مولانا طارق جمیل

  1. Rana Asim

    وائرل ویڈیو میں اپنے خلاف ہونے والے پروپیگنڈے پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل

    معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا انٹرنیٹ پر وائرل اپنے ایک پرانے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس پرانی ویڈیو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے اور وہ دھماکوں جیسے سفاکانہ عمل کی مذمت کرتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ سوشل میڈیا پر...
  2. S

    سیاسی اختلافات بھلا کر متاثرین کی مل کر مدد کریں: مولانا طارق جمیل

    ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، سیلاب متاثرین امداد کے منتطر ہیں، مشکل کی اس گھڑی میں جب سب کو اختلافات بھلا کر مل کر متاثرین کے دکھ کا مداوا کرنا چاہئے ایسے میں سیاسی رہنما ایک دوسرے کے خلاف باتیں کررہے ہیں۔ معروف مبلغ اور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے پوری قوم سے سیلاب سے...
  3. S

    بی جے پی رہنما کی جانب سے گستاخانہ بیان پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل

    معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی رہنما کی جانب سے گستاخانہ بیان کی شدید مذمت کردی۔ سوشل میڈیا بیان پر مولانا طارق جمیل نے کہا کہ نبی کریمﷺ کی شان میں سرعام گستاخی انتہائی قابل مذمت ہے، ایسی حرکتیں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے لیے ہر تھوڑے عرصے میں...
  4. Rana Asim

    سعودی عرب میں ناخوشگوار واقعہ، نعرے بازی پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل آ گیا

    معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کی جانب سے سعودی عرب کے دورے پر گئے حکومتی وزرا کیساتھ بدتمیزی کے واقعے پر ردعمل سامنے آگیا۔ مولانا ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیا جس میں اس واقعے کی مذمت کی گئی ہے۔ مولانا طارق جمیل نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ آج مسجد نبوی میں احتجاج کی صورت میں جو حرم شریف کی...
  5. Rana Asim

    میاں چنوں:پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں شہری کی ہلاکت پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل

    میاں چنوں میں پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں شہری کی ہلاکت پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل میاں چنوں میں توہین مذہب کے الزام میں پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں ایک شخص کی ہلاکت کے معاملے پر معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا مؤقف سامنے آیا ہے۔ جس میں ان کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات ظلم اور جہالت ہیں۔ معروف عالم...
  6. Rana Asim

    وزیراعظم سےمولانا طارق جمیل کی ملاقات،رحمت اللعالمین اتھارٹی پر تبادلہ خیال

    وزیراعظم عمران خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی اور رحمت العالمینؐ اتھارٹی کے حوالے سے بات کی۔ ملاقات میں حضرت محمد ﷺکی قائم کردہ ریاست مدینہ کے بنیادی اقداراور سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کی روشنی میں نوجوانوں کی کردار سازی پر بات کی گئی۔ مولانا طارق جمیل کی...
  7. Rana Asim

    پریانتھا کمارا: پر مولانا طارق جمیل کی ہاتھ جوڑ کر سری لنکن عوام سے معافی

    پاکستان کے بڑے عالم دین مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں جس طرح فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کو قتل کیا گیا یہ بربریت کی انتہا ہو گئی ہے اس پر ہم سری لنکن قوم سے معافی مانگتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی اور عالم دین مولانا طارق جمیل نے...
  8. S

    سیالکوٹ واقعہ پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل،علماء کرام سے بڑی درخواست کر دی

    پاکستان کی معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل نے سیالکوٹ میں توہین رسالت کے نام پر غیر ملکی کو زندہ جلا دینے کا واقعہ انتہائی افسوسناک قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا طارق جمیل نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سیالکوٹ میں ناموسِ رسالت کی آڑ میں غیر ملکی کو زندہ جلا...