زندہ قومیں، انگلش کرکٹ بورڈ کے چیرمین مستعفی

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اور وہ زبیر کالیا ابھی آوارہ ہوٹل سے نکلا ہی تھا کہ باپ نے بیٹی کا ترجمان مقرر کر دیا . ڈبل شفٹ والا مچھلو ، تنظیم سازی والاطلال اور اب زبیر کالیا . کیا تکون ہے ؟ مریم کے ترجمانوں کی مثلث . لاجواب ، شاندار ، مگر خبردار
زبیر کو اب عملا ختم کردیا گیا ہے کچھ عرصے کے بعد یہ پوری طرح منظرنامے سے غائب ہوجاے گا کیونکہ قانونا بھی اس کو سزا ہوسکتی ہے اگر یہ خود نہ گیا تو پھر قانون بھی موجود ہے عقلمند ہوگا تو خود چلا جاے گا
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے اس اشو پر تھریڈ بنا کر نشاندہی کردی تھی اور بہت سخت الفاظ میں ن لیگ کی قیادت کو میسیج دیاتھا جس کے بعد کافی کچھ ہوا بھی ہے
تم یہ چاہتے ہو کہ میں تمہاری طرح گالیاں لکھا کروں تو میری جان مسئلہ یہ ہے کہ میں تم لوگوں کیطرح گندی فیملی سے نہیں ہوں گالیاں دینی سیکھی ہی نہیں ہیں
حرام خور غداروں کی دلالی کرنا ہی گندی فیملی سے ہونے کی اولین نشانی ہے، میری جان۔ گالیاں تو لوگ حرام خور غداروں، مودی کے یاروں کو دیتے ہیں، مگر آپ مفت میں رگڑے جاتے ہیں۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
زبیر کو اب عملا ختم کردیا گیا ہے کچھ عرصے کے بعد یہ پوری طرح منظرنامے سے غائب ہوجاے گا کیونکہ قانونا بھی اس کو سزا ہوسکتی ہے اگر یہ خود نہ گیا تو پھر قانون بھی موجود ہے عقلمند ہوگا تو خود چلا جاے گا
آج دیسی چڑھا لی ہے کیا؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
حرام خور غداروں کی دلالی کرنا ہی گندی فیملی سے ہونے کی اولین نشانی ہے، میری جان۔ گالیاں تو لوگ حرام خور غداروں، مودی کے یاروں کو دیتے ہیں، مگر آپ مفت میں رگڑے جاتے ہیں۔
غصہ کرگئے نہ؟
اسی لئے کہا ہے کہ ملنگوں کو مت چھیڑا کرو خیر جنرل بات کی تھی اگر جھنگ سائیڈ پر پیدا ہوا ہوتا تو عادتا اپنے آپ کو بھی بندہ گالی دیئے بغیر کوی بات نہیں کرتا لاہور میں ایسا ماحول نہیں ہے اسی وجہ سے ایک نفرت ہے گالی سے
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
غصہ کرگئے نہ؟
اسی لئے کہا ہے کہ ملنگوں کو مت چھیڑا کرو خیر جنرل بات کی تھی اگر جھنگ سائیڈ پر پیدا ہوا ہوتا تو عادتا اپنے آپ کو بھی بندہ گالی دیئے بغیر کوی بات نہیں کرتا لاہور میں ایسا ماحول نہیں ہے اسی وجہ سے ایک نفرت ہے گالی سے
کون سا لاہور مَستا۔۔۔شیخ روحیل اصغر والا
??
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Yes not in corrupt criminals otherwise we have so many examples. One of them was Chairman Ehtesab Commission KPK
کیونکہ وہ پی ٹی آی سے نہیں تھا ورنہ ڈھیٹ بن کر بیٹھا رہتا فیصل واڈا اور خسرو بختیار کی طرح
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
کیونکہ وہ پی ٹی آی سے نہیں تھا ورنہ ڈھیٹ بن کر بیٹھا رہتا فیصل واڈا اور خسرو بختیار کی طرح
Lot of people resigned in PTI and came back once clear their names. As mentioned no corrupts including from PTI will ever resign.
Can u enlighten us by sharing few names from PMLN who resigned on allegations?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیونکہ وہ پی ٹی آی سے نہیں تھا ورنہ ڈھیٹ بن کر بیٹھا رہتا فیصل واڈا اور خسرو بختیار کی طرح
ن لیگ سے آج تک کتنے وزیروں نے خود استعفیٰ دیا حرامی پٹواری؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Kabhi Tum England bhi gaye ho jo “Zinda Qoum” jess bara daaaa kardia ha. ?
فیصلے بتاتے ہیں کہ کوی قوم زندہ ہے یا نہیں؟
اب پاکستان ہی دیکھ لو ایک ہفتہ ہوچلا جن جرنیلوں اور بیوروکریٹس کے نام غیر ملکی کمپنیاں نکل آی ہیں کسی نے استعفی دیا ہے؟
یہ ہیں مردہ قوم، بھوک مرتی عوام کو بھی نہیں چھوڑتے آٹا اور چینی فورا مہنگا کردیتے ہیں حالانکہ گورنمنٹ کہہ چکی ہوتی ہے کہ قیمتیں مت بڑھائیں مگر مردہ قوم ہے کیا کریں
 
MrLad01

Minister (2k+ posts)

British Politicians begairti main Pakistanio k baap hain. Research karlo pheley.