ساڈی رقم واپس کرو؟

Hunter_

MPA (400+ posts)
پاکستان کو سرکاری سطح پر امریکہ سے (ایف سولہ کی مد میں) ادا کی گئی تمام رقوم کی واپسی کا مطالبہ کردینا چاہئے۔ اس کی وجہ انڈین پائلٹ کا وہ کارنامہ ہے جس پر اسے مودی نے اپنے منحوس ہاتھوں سے انڈیا کے اعلی ترین فوجی ایوارڈ سے نوازا ہے۔ چند دن پہلے ایک ایسا ہی ایوارڈ کنگنا رناوت کو بھی دیا گیا تھا۔ کنگنا کا تو خیر بنتا بھی تھا کیونکہ پورا سال بھونکتے ہوے گزارنا ہر ایک کے بس میں نہیں ہوتا مگر ابھینندن نے تو میراج طیارے کو اڑا کر ایف سولہ گرا دیا حالانکہ اس طیارے کا صحیح سالم اڑنا بھی اب کارنامہ گنا جاتا ہے۔ ہوسکتا ہے ابھینندن کو اس ناکارہ جہاز کے ساتھ پاکستان پر حملے کی نیت کا اجر دیا گیا ہو ۔
خیر جو بھی ہوا اب امریکہ کو چاہئے کہ ہماری تمام رقوم بمع سود واپس کرے اور یہ مطالبہ پاکستان کو واقعی کردینا چاہئے۔ چاہے اسے مذاق قرار دے دیا جاے مگر ایکدفعہ تو امریکی بلکہ عالمی میڈیا پر یہ بحث چھڑے گی جس کے بعد انڈیا کی جگ ہنسای ہوگی۔ اگر انڈیا کی قسمت بری ہوی تو امریکہ واقعتا ایک انکوائری ٹیم مقرر کردے گا جو انڈیا کے پاس موجود طیارے کے ملبے اور انجن وغیرہ کا معائنہ کرنے کے بعد پاکستان کے پاس موجود ایف سولہ طیاروں کی گنتی کرکے اپنی رپورٹ شائع کرے گی
جاتے جاتے انڈیا اور چین کا موازنہ چین کے صرف ایک سطری بیان سے کرتا جاوں، جب انڈیا نے پچھلے سال لداخ میں پچاس ہزار ایکسٹرا فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کیا تھا۔ تو چین نے صرف یہ کہا تھا کہ "انڈین حکومت نے پچاس ہزار فوجیوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے"" اس ایک فقرے میں کیا پیغام چھپا ہوا ہے یہ راز صرف انڈیا ہی جانتا ہے
چین نے اپنے کسی فوجی کی جان کو خطرے کی نشاندہی نہیں کی۔ اس سے پتا چل جانا چاہئے کہ چینی فوج کے سامنے انڈین فوج کی کیا حیثیت ہے؟
yaar tum sirf vo kro jo tum ko krna aata hy , yea to tum ny plmn ky khelaf baat kr de , nani 420 ko batao kia
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
تمہیں اتنا بھی نہی پتہ کہ امریکی آئے تھے۔۔ اور اپڑیں طیارے گن کر چلے گئے۔۔ جو پورے تھے۔۔
 

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
اس کا مطالبہ تو زبیر زانی کو بھی پارٹی سے نکالنے کا تھا، اب بیچارہ منہ چھپاتا پھر رہا ہے۔۔۔۔کیونکہ بے بی کو زانی ہی پسند ہے
correction : rani ko zani pasand hai ! baby se confusion peda hota hai, its a large family
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Oh no dr shb! give him a safe passage, these days bubbershair is getting back to his senses.
Abdullah: Nano 420 kee saari schemes fail honay kay baad yeh eik waqti oobal hai, jaldi dobarah apni line per aa jay'e gaa.
Suna nahi Aitzaz Ahsan ko keh..... Shareefay jab pressure main houn tow paaoun pertay hain aur jaisay he pressure release hooa tow galay pertay hain. Shairo bhi uunhi kaa pairokaar hai aakhir.
Waisay eik baat araz ker doun keh dil kaa ach'cha adami hai agar isi tarah insan bana rahay tow!
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
پھر مودی نے تمہارے رشتے دار کو ایوارڈ کس بات پر دیا؟

U.S. count shows no Pakistan F-16s shot down in Indian battle: report​



ڈاکٹر صاحب۔۔ یہ شیر ہے ۔۔ اسے انسان نہ بنائیں۔۔ اور نہ ہی یہ بنے گا۔۔ ? ? اس کے دعوے کا جواب دیا ہے میں نے۔۔ اب یہ اسکا نہ جواب دے گا نہ شرمندہ ہوگا۔
Waisay eik baat araz ker doun keh dil kaa ach'cha adami hai agar isi tarah insan bana rahay tow!
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
258863177_3805661276325976_7067432067606196597_n.jpg
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
وزیراعظم تو ہر پاکستانی کا سانجھا ہوتا ہے خواہ اس کا کوی بھی مذہب یا فرقہ ہو اگر ایسا نہ ہوتو چند سالوں بعد فرقوں کے وزیراعظم بازار میں دستیاب ہوجائیں گے کوی سنیوں کا کوی دیوبندیوں کا کوی آغا خانیوں کا تو کوی احمدیوں کا
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
وزیراعظم تو ہر پاکستانی کا سانجھا ہوتا ہے خواہ اس کا کوی بھی مذہب یا فرقہ ہو اگر ایسا نہ ہوتو چند سالوں بعد فرقوں کے وزیراعظم بازار میں دستیاب ہوجائیں گے کوی سنیوں کا کوی دیوبندیوں کا کوی آغا خانیوں کا تو کوی احمدیوں کا​
اول تو اس فوٹو میں وزیر اعظم کا کوئی قصہ نہی۔۔ دوسرا اگر ہوتا بھی اس وقت نورا وزیر اعظم، تو وہ یہ کہتا کہ میں سب کا وزیر اعظم ہوں۔ انہیں بھائی نہ کہتا۔۔ اسکے علاوہ رانے اور مولانے کی وزیر اعظمی کا دور مجھے یاد نہی۔۔

وہ ایف سولا والے قصے پر کیا بولتے ہو۔۔۔؟
 

mian_ssg

MPA (400+ posts)
تم بھی اخبار کی بتیاں بنا کر استعمال کرنے کی بجائے اسے پڑھا کرو، نالائق آدمی
Ab bachay ke jaan lo gay kya. Ghalti say kah ho gya hay baycharay say. Choor do.
Waisay baat theek hi ke hay. Koe independent inquiry honi cha hiya is baat ki.