زید حامد کو علمائے کرام کا جواب

Status
Not open for further replies.

Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
فورم انتظامیہ کو یہ بات سمجهنی چاہیے کہ یہ ایک سیاسی فورم ہے عقائد پر بحث کا اکهاڑه نہیں .. اگر کسی کو مذہبی بحث کرنی ہو تو اس کے الگ سے فورم موجود ہیں وہاں جا کر شوق پورے کریں ... آپ نے نوٹ کیا ہو گا کہ اس فورم کے لچّر ترین لوگ ، بد زبانی اور گالم گلوچ کے دلدادہ بهی مذہبی موضوعات پر مفتی کا کردار ادا کرتے نظر آ رہے ہوتے ہیں اور جیسے ان کی پارٹی میں گالم گلوچ اور مذہب کا شعبہ بہ یک وقت انہی کے پاس ہو .... انتظامیہ کو اس بات کا ادراک ہونا چاہیے کہ دهشتگردوں کے سہولت کاروں کو کهل کهیلنے کا موقع نہ ملے اور یہ سب کو پتہ ہے وہ نقلی آئی ڈیز کون سی ہیں اور وہ کس طرح وه اس فورم کو فرقہ واریت اور دهشتگرد گروہوں اور ان کے سہولت کاروں کے لیے استعمال کرتے ہیں . ایڈمن کو تو چاہیے کہ وه خود ایسی آئی ڈیز کی تفصیلات انسداد دہشتگردی کے اداروں کو فراہم کریں نہیں تو پهر دوسرے ممبرز ایسی سرگرمیاں رپورٹ کرنے لگیں گے اور بات بہت دور تک چلی جائے گی .... ہم چاہے رہیں نہ رہیں لیکن دہشتگردوں اور ان کے گروہوں کو اب ہم نے پنپنے نہیں دینا ..... بہت برداشت کر لیا
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Reply to Zaid Hamid

laal topi always attack on deobandi maktaba e fikar because this thought school exposed his relation with Kazaab.This time he come up with paleed idea to mock Moulana Tariq Jameel to increase sectarian issues.if you are his blind follower you should know that how he was against deoband school of thoughts and how much he abused on his pages.He is against Deobandi school of thoughts so he will try his best to defame them.on the other hand moulana tariq jameel always try his best demolish and decrease sectarian disputes.laal topi should know that in Pakistan army thousand of soldiers are deobandi school of thoughts.He just want to sell his manjan through his debates and lectures.i mean did pak army need his support while whole nation is supporting pak army.His pal,eed moto basically is to gain more popularity by defending pak army and then with try his best to achieve his main target to defame deobandi school of thoughts.


میں نے طارق جمیل کے جھوٹ اس کے منہ پر کھولنے ہیں، وہ کتا ہے کہ میڈیکل کی پڑھائی چھوڑ کر تبلیغ میں شامل ہوا تھا، اس کے کا لج میں ایم اے کے دو اسٹوڈنٹ تھے، جنھوں نے اس کو تبلیغ کی طرف راغب کیا تھا، یہ سفید جھوٹ ہے اول تو اس کا نام میڈیکل کالج کے ریکارڈ پر نہیں ہے، دوسری بات یہ کہ پاکستان میں ایسا کوئی میڈیکل کالج نہیں ہے جہاں ایم اے کی کلاس بھی ہوتی ہو۔
میں دعوت دے رہا ہوں، کراچی یونیورسٹی میں اس کو لے آؤ، آرٹس آڈیتوریم میں مباحثہ کرلیتے ہیں، کچھ قواعد وضع کر لیتے ہیں، رانگ نمبری نے جو جھوٹی حدیث بیان کی ہیں، یا تحریف دین کی ہے، اسکی وڈیو پیش کردیتے ہیں، علماء کا ایک پینل تشکیل دیتے ہیں جو فوری طور پر سند کا حوالہ، کی تصدیق کرے گا۔
مجمع غیر جانبدار ہوگا صرف یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹ کو اندر آنے کی اجازت ہوگی، کسی ہڑبونگ سے بچنے کے لئے، صرف تین سو تیرہ افراد اند آسکیں گے، ان کی انٹری کا فیصلہ رینڈم ہوگا، یعنی جس کی ریڈ بال نکلی وہ اندر نہیں جاسکتا ہے۔
اس بات کو فیصلہ کن بنانے کے لئے اور بھی قواعد بنائے جاسکتے ہیں، اگر وہ ڈیبیٹر سے مقابلہ کرنے میں نروس ہیں، تو کسی عالم دین کو بھی لایا جاسکتا ہے، جس کا نام اپنی جگہ میں تجویز کروںگا۔
 
Status
Not open for further replies.