ریپ سے متعلق انتہائی نامناسب اور گھٹیا بیان پر نبیل گبول کو تنقید کا سامنا

nabilgaaa.jpg

ریپ سے متعلق ’انتہائی نامناسب اور گھٹیا بیان دینے پر نبیل گبول کو شدید تنقید کا سامنا

پی پی رہنما نبیل گبول نے ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انگریزی کی ایک کہاوت ہے کہ اگر آپ ریپ یعنی بلاتکار کو برداشت کرسکتے ہیں تو اس کو انجوائے کریں۔

اس پر ہوسٹ نے ٹوکتے ہوئے نبیل گبول سےکہا کہ ایسی کوئی کہاوت نہیں۔ جس پر نبیل گبول نے اصرار کرتے ہوئے کہا کہ نہیں ، ایسی کہاوت ہے۔
https://twitter.com/x/status/1642580336000237572
فاطمہ بھٹو نے نبیل گبول کی اس ویڈیو پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ سراسر غلاظت۔ نبیل گبول نے سندھ حکومت کی مجرمانہ ذہنیت کو بے نقاب کر دیا۔ اس نے لیاری کے لیے کچھ نہیں کیا، ان لوگوں کے لیے جن کی وہ نمائندگی کرتا ہے، اور اس طرح کے تشدد کی بات کرتے ہوئے ہنستا ہے۔ ہولناک
https://twitter.com/x/status/1642777752091721728
آصف زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے نبیل گبول کے بیان پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ان کی (قابل نفرت) بیان بازی صرف ان کی ذات سے تعلق رکھتی ہے اور یہ کسی طرح بھی ہماری پارٹی کی ترجمانی نہیں کرتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر یہ پہلے سے کافی حد تک واضح نہیں تھا تو میں واضح کردوں کہ ہم خواتین کے حقوق اور تحفظ کے لیے کھڑے ہیں۔ عورت سے نفرت کی ہمارے مذہب اور جماعت میں کوئی جگہ نہیں ہے۔"۔۔
https://twitter.com/x/status/1642771831177265152
صحافی وسعت اللہ خان نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسا ہی ریپ کا مذاق مشرف نے بھی اڑایا تھا جیسا اب نبیل گبول اڑارہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1642981196811620352
دوسری جانب نامناسب الفاظ پر نبیل گبول کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا اور پیپلزپارٹی نے نبیل گبول سے3 دن کے اندر وضاحت مانگ لی
https://twitter.com/x/status/1642976990452957184
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
It's not just him; the misogynist mindset pervades our entire society.
We must all unequivocally condemn this filth by bastard Gabol
 

rasheikh

Senator (1k+ posts)
Wadera and BADMAAASHIA MindSet but he is the one OPEN His MOUTH so he is a TARGET Now otherwise whole Political Lot has same MINDSET
 

frustrated

Councller (250+ posts)
Truly representing the vadaira mind set

what a scumbag!
Very true but remember for both male and female members of the wadera and 'psuedo-wadera' class being sexually bebauched is not an offense. This very same Gabol stated in a talk show how Sharmila Farooqi [besharam] was living with an airline pilot for many years without nikah. The stories of many top new rich and some old rich people will make the escapades of Mata hari and Casanova look like bed time stories for children. Philandering of ZA Bhutto and his whole clan are not new and well known to people of all classes.
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

ضروری نہیں کہ ہر کسی کے دانت میں ہی کیڑا ہو ، بعض لوگوں کی ،،،،،،،،،،،،،،، اس کے ڈھیٹ پن کی داد ضرور دینی چاہئے ! بےشرم جس نسل یا قوم کا ہو ، رہتا وہ بے شرم ہی ہے .​

 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Adeel کون جاہل اردو سے نابلد یہ پوسٹ کو جانچتا ہے؟ بلاتکار کیا ہوتا ہے بھائی؟ عصمت دری ہے لفظ
 

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
explanation maang li? kaya explanation ho sakti hai? jo bakwaas is pig like pipliye ne ki hai agar woh party policy nahin to seedha seedha iski chhutti kerwaoo. Yeh explanation wala tamasha PDM ki sari parties main hota hai.