ریاستی قوت کے استعمال اور اداروں کو یرغمال بنانے کے باوجود ہم سرخرو ہوئے

7shehbasukhhreotweetjb.jpg

ریاستی قوت کے استعمال اور اداروں کو یرغمال بنانے کے باوجود ہم عدالت، قانون اور عوام کے سامنے سرخرو ہوئے- وزیراعظم شہباز شریف کا منی لانڈرنگ کیس میں اپنی باعزت بریت پر ردعمل

شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف آج سپیشل کورٹ سینٹرل میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی اور وزیراعظم شہبازشریف وسابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو بری کر دیا گیا ۔

شہباز شریف اور حمزہ کے خلاف ایف آئی اے نے پاکستان پینل کوڈ، کرپشن کی روک تھام ایکٹ اور انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔

وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف عدالت میں حاضری معافی کی درخواست دی تھی وہ عدالت پیش نہ ہوئے، بریت کی درخواست پر سماعت سپیشل کورٹ سنٹرل کے جج اعجاز اعوان نے کی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ: حق ذات نے پھر فضل فرمایا! منی لانڈرنگ کے جھوٹے، بے بنیاد، سیاسی انتقام پر مبنی مقدمے سے بریت کا یہ دن دکھایا! اس پر اللہ تعالیٰ کا جتناشکر اداکریں، کم ہے۔

https://twitter.com/x/status/1580193877243617283
بدترین چیرہ دستیوں، ریاستی قوت کے استعمال اور اداروں کو یرغمال بنانے کے باوجود ہم عدالت، قانون اور عوام کے سامنے سرخرو ہوئے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1580195082053226497
سینئر صحافی نادر بلوچ نے وزیراعظم شہبازشریف کے پیغام کے جواب میں اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: جی پوری دنیا نے دیکھا کہ فرد جرم عائد ہونے سے ایک دن پہلے وزیراعظم بن گئے اور اس کے بعد یہ کھلا انصاف ہوا! فیئر ٹرائل ہوتا اور ثابت کرتے تو بات تھی!

https://twitter.com/x/status/1580194527045771264
ایک سوشل میڈیا صارف محمد کامران نے خبر پر ردعمل دیتے ہوئے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ: شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں بری! اصل مجرم مقصود چپڑاسی اور وہ تمام کلرک تھے جن کے بنک اکاؤنٹس کےذریعے یہ ساری منی لانڈرنگ کی گئی! دوسرے نمبر پر قصوروار شریف خاندان کے شرارتی بنک اکاؤنٹس تھے جو میاں صاحب کو بتائے بغیر ہی چپڑاسیوں کے ساتھ مل گئے!میاں صاحب بےقصور ہیں!

https://twitter.com/x/status/1580194316236259329
ایک اور سوشل میڈیا صارف نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ: پانامہ لیکس،جعلی اکاؤنٹس منی لانڈرنگ اور ٹی ٹی گھپلوں کی تحقیقات کرنےوالی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیموں سےمعذرت کہ ان کی اپنی، اپنے خاندان کی جانیں خطرےمیں ڈال کر کی گئی محنتیں ضائع ہو گئیں اورڈاکٹر رضوان سےمعذرت جنہوں نے سسلین مافیا، گاڈفادروں سےٹکر لےکر ہم بےحسوں، مُردہ ضمیروں کیلئےجان دی!
 
Last edited by a moderator:

Kam

Minister (2k+ posts)
Yes for sure, you have won.

Looser is state, institutions and Islamic republic of Pakistan and the people of Islamic Republic of Pakistan.

You have every right in the world to celebrate.
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
chalo very good. jo money laundering hui wo indono baap betoon nay nahi ki.
but jis nay ki usko tu pakar lo.

Shahbaz Sharif ko chahiyay kay maqsood chaprasi aur falooday wala etc kay khilaf karwayee karay.
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
7shehbasukhhreotweet.jpg

ریاستی قوت کے استعمال اور اداروں کو یرغمال بنانے کے باوجود ہم عدالت، قانون اور عوام کے سامنے سرخرو ہوئے- وزیراعظم شہباز شریف کا منی لانڈرنگ کیس میں اپنی باعزت بریت پر ردعمل

وزیراعظم شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کیس میں اپنی باعزت بریت پر ردعمل دیتے ہوئے کہاحق ذات نے پھر فضل فرمایا، منی لانڈرنگ کے جھوٹے، بے بنیاد، سیاسی انتقام پر مبنی مقدمے سے بریت کا یہ دن دکھایا، اس پر اللہ تعالیٰ کا جتناشکر اداکریں، کم ہے۔ بدترین چیرہ دستیوں، ریاستی قوت کے استعمال اور اداروں کو یرغمال بنانے کے باوجود ہم عدالت، قانون اور عوام کے سامنے سرخرو ہوئے۔

https://twitter.com/x/status/1580193877243617283
...Bilkul hairat nahi hui ki ye chor ba izzat bari ho ga,ay Adalat sey. Agar yahi chalta raha to tabahi Pakistan ka moqaddar hai. Pakistan sirf ek Zameen k tukrey ka naam nahi balki rooh asala hai. Jab pakeezah rooh hi na bachi to Jism sey keya hoein ga. Afsoos hai Pakistani Adliya aur GHQ par.
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
خود ہی قانون بدل کر خود کیس ختم کروا کر ۔۔ خود ہی سرخروہ ہو گئے۔

خواجے کا گواہ ڈڈو۔

لاکھ لعنت تم سب پر
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
Baat manani paray gi, experienced to hain yeh. Govt mai aai apna kam kiya aur ab phir hakumat milay na milay no fikar. Pti wasted their time and energy on tiny things.
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

BITCHES OF THE RICHES /// یہ اعزاز حاصل کرنے کے لئے بڑی محنت کرنی پڑتی ہے .===== کلاس میں لی پوزیشن 139 / 135 ، تواڈی ماں صدقے تے پیؤ واری . تواڈی پوری نسل قربان ?​

 

satifhasan

Minister (2k+ posts)
Kia Bat ha
Dunya ki adalat sa bach gai
Us Adalat ma kia karo gay jis ma sub ko Paish hona ha
Jahan na Paisa na Bajwa chalay ga
waha sirf Mazloom Awam ki Baduain hongi
ho jao khush 2 din ki zindagi ma