ساری فارن پالیسی جنرل باجوہ چلا رہے ہیں،گند جو عمران خان چھوڑ گیا:نجم سیٹھی

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
اسکا مطلب ہے اسی فارن پالیسی کے تحت اسرائیل کے دورے ہو رہے ہیں اسی فارن پالیسی کی بدولت چین سے سی پیک سے نجات روس سے نجات اور امریکہ کے پالتو بن کر رہنا ہے اسرائیل کو تسلیم کرنے انڈیا سے تجارت کرنے اور کشمیر کا سودا کر نے کی پیش رفت ہورہی ہے اور اگر فارن پالیسی آرمی چیف چلا رہا ہے تو پھر یہ تو غیر آئینی ہے باجوے پر تو آئین شکنی کا الزام لگا رہا ہے یہ نجم شٹی گشتی کی اولاد یعنی یہ کہہ رہا ہے کہ ملک میں غیر آئینی کام باجوے کر رہا ہے
کیا یہ سچ ہے آئی ایس پی آر اس پر کوئی بیان دے گا ؟
کیا آرمی چیف فارن پالیسی چلانے کا غیر آئینی کام کر سکتا ہے اسکا مطلب ہے ایک اکیلا بندہ ایک آرمی چیف ملک کو بیچ سکتا ہے ملک کو برباد کر سکتا ہے کیونکہ بریگیڈئر رضوان یا لفٹینٹ جنرل جاوید اقبال بھی پوٹنشل آرمی چیف تھے ُاور ان میں سے کوئی آرمی چیف بن جاتا تو وہ پھر اس ملک کی خارجہ پالیسی چلاتا
کیا یہ ملک ہے یا کوئی بنانا ری پبلک اگر لفٹینٹ جنرل جاوید اقبال جیسا آرمی چیف بن جاتا تو وہ اس ملک کی خارجہ پالیسی چلاتا تو پھر کیا حشر ہوتا اس ملک کا آئی ایس پی آر کے کوئی کمنٹس کوئی پریس ریلیز کوئی ٹوئٹ کہ یہ نجم شٹی کیا بھونک رہا ہے
apne paaltu kutte ko bhonkne per koi patthar nahin maarta.