سعودی عرب میں ناخوشگوار واقعہ، نعرے بازی پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل آ گیا

tariq-jamilshehabz-saudia.jpg


معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کی جانب سے سعودی عرب کے دورے پر گئے حکومتی وزرا کیساتھ بدتمیزی کے واقعے پر ردعمل سامنے آگیا۔ مولانا ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیا جس میں اس واقعے کی مذمت کی گئی ہے۔

مولانا طارق جمیل نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ آج مسجد نبوی میں احتجاج کی صورت میں جو حرم شریف کی پامالی کی گئی، یہ بالکل اسلام میں درست نہیں ہے، اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔

https://twitter.com/x/status/1519784390829785088
یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم شہبازشریف 13 رکنی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے 3 روزہ سرکاری دورے پر مدینہ منورہ پہنچے۔

وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کا وفد روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینے پہنچا تو وہاں مسجد نبوی کے احاطے میں کچھ افراد نے اُن کے خلاف نعرہ بازی شروع کردی۔

اس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جن میں کچھ افراد کو چور چور کے نعرے لگاتے دیکھا اور سنا جا سکتا ہے۔

 

Amatuka

MPA (400+ posts)
Chalaen shabaash masjid e nabwi ka ehtraam karaen baqi kisi bhi jugha chor, dako, lotae nazar aen to zaroor Sach bolaen. Awam or kuch nahi to in kae moe pae such to bool sakti hae.
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
میں خود ،نون لیگ کو اچھا نہیں جانتا مگر ، مسجد نبوی اور حرم کا تقدس پامال کرنا سرا سر ، غلط ہے جو کے نہیں ہونا چاہئے تھا ، حرم میں تو امان حاصل ہے لوگوں کو ، جب تک کہ وہ حدود سے نکل نہ جائیں ،اللہ ہدایت دے ہم سب کو​
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
I agree with molana.

Her jagah zaleel honge ye loge lekin haram ki hudood mein aisa kerna apni aakhrat khrab kerne ke mutaradif he. Adab ka maqam he woh.
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا صاحب نعرے مسجد نبوی کہ اندر نہیں لگے. آپ تو بار بار وہاں جاچکے ہیں پھر بھی انجان بن رہے ہیں

 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
مولانا صاحب نعرے مسجد نبوی کہ اندر نہیں لگے. آپ تو بار بار وہاں جاچکے ہیں پھر بھی انجان بن رہے ہیں


I agree. These ullama who everyone looks up to seem to lack the basic ability to research before issuing a fatwa or opinion.
The average internet user has probably already seen the video showing that the area where people were shouting was outside the masjid and I would expect a molvi who has been there countless times to realize that the umbrella shades are not inside the masjid.
 

doctornoname

MPA (400+ posts)
مسجد نبوی میں نہیں باہر گلی میں ہوا یہ سب کچھ مولوی کو غلط بتایا گیا ہے ویسے مولوی سے پوچھنا تھا کیا چور کو چور کہنا جرم ہے