ریحام خان کی عمران خان کی حمایت کرنے والے شوبز ستاروں پر تنقید

reham1121.jpg

عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان، وزیراعظم کے حق میں بولنے والے شوبز کے ستاروں سے ناراض ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں آج پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر عام عوام کے ساتھ ساتھ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی مشہور شخصیات بھی کافی پرجوش نظرآئیں۔

اسی حوالے سے شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ستاروں کی بڑی تعداد بھی وزیراعظم عمران خان کے جلسے میں شرکت کیلئے عوام کوترغیب دیتے دکھائی بھی دیے۔

تاہم شوبز کے ستاروں کی جانب سےیہ کوشش عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کو بالکل پسند نہیں آئی اور انہوں نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ناپسندیدگی کااظہار بھی کر ڈالا۔

https://twitter.com/x/status/1508000961000001547
ریحام خان نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ مجھے بہت دکھ ہوا کہ وہ فنکار جن کے آن سکرین ٹیلنٹ کی وجہ سے ہم ان کی بے پناہ عزت کرتے ہیں وہ انتہائی بے شرمی سے اس فاشسٹ حکومت کی آواز بنے ہوئےہیں،ایک ایسی حکومت جو اب گھر جانے کے راستے پر ہے۔

https://twitter.com/x/status/1508120403012636674
ریحام خان نے کہا کہ فنکاروں کو ایسے سیاستدانوں پرحملے کرنے کیلئے استعمال کیا جانا درست نہیں ہے جن سے حکومت کو خطرہ ہو، ان فنکاروں کو مشورہ ہے کہ پیشہ ورانہ کام پرتوجہ دیں اور اس سے ہٹ کر کسی طرف دیہان نہ دیں۔
 
Last edited by a moderator:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Iss Gashti ko aaj phir kharish tang karnay lagi ?​

Lagta hai Fazlu jalsay par janay se pehlay isay satisfied nahi kar saka Iss liye nechay ka jagha monh se aag nikaal rehi hai ???​

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Actors and actresses have right to favor a political party! This is a norm in Pakistan!! We can see Iffat umer supporting PDM but she is being lauded by these so-called champions of demos and human rights!
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سوہو کی دس پاؤنڈ اوقات والی بوڑھی گشتی کے اگواڑے پچھواڑے دونوں میں آگ لگ جاتی ہے جب بھی اللہ کی زات عمران خان کو کوئی عزت کوئی کامیابی دیتی ہے اس بوڑھی گشتی ریحام رمضان کے آگ ضرور لگتی ہے یہ گشتی خاتون اوّل بنتے بنتے گشتی اوّل بن گئی
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
میرا خیال ہے کہ اس سے کسی نے مشورہ نہیں مانگا یہ خومخواہ پرائی ستھن میں پاؤں ڈال رہی ہے
یہ بھی دھاریدار ستھن اتروانے والی نسل ہے سوہو کی ُبوڑھی گشتی دس پاؤنڈ اوقات
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
20rehamkhancriticizeactors.jpg

عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان، وزیراعظم کے حق میں بولنے والے شوبز کے ستاروں سے ناراض ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں آج پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر عام عوام کے ساتھ ساتھ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی مشہور شخصیات بھی کافی پرجوش نظرآئیں۔

اسی حوالے سے شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ستاروں کی بڑی تعداد بھی وزیراعظم عمران خان کے جلسے میں شرکت کیلئے عوام کوترغیب دیتے دکھائی بھی دیے۔

تاہم شوبز کے ستاروں کی جانب سےیہ کوشش عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کو بالکل پسند نہیں آئی اور انہوں نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ناپسندیدگی کااظہار بھی کر ڈالا۔

https://twitter.com/x/status/1508000961000001547
ریحام خان نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ مجھے بہت دکھ ہوا کہ وہ فنکار جن کے آن سکرین ٹیلنٹ کی وجہ سے ہم ان کی بے پناہ عزت کرتے ہیں وہ انتہائی بے شرمی سے اس فاشسٹ حکومت کی آواز بنے ہوئےہیں،ایک ایسی حکومت جو اب گھر جانے کے راستے پر ہے۔

https://twitter.com/x/status/1508120403012636674
ریحام خان نے کہا کہ فنکاروں کو ایسے سیاستدانوں پرحملے کرنے کیلئے استعمال کیا جانا درست نہیں ہے جن سے حکومت کو خطرہ ہو، ان فنکاروں کو مشورہ ہے کہ پیشہ ورانہ کام پرتوجہ دیں اور اس سے ہٹ کر کسی طرف دیہان نہ دیں۔

جی بالکل​
iffat-omar.jpg
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

Talking about day job, Reham should use that advice for her self. Except that she wouldn't know what her day job is