سعودیہ کے بعد کئی مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے: ایلی کوہن

ps.png

اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ 6 سے 7 مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے۔

اپنے بیان میں اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ امن کا مطلب مسلم دنیا اور یہودیوں کے درمیان امن ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کئی ایسے مسلم ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے جن کے ممالک کا اسرائیل سے رسمی تعلق نہیں۔

دوسری جانب نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے دوٹوک انداز میں واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنے قومی مفادات اور فلسطینی عوام کے مفادات کو مدنظر رکھ کر ہی کوئی فیصلہ کرے گا۔

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی سیکریٹری جنرل او آئی سی حسین ابراہیم ، خلیج تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی۔

انہوں نے کہا کہ جی سی سی خطے کے ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دینے میں کردار ادا کرسکتا ہے۔

اگر ماضی کی بات کی جائے تو سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے دور میں پاکستانی وزیرخارجہ خورشید قصوری نے اسرائیلی وزیرخارجہ سیلون شیلوم سے ترکی کے شہر استنبول میں 2005 میں ملاقات کی تھی۔

اس ملاقات کی خصوصیت یہ تھی کہ وہ میڈیا کے سامنے ہوئی تھی اور یہ ترکی کے صدر رجب طیب کی کوششوں کا نتیجہ تھی لیکن اس کے بعد وزرائے خارجہ یا کسی اور سطح پر ایسی ملاقاتیں میڈیا پر نہیں آئیں۔

پاکستانی سینیئر سفارت کار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ امید ہے اس بارے میں پاکستان کو کوئی فیصلہ مستقبل قریب میں نہ کرنا پڑے۔
خیال رہے کہ اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن کا دعویٰ ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ چھ یا سات مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے۔

اس بیان پر بین الاقوامی امور کے ماہرین کا خیال ہے کہ شاید لیبیا کا نام لینے سے پیدا ہونے والی صورتحال کے سبب ایلی کوہن نے ان سات ممالک کا نام نہیں واضح نہیں کیا ہے۔
 
Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
Napak fouj mouu khol ke kahre hain jab orders aye ga us hi din kabool hai teen dafa ho jai ga

netanyahu-tells-un-that-israel-is-at-the-cusp-of-an-historic-agreement-with-saudi-arabia/

IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
This is called propaganda. MBS is his interview never saud that KSA is ready to recognise Israel. He merely said that talks have always been going on and until there is a just settlement for Palestinians the talks will go on.

But now media is showing a completely different picture.

That is how zionists control the media.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
View attachment 7219

اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ 6 سے 7 مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے۔

اپنے بیان میں اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ امن کا مطلب مسلم دنیا اور یہودیوں کے درمیان امن ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کئی ایسے مسلم ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے جن کے ممالک کا اسرائیل سے رسمی تعلق نہیں۔

دوسری جانب نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے دوٹوک انداز میں واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنے قومی مفادات اور فلسطینی عوام کے مفادات کو مدنظر رکھ کر ہی کوئی فیصلہ کرے گا۔

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی سیکریٹری جنرل او آئی سی حسین ابراہیم ، خلیج تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی۔

انہوں نے کہا کہ جی سی سی خطے کے ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دینے میں کردار ادا کرسکتا ہے۔

اگر ماضی کی بات کی جائے تو سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے دور میں پاکستانی وزیرخارجہ خورشید قصوری نے اسرائیلی وزیرخارجہ سیلون شیلوم سے ترکی کے شہر استنبول میں 2005 میں ملاقات کی تھی۔

اس ملاقات کی خصوصیت یہ تھی کہ وہ میڈیا کے سامنے ہوئی تھی اور یہ ترکی کے صدر رجب طیب کی کوششوں کا نتیجہ تھی لیکن اس کے بعد وزرائے خارجہ یا کسی اور سطح پر ایسی ملاقاتیں میڈیا پر نہیں آئیں۔

پاکستانی سینیئر سفارت کار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ امید ہے اس بارے میں پاکستان کو کوئی فیصلہ مستقبل قریب میں نہ کرنا پڑے۔
خیال رہے کہ اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن کا دعویٰ ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ چھ یا سات مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے۔

اس بیان پر بین الاقوامی امور کے ماہرین کا خیال ہے کہ شاید لیبیا کا نام لینے سے پیدا ہونے والی صورتحال کے سبب ایلی کوہن نے ان سات ممالک کا نام نہیں واضح نہیں کیا ہے۔
پاکستان کی دو نسلوں کو جھوٹ کا سبق پڑھا کر اور برباد کرکے پاکستان بھی اسرائیل کو تسلیم کرے گا
 
P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
مسلم دنیا سے امن کی باتیں اور پچھلے 75 سالوں سے جن مسلمانوں کے گھر میں رہ رہے ہیں ان کی آنے والی نسلوں تک کا امن و سکون تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے۔
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Matlab Israel kolon ve qerza lain laee tayyar ho jao...
Jinnay saaday pakistan naal yaari lai a.. ohnay saanu qerza he ditta a...
Nawaz Khaneer will be over the moon after accepting Israel...