ساڈی رقم واپس کرو؟

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
تم جھوٹ بول رہے ہو یا غبی واقع ہوے ہو اس کا فیصلہ تمہی پر چھوڑتا ہوں
عدالت نے بھیجا ہوتا تو پی ایم یہ کیون کہتا کہ جب نوازشریف کی لندن روانگی کا اشو کابینہ میں ڈسکس ہوا تو سب نے اس کو بھیجنے کی حمایت کی بلکہ اس کی آنکھوں میں آنسو بھی آگئے؟
انہی آنسووں کے ساتھ اس نے مودی کے سسر پر ۷ ارب کا بانڈ لگایا تھا، جو کھوتی شریف کے دوسرے داماد جج نے اڑا دیا، نالائق آدمی
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
کوی ایک جھوٹ حوالہ دے کر بتاو اخبار کی خبر ہوی تو ریفرینس بھی ساتھ دیا ہوگا مگر میرا کوی پرسنل جھوٹ ثابت کرو یا پھر سب کے سامنے مرغی بنو؟
یہی جھوٹ کافی نہیں کہ تم نے مریم مودی کو چھوڑ دیا ہے، نالائق آدمی
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
انہی آنسووں کے ساتھ اس نے مودی کے سسر پر ۷ ارب کا بانڈ لگایا تھا، جو کھوتی شریف کے دوسرے داماد جج نے اڑا دیا، نالائق آدمی
آج تم میں عارف کریم کی بدروح تو نہیں آگئی؟ وہ خود تو ٹھیک ہوگیا ہے مگر اپنا جن شائد تمہیں دے دیا؟
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
آج تم میں عارف کریم کی بدروح تو نہیں آگئی؟ وہ خود تو ٹھیک ہوگیا ہے مگر اپنا جن شائد تمہیں دے دیا؟
کیا فرق پڑتا ہے ، تم ہر ایک کے ہاتھوں جھوٹے ہی ثابت ہو گے، میرے جگر کے ٹوٹے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
باوجی کو خود ہی لندن بھجوا کر مجھ سے پوچھنے پر ست سلام؟
چلو خیر پوچھ ہی لیا ہے تو بتا دیتا ہوں کہ باو جی کا سگا بھای شہباز شریف
پاکستان میں ہی ہے اسے پکڑ کر وصول کرلو ویسے بھی وہ روز رات کو حلف اٹھانے کے خواب دیکھ رہا ہے
باقی آپ کو ضرورت ہے تو لاکھ دو لاکھ میرے پاس ہر وقت ہوتے ہیں جب مرضی لے لو

!شیرو

تو اِدھر اُدھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا
مجھے رہزنوں سے گلا نہیں تری رہبری کا سوال ہے

مان لے شیرو کہ آج تجھے میں نے تیری اپنی پچ پر گلے سے پکڑ لیا ہے
سوال پر رہ اور اُس کا جواب دے . اِدھر اُدھر کی یاویاں نہ مار
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

!شیرو

تو اِدھر اُدھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا
مجھے رہزنوں سے گلا نہیں تری رہبری کا سوال ہے

مان لے شیرو کہ آج تجھے میں نے تیری اپنی پچ پر گلے سے پکڑ لیا ہے
سوال پر رہ اور اُس کا جواب دے . اِدھر اُدھر کی یاویاں نہ مار
Ahhh…the headless chicken of Khoti league.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عدالت نے بھیجا ہوتا تو پی ایم یہ کیون کہتا کہ جب نوازشریف کی لندن روانگی کا اشو کابینہ میں ڈسکس ہوا تو سب نے اس کو بھیجنے کی حمایت کی بلکہ اس کی آنکھوں میں آنسو بھی آگئے؟
آنسو بھگوڑے کی بیماری کی ایکٹنگ پر آئے تھے
DB850922-075D-47F9-85D0-6450C866E4D5.jpeg
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

!شیرو

تو اِدھر اُدھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا
مجھے رہزنوں سے گلا نہیں تری رہبری کا سوال ہے

مان لے شیرو کہ آج تجھے میں نے تیری اپنی پچ پر گلے سے پکڑ لیا ہے
سوال پر رہ اور اُس کا جواب دے . اِدھر اُدھر کی یاویاں نہ مار
تھریڈ پاکستان کیلئے ہی اس کا سیاست سے کوی تعلق نہیں پھر بھی سیاسی بات کا جواب یہ کہ نوازشریف کو واپس آنا چاہئے اور آکر اپنا حساب کلئیر کروانا چاہئے
اب خوش؟
اب آپ بھی وزیراعظم سے یہ مطالبہ کرہی دو کہ چوہدری برادران کے نیب کیسز پر دبای گئی کاروای دوبارہ شروع کروای جاے اور ان سے بیرون ملک تمام جائیداد کا سورس مانگا جاے؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آجائے گا بس فوج این آر او نہیں دے رہی
سنا تھا کہ اب تبدیلی آگئی ہے اور باریوں والی گیم اب اوور ہوچکی ہے پر لگتا ہے اسٹیبلشمینٹ وہی ہے پرانے والی؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سنا تھا کہ اب تبدیلی آگئی ہے اور باریوں والی گیم اب اوور ہوچکی ہے پر لگتا ہے اسٹیبلشمینٹ وہی ہے پرانے والی؟
جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید جب تک زندہ ہیں باریاں لگی رہیں گی
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
تھریڈ پاکستان کیلئے ہی اس کا سیاست سے کوی تعلق نہیں پھر بھی سیاسی بات کا جواب یہ کہ نوازشریف کو واپس آنا چاہئے اور آکر اپنا حساب کلئیر کروانا چاہئے
اب خوش؟
اب آپ بھی وزیراعظم سے یہ مطالبہ کرہی دو کہ چوہدری برادران کے نیب کیسز پر دبای گئی کاروای دوبارہ شروع کروای جاے اور ان سے بیرون ملک تمام جائیداد کا سورس مانگا جاے؟

وزیر اعظم صاحب! شیرو صاحب کی بات پر فوری ایکشن لے کر چوہدریوں کے خلاف کاروائی کی جائے، ان سے تمام جائیدادوں کا سورس معلوم کروا کر مکمل رپورٹ شیرو صاحب کی خدمت میں پیش کی جائے

ہاں جی بزرگو خوش ؟؟؟
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کو سرکاری سطح پر امریکہ سے (ایف سولہ کی مد میں) ادا کی گئی تمام رقوم کی واپسی کا مطالبہ کردینا چاہئے۔ اس کی وجہ انڈین پائلٹ کا وہ کارنامہ ہے جس پر اسے مودی نے اپنے منحوس ہاتھوں سے انڈیا کے اعلی ترین فوجی ایوارڈ سے نوازا ہے۔ چند دن پہلے ایک ایسا ہی ایوارڈ کنگنا رناوت کو بھی دیا گیا تھا۔ کنگنا کا تو خیر بنتا بھی تھا کیونکہ پورا سال بھونکتے ہوے گزارنا ہر ایک کے بس میں نہیں ہوتا مگر ابھینندن نے تو میراج طیارے کو اڑا کر ایف سولہ گرا دیا حالانکہ اس طیارے کا صحیح سالم اڑنا بھی اب کارنامہ گنا جاتا ہے۔ ہوسکتا ہے ابھینندن کو اس ناکارہ جہاز کے ساتھ پاکستان پر حملے کی نیت کا اجر دیا گیا ہو ۔
خیر جو بھی ہوا اب امریکہ کو چاہئے کہ ہماری تمام رقوم بمع سود واپس کرے اور یہ مطالبہ پاکستان کو واقعی کردینا چاہئے۔ چاہے اسے مذاق قرار دے دیا جاے مگر ایکدفعہ تو امریکی بلکہ عالمی میڈیا پر یہ بحث چھڑے گی جس کے بعد انڈیا کی جگ ہنسای ہوگی۔ اگر انڈیا کی قسمت بری ہوی تو امریکہ واقعتا ایک انکوائری ٹیم مقرر کردے گا جو انڈیا کے پاس موجود طیارے کے ملبے اور انجن وغیرہ کا معائنہ کرنے کے بعد پاکستان کے پاس موجود ایف سولہ طیاروں کی گنتی کرکے اپنی رپورٹ شائع کرے گی
جاتے جاتے انڈیا اور چین کا موازنہ چین کے صرف ایک سطری بیان سے کرتا جاوں، جب انڈیا نے پچھلے سال لداخ میں پچاس ہزار ایکسٹرا فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کیا تھا۔ تو چین نے صرف یہ کہا تھا کہ "انڈین حکومت نے پچاس ہزار فوجیوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے"" اس ایک فقرے میں کیا پیغام چھپا ہوا ہے یہ راز صرف انڈیا ہی جانتا ہے
چین نے اپنے کسی فوجی کی جان کو خطرے کی نشاندہی نہیں کی۔ اس سے پتا چل جانا چاہئے کہ چینی فوج کے سامنے انڈین فوج کی کیا حیثیت ہے؟
Shouldn't Pakistan demand UK to return their patient?