تین جرنلسٹ زرداری کے خصوصی جہاز میں پہلے دبئی گئے اور وہاں سے فری عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ ہو گئے، چینل 24 کے مالک محسن نقوی، جنگ کے ایڈیٹر سہیل وڑائچ اور گوگلی والے عامر میر جو حامد میر کے بھائی ہیں آ آخری اطلاعات تک جدہ میں شاپنگ کرتے پائے گئے، ڈیجییٹل نیٹورک گوگلی نیوز نے عمران خان کی اہلیہ کیخلاف شرمناک کمپین سے پیسے بنائے، واضع ہے کہ یہ صحافی نہیں ڈاکوؤں کے پارٹنر ہیں
News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/8rhdzLR/18.jpg