا شو بند کروانے میں حکومت سے زیادہ ملک
ریاض کو دلچسپی ہوسکتی ہے. کیونکہ رؤف کلاسرہ ملک ریاض کیلیے دردِسر ہے کیونکہ کلاسرہ صاحب دیگرصحافیوں کی طرح آج تک ملک ریاض کے دم چھلے نہیں رہے


https://twitter.com/x/status/1176851560749522951
https://twitter.com/x/status/1176851563236737024
https://twitter.com/x/status/1176851568869724162
https://twitter.com/x/status/1176851571281453056
https://twitter.com/x/status/1176851577631641602
https://twitter.com/x/status/1176851586997456901
https://twitter.com/x/status/1176851589597937664
https://twitter.com/x/status/1176851592773062657
https://twitter.com/x/status/1176876249924472832
https://twitter.com/x/status/1176954832965513216
Makes sense
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
sir jee ap lagey rahein
6208c49a-6c7b-4a38-9d08-2383d2ffc427.__CR0,0,2021,1250_PT0_SX970_V1___.jpg
Which one is your favourite?