میں عامر لیاقت کو سب سے بڑا موقع پرست سمجھتا تھا ۔لیکن آج میں عامر لیاقت کا دل سے قائل ہو۔ گیا ہوں ۔۔۔یئے تحریک انصاف کا وو اتھرا بچہ ہے جو کبھی کبھی بغاوت کر دیتا ہے لیکن رہتا آپنی ماں کے پاس ہی ہے ۔۔ عامر لیاقت سچا انسان ہے اس نۓ سچ بولا ہے جو وو کبھی کبھی بولتا ہے جہانگیر خان ترین آج بی عمران خان کا با اعتماد ساتھ ہے اس سارے فسانے میں جہانگیر خان ترین پر کرپشن کا الزام کہی نہیں لگا 22 عرب روپے نون لیگ نۓ سبسڈی دی جبکے 3 ارب روپے عمران خان حکومت نۓ سبسڈی دی کسانوں کو دی اس میں جہانگیر خان ترین کا کیا قصور عمران خان کابینہ نا منظوری دیتی کیوں منظوری دی کابینہ نۓ اگر جہانگیر خان ترین سبسڈی لینے کا قصور وار ہے تو عمران خان بی اتنا ہی قصور وار ہے شاہد خاقان عباسی بی اتنا ہی قصور وار ہے بات حق کی کرنی چائے ۔جہانگیر خان ترین ایکلے نۓ فائدہ نہیں اٹھایا میاں منیر مریم کی سسمدهی کی کوئی بات کیوں۔ نہیں کرتا خسرو بختیار کی بھائ کی۔ بات کیوں نہیں کرتا مونس الہی کی۔ بات کیوں نہیں کرتے نزلہ صرف جہانگیر ترین۔ پر کیوں ؟؟؟؟