Shan ALi AK 27
Chief Minister (5k+ posts)
ابے او بھوسہڑارے بقراط کی ’’ب‘‘ کے اُگالدان، میری اس تھریڈ کی دوسری پوسٹ کی پہلی تصویر دیکھ لو۔
جدھر دیکھو طفلِ مکتب کی طرح جہاں تمھارے گوشہ گداز پر چھتّر پریڈ ہوتی ہے تو ہیسٹیریائی انداز میں ’’پٹواری، پٹواری‘‘ کے نعرے مارتے ہو، حالانکہ پھٹی تمھاری اپنی پڑی ہوتی ہے، پوشاک۔
چلو اب اٹھو، کپڑے جھاڑ لو اور آنسو پونچھ کر اپنی پھٹپھٹی لیئے پھٹپھٹاتے نظر آوٗ
کیا فارسی مار رہا ہے
تم جاہل سارے مل کے ایک کورٹ کا انگریزی میں فیصلہ تو پڑھ نہیں سکتے