اسرائیل

  1. Muhammad Awais Malik

    غزہ کے بے گناہ شہریوں کی اموات، امریکا کا اسرائیل سے اظہار تشویش

    غزہ کے بے گناہ شہریوں کی اموات، امریکا کا اسرائیل سے اظہار تشویش امریکا نے اسرائیل سے غزہ میں شہریوں کی اموات پر تشویش کا اظہار کردیا,امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکا نے اسرائیل کو غزہ میں شہریوں کی اموات پر اپنی تشویش سے آگاہ کردیا ہے۔ امریکی قومی سلامتی کونسل کے...
  2. Muhammad Awais Malik

    پاکستان سمیت کسی ملک میں سیاسی امیدواروں پر کوئی پوزیشن نہیں، امریکا

    ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کہتے ہیں پاکستان یا کسی بھی دوسرے ملک میں سیاسی عہدے کے امیدواروں پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتے,واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان میتھیو ملر نے کہا امریکی سفیر کی چیئرمین تحریک انصاف سے جیل میں ملاقات کے جواب میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا امریکی ویزے کے...
  3. Muhammad Awais Malik

    ترک پارلیمنٹ نے اپنے ریستورانوں سے اسرائیل کی حامی مصنوعات کو ہٹا دیا

    فلسطین کے حق میں ترکیہ کا اہم اقدام سامنے آگیا, ترکیہ کی پارلیمنٹ نے گزشتہ روزاپنے ریستورانوں سے غزہ میں تنازع کے دوران اسرائیل کی حمایت کرنے والی امریکی مصنوعات کو ہٹا دیا س کارروائی پر کمپنیوں نے فوری ردعمل ظاہر نہیں کیا۔ ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی نے کمپنیوں کا نام لیے بغیر کہا کہ اسرائیل...
  4. Muhammad Awais Malik

    امریکی ایوانِ نمائندگان میں 14.3 ارب ڈالرز کا اسرائیل ایڈ بل منظور

    ایک طرف اسرائیل غزہ میں جارحانہ کارروائیاں کر.رہاہے دوسری جانب امریکا اسرائیل کو مزید رقم فراہم کررہاہے,امریکی ایوانِ نمائندگان نے ریپبلکنز کا 14.3 ارب ڈالرز مالیت کا اسرائیل ایڈ بل منظور کرلیا, اسرائیل ایڈ بل کے حق میں 226 اور مخالفت میں 196 ووٹ ڈالے گئے,غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈیموکریٹس...
  5. Muhammad Awais Malik

    نگران وزیراعظم سے اسرائیل کی حمایت کا جملہ منسوب، ڈی جی ریڈیو معطل

    نگران وزیراعظم سے فلسطین کی بجائے اسرائیل کی حمایت کا جملہ منسوب نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ریڈیو پاکستان کے ایک نیوز بلٹن میں ان سے فلسطین کی بجائے اسرائیل کی حمایت کا جملہ منسوب کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی پی بی سی طاہر حسن کو معطل کرنے کا حکم دیدیا عنبرین جان کو ڈی جی...
  6. Muhammad Awais Malik

    فلسطین اسرائیل کشیدگی پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کا موقف کیا؟

    چیئرمین پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ اور مشہور برطانوی فلمساز جمائما گولڈ اسمتھ بھی اسرائیل اور فلسطین کے درمیان حالیہ کشیدگی پر میدان میں آگئیں ۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایک پر دو بچوں کی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں سے ایک فلسطینی بچہ ہے اور ایک اسرائیلی بچہ ہے اور دونوں ہی جگہ سے...
  7. Muhammad Awais Malik

    سعودیہ کے بعد کئی مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے: ایلی کوہن

    اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ 6 سے 7 مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے۔ اپنے بیان میں اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ امن کا مطلب مسلم دنیا اور یہودیوں کے درمیان امن ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کئی ایسے مسلم ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے جن...
  8. Muhammad Awais Malik

    اسرائیل جانیوالے گرفتار 5 پاکستانیوں کے رشتہ دار بھی وہاں موجود ؟

    گرفتار 5 پاکستانیوں کے رشتہ دار بھی اسرائیل میں موجود گرفتار 5 پاکستانیوں کے رشتہ دار بھی اسرائیل میں موجود ہیں، اسرائیل جانے کی پاداش میں زیر تفتیش پانچ پاکستانیوں کے حوالے سے معلوم ہوا ہے اسرائیل میں اُن کے قریبی رشتہ دار موجود ہیں، اور انہوں نے تفتیش کاروں کو بتایا ہے انہوں نے اسرائیل میں...
  9. Muhammad Awais Malik

    احسن اقبال کی پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل سے متعلق صفائیاں

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستانی وفد کی دورہ اسرائیل اور اسرائیلی صدر سے ملاقات کے معاملے پر وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کے کسی سرکاری یا نیم سرکاری وفد نے ملاقات نہیں کی-اس وفد کے شرکاء پاکستانی نژاد...
  10. Muhammad Awais Malik

    حکومت پاکستان اسرائیل کے معاملے پراپنی پوزیشن واضح کرے،جماعت اسلامی

    جماعت اسلامی کے رہنما نے دورہ اسرائیل کے حوالے سے وفاقی حکومت سے وضاحت طلب کرلی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورت کے مطابق پاکستانی وفد کی جانب سے مبینہ دورہ اسرائیل کے حوالے سے سیاسی و سماجی حلقوں میں بحث زور و شور سے جاری ہے، سیاستدانوں اور عوام نے اس حوالے سے حکومت سے وضاحت جاری کرنے کا مطالبہ...
  11. Muhammad Awais Malik

    امپورٹڈ حکومت اور ٹاؤٹ عمران خان کے خلاف گھٹیا الزامات سے بازرہیں،قاسم سوری

    سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے صحافی احمد قریشی کی جانب سے عمران خان پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے الزام پر ماضی کے حوالوں کی مدد سے جواب دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قاسم سوری نے ٹویٹر پراپنے بیان میں قومی اسمبلی میں دی گئی اپنی ایک ماضی کی رولنگ کی ویڈیو اور عمران خان کے...
  12. Muhammad Awais Malik

    اسرائیلی سپریم کورٹ میں تاریخ میں پہلی بار مسلمان جج تعینات

    اسرائیل کی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ میں ایک مسلمان جج کو تعینات کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت نے ملک کے سینئر و معروف وکیل اور جج خالد کبوب کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کردیا ہے، اسرائیلی تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کسی مسلمان جج کو سپریم...
  13. Muhammad Awais Malik

    اسرائیل کا سیکیورٹی خدشات کے باعث دبئی کیلئے پروازیں منسوخ کرنے کا اشارہ

    اسرائیلی حکومت نے سیکیورٹی خدشات کی بنا پر دبئی کیلئے اپنی پروازیں منسوخ کرنے کا اشارہ دیدیا ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے دبئی میں سیکیورٹی انتظامات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اپنی ایئرلائنز کیلئے پروازیں منسوخ کرنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ رپورٹس...
  14. Muhammad Awais Malik

    سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے تیار، شرط کیا ہے؟

    سعودی عرب کی حکومت نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے ایک اہم شرط پیش کردی ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے عبداللہ المعلمی نے عرب خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہ اسرائیل 2002 کے امن معاہدے پر عمل درآمد کرے تو تعلقات...
  15. S

    اسرائیلی وزیر دفاع کا فوج کو ایران پر حملے کی تیاری کا حکم

    دنیا پر ایک مرتبہ پھر جنگ کے سایے لہرانے لگے، اسرائیلی وزیر دفاع بنی گینٹز نے اپنے ملک کی فوج کو ایران پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع بنی گینٹز امریکہ کے دورے پر ہیں اور دونوں ممالک کی جانب سے ایران پر دباؤ بڑھانے کے لئے مشترکہ اقدامات جاری ہیں۔ اس موقع پر...
  16. mehwish_ali

    خادم حرمین شریفین بش ڈانس

    ???? ????? ?????? ?? ?? ?? ???? ?? ???? ???? ???? ?? ?????? ???? ?? ?? ?????? ?? ?? ?? ??????? ?? ???? ??? ???? ?? ???? ???? ??????