ریحام خان

  1. Rana Asim

    یوتھیا بریگیڈ "ریحام خان نے تحریک انصاف کے کارکنوں سے نئی لڑائی ؟"

    سابق ٹی وی میزبان ریحام خان کی پی ٹی آئی کارکنون کے ساتھ نئی لڑائی شروع ہو گئی ہے۔ یہ لڑائی ریحام خان کی بیٹی کی ایک ویڈیو وائرل کیے جانے اور ریحام خان کی شوہر کے ساتھ تصاویر پر منفی تبصروں سے شروع ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریحام خان کی جواں سال بیٹی اور ان کے بیٹے نے اپنی والدہ کی شادی کے موقع...
  2. Rana Asim

    ریحام خان کے شوہر مرزا بلال بیگ کون ہیں ، کیا کرتے ہیں؟

    ریحام خان نے امریکا میں مقیم ایک اوورسیز پاکستانی 36 سالہ مرزا بلال بیگ سے شادی کرلی۔ مرزا بلال بیگ ایک کارپوریٹ پروفیشنل ہیں اور اس سے پہلے دو بار شادی کر چکے ہیں۔ ان کی اس سے قبل ہونے والی شادی سے ایک بیٹا بھی ہے۔ وہ ماڈلنگ بھی کر چکے ہیں اور دی فور مین شو، دل پہ مت لے یار اور نیشنل ایلین...
  3. Rana Asim

    ریحام خان نے تیسری شادی کا اشارہ دے دیا؟

    غیر ملکی صحافی اور سابق وزیراعظم کی سابق اہلیہ ریحام خان نے تیسری بار رشتہ ازدواج میں بندھنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہوں نے تیسری شادی کی تو ان کے ہونے والے شوہر کو سرپرائز ملے گا۔ ریحام خان نے عید کے موقع پر نعمان اعجاز کے پروگرام ’جی سرکار‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے سیاست اور ملکی...
  4. S

    ریحام خان کا عمران خان کی ویڈیو پر تبصرہ،مشی خان نے لاجواب کردیا

    سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کو معروف اداکارہ مشی خان نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں وہ عوام سے خطاب کرنے سے کچھ دیر قبل بال بنا رہے تھے اس پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان...
  5. Rana Asim

    عمران خان کی ساکھ خراب کرنے سے متعلق کتاب لکھنے کے الزام پر ریحام کا ردعمل

    سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 2018 کے عام انتخابات کے دوران ان کی ساکھ کو خراب کرنے کیلئے ان کے خلاف کتاب لکھنے کیلئے شریف خاندان نے ایک خاتون کو معاوضہ دیا۔ تاہم ان کے اس الزام پر ریحام خان کا جواب سامنے آ گیا ہے۔ عمران خان نے جمعہ کو ملتان میں ایک عوامی اجتماع میں 2018 میں لکھی گئی...
  6. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کی حمایت کرنے پر اداکارہ مشی خان اور ریحام خان آمنے سامنے

    وزیراعظم عمران خان کی حمایت کے معاملے پر ریحام خان اور اداکارہ مشی خان کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تحریک انصاف کے جلسے میں شوبز کے ستاروں کی بھرپور شرکت پر عمران خان کی سابق اہلیہ کی تنقید پر اداکارہ مشی خان نے کرارا جواب دیا جس پر ریحام خان نے بھی...
  7. Muhammad Awais Malik

    ریحام خان کی عمران خان کی حمایت کرنے والے شوبز ستاروں پر تنقید

    عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان، وزیراعظم کے حق میں بولنے والے شوبز کے ستاروں سے ناراض ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں آج پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر عام عوام کے ساتھ ساتھ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی مشہور شخصیات بھی کافی پرجوش نظرآئیں۔ اسی...
  8. S

    میں رہوں نہ رہوں میرا بلیک بیری تو محفوظ ہی رہے گا: ریحام خان

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ انہیں کتاب لکھنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے، انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ میں رہوں نہ رہوں میرا بلیک بیری تو محفوظ رہے گا۔ ریحام خان کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس اور کلب کے باہر ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہی تھیں۔ انہوں...
  9. Rana Asim

    ریحام خان کے عمران خان پر طنز کے نشتر،عامرلیاقت کا بھرپور جوابی وار

    تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے ایک طنز کا بھرپور جوابی ردعمل سے دفاع کرتے ہوئے انہیں "بلیک بیری چورنی" کہہ ڈالا۔ رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہا کہ جس ملک میں رکشوں پر "بے وفا"، بسوں پر...