ریاست مدینہ کے دعویدار ہیں تو ہزارہ برادری کے دھرنے میں جانا چاہیے: محسن

hello

Chief Minister (5k+ posts)
کا لعدم تحریکوں کا ترجمان یہ بنا ہوا ہے آج کل
اور نصحت دوسروں کو کر رہا ہے
رانا ثنا بندری فیصل آبادی کے بارے میں کسے پتا نہیں اس کا ان کالعدم تحریکوں سے کس قدر گہرا تعلق ہےااور ساتھ ساتھ مولانا ڈیزل بھی ان کا نمائدں خاص ہے

 

immii

Senator (1k+ posts)
زلفی بخاری اورعلی زیدی نےہزارہ قوم سےگزارش کی کہ آپ شہداء کی تدفین کریں،وزیراعظم ضرورآئینگے۔ملک حالت جنگ میں ہے،دشمن وارکریگا۔اگرہرگھرہرقوم دھرنادےکروزیراعظم کی طلبی کرےگی توہم اس جنگ میں اپنی ہارکاسامان خودکرینگے۔عمران خان سےامیدہےتواسکےقول پہ تیقن رکھیں،بردباری کی درخواست ہے۔
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
زلفی بخاری اورعلی زیدی نےہزارہ قوم سےگزارش کی کہ آپ شہداء کی تدفین کریں،وزیراعظم ضرورآئینگے۔ملک حالت جنگ میں ہے،دشمن وارکریگا۔اگرہرگھرہرقوم دھرنادےکروزیراعظم کی طلبی کرےگی توہم اس جنگ میں اپنی ہارکاسامان خودکرینگے۔عمران خان سےامیدہےتواسکےقول پہ تیقن رکھیں،بردباری کی درخواست ہے۔

Its completely right as week ago we lost 7 army men. They did not protested and ask PM to come there
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
کیا اسلام ہمیں مردوں کو دفانیں میں دیر کرنے کی اجازت دیتا ہے کہ لاشیں سڑکوں پے رکھ کر کئی کئی دن احتجاج کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یقینا قتل نا حق تمام انسانیت کا قتل ہے اس کو کوئی قبول نہیں کرتا لواحقین کو اللہ صبر جمیل عطا کرے ان سے تمام پاکستانیوں کو ہمدردی ہے لیکن لاشوں کو دفنانیں میں دیر دین اجازت نہیں دیتا اور ہمیں اس کا خیال رکھنا چاہیے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ریاست پاکستان عوام کو کمزور کرنے والے میڈیا میں بیٹھے حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اس ملک کا سب سے بڑا ناسور ھے میڈیا کے ناسور انٹرنیشنل مافیاز کے سب سے بڑے ایجنٹ ہیں میڈیا کے حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اور حرام خور چینلز اس ملک کی سالمیت یگانگت اکائی کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا رھے ھیں اتنا دشمن نہیں پہنچا رھا ھیں
حامد میر جعفر پاکستان کے دشمنوں نے تو تیرے اور تیرے باپ کو بھی ایوارڈ دیئے ہوئے ہیں
ھزارہ قوم پاکستانی قوم کا جسم ھے اس کا نقصان پوری قوم کا نقصان ھے ساری پاکستانی قوم ایسا ہی درد محسوس کر رہی ھے جیسا ھمارے ھزارہ کے بہن بھائی محسوس کر رہے ہیں۔ پاکستان کے دشمن ایک سازش کے تحت یہ ظلم کر رھے ھیں پاکستان کی عوام ریاستی اداروں کے ساتھ مل کر پاکستان کے دشمنوں سے جنگ کر رہی ھے اور عوام اور ریاست نے مل کر یہ جنگ جیتنی ھے انشاءاللہ
 
Last edited:

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
Even a one innocent person murder is not fair and acceptable in society, this is responsibility of state to protect us from all vultures who are actively fulfilling our enemies agenda in Pakistan they need no catch them and hang them.
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Its completely right as week ago we lost 7 army men. They did not protested and ask PM to come there
صرف سات نہیں، پاکستان میں اسی ہزار افراد اس بے چہرہ جنگ کی نظر ہو چکے ہیں، مگر شاید ہی کوئی اس طرح دھرنے دیتا ہو۔جیسا کہ آپ نے کہا کہ چند دن پہلے سات آرمی جوان مارے گئے، مگر انہوں نے تب اس قسم کے مطالبات نہیں رکھے، جو اب کر رہے ہیں۔کیوں، کیا وہ سات جوان ان مزدوروں سے کمتر تھے۔ یا انہیں پروا نہیں کہ ساری دنیا جائے جہنم میں، بس انہیں کچھ نہیں ہونا چاہئے۔ یہ خود کو کوئی برتر آسمانی مخلوق سمجھتے ہیں۔
ان دھرنوں کا ایک ہی مقصد ہے کہ پوری ریاستی مشینری ان کے مخالفین یعنی اہل سنت کے خلاف چڑھا دی جائے، اور جس جس کو یہ کہیں، اسے ختم کر دیا جائے۔
یاد رہے کہ یہ قتل کسی حکومتی ایجنسی یا فورس نے نہیں کئے، اور جن لوگوں پر الزام ہے، پوری فوج اور ایجنسیاں پہلے ہی ان کے خلاف کاروائی کر رہی ہیں۔لہذا دھرنا دینے کی کوئی تک بنتی ہے نہ اوٹ پٹانگ مطالبوں کی۔
ہم ان مرنے والوں کے لواحقین کے دکھ میں شریک ہیں،اور دعا گو ہیں کہ خدا ان کو صبر جمیل عطا فرمائے، مگر جو لوگ اس واقعے سے سیاسی فوائد حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اور اپنا مذموم ایجنڈا پورا کرنا چاہ رہے ہیں، تو یہ بھی قابل مذمت ہے۔