Saad Yaseen
Politcal Worker (100+ posts)
tumharay bharway leader ke bhai ne hi kaha tha kpk ke logo ne hum par hamla kyaسدھو موسے والا کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد بھارتی سکھوں میں بے چینی اور غم و غصہ انتہای بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ یہ ویڈیو موقع پر موجود پولیس اور نوجوانوں کے درمیان کلیش کے مناظر پیش کررہی ہے۔ جو غصہ پایا جاتا ہے اس کا ہلکا سا ایک نمونہ دیکھ لیں اور کوشش کریں کہ پاکستان میں آپس کے اختلافات کو ہوا دینے کی بجاے ان کا کوی حل تلاش کیا جاے