اگر محمد مالک کی خبر درست ہے تو اس میٹنگ کے منٹس اسٹیبلشمنٹ کیلئے ہی تھے۔ عمران حکومت کے لئے نہیں۔ معلوم نہیں جنرل باجوہ نے اسے وزیر اعظم عمران خان کو کیوں دکھا کر یہ ساری آفت کھڑی کر دی
اسٹیبلشمنٹ کے لئے میسج وہ سفیر کو کیوں دینگے
ڈائریکٹ انہیں بھی تو بھیج سکتے ہیں
اور صحیح کہا کہ اسٹیبلشمنٹ والے عمران کو کیوں دکھائیں گے