سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار شراب خانہ کھولنے کی تیاریاں

5KSA first alcohol store.png

سعودی عرب حکومت نے شراب خانہ کھولنے کی خبر پر اب تک کوئی تبصرہ نہیں کیا: ذرائع

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار برسراقتدار حکومت نے ملک میں شراب خانہ کھولنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ بین الاقوامی خبررساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے تاریخ میں پہلی بار ملک کے دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھولنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

شراب خانہ غیرمسلم سفارتکاروں کے لیے تیار کیا جا رہا ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ آئندہ چند ہفتوں بعد کھول دیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شراب خانہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ڈپلومیٹک کوارٹر کے قریب تیار کیا جائیگا جہاں سے شراب خریدنے کے لیے غیرمسلم صارفین ایک ایپ کے ذریعے اندراج کروائینگے۔ شراب خریدنے والے صارف کو پہلے سعودی عرب کے محکمہ وزارت خارجہ سے کلیئرنس کوڈ لینا ہو گا جس کے بعد اس کے ماہانہ کوٹے کے مطابق شراب فراہم کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شراب خانے کو سختی سے صرف غیرمسلم صارفین تک محدود رکھا جائے گا تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ غیرمسلم سفارتکاروں کے علاوہ دیگر غیرمسلم تارکین وطن کو بھی شراب خانہ تک رسائی دی جائے گی یا نہیں۔ سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے شراب خانہ کھولنے کی خبر پر اب تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں اب تک سختی سے اسلامی قوانین کا نفاذ ہے تاہم اب محمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی حکومت "ویژن 2023ء" کے تحت سماجی ومعاشی اصلاحات کر رہی ہے۔ حکومتی اصلاحات میں ملک کو خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت دینے، کنسرٹس کرنے اور سعودی عرب کو غیرمذہبی سیاحت کے لیے کھولنے جیسے اقدامات شامل ہیں۔

سعودی حکومت ملک میں کاروبار وسیاحت کے فروغ کیلئے اپنی پالیسیوں میں تبدیلیاں لا رہی ہے جس میں شراب خانہ کھولنے کی تیاریوں کو ایک بڑا اقدام تصور کیا جا رہا ہے کیونکہ اسلام میں شراب نوشی حرام ہے۔ شراب نوشی کے خلاف ملک میں سخت ترین قوانین نافذ ہیں، شراب اس وقت صرف بلیک مارکیٹ یا سفارتی ڈاک میں دستیاب ہے۔
 
Featured Thumbs
https://www.siasat.pk/data/files/s3/5KSA first alcohol store.png

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
ویل ڈن محمد بن سلمان۔ محمد بن سلمان نے جس طرح سعودی عرب کو ملائیت اور قدامت پرستی سے نکال کر جدت کی راہ پر ڈالا ہے اس پر یہ شخص خراجِ تحسین کا مستحق ہے۔ ایسا ہی ایک لیڈر پاکستان کو چاہئے۔۔
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

تمہیں دین اسلام ملائیت اور قدامت پرستی لگتا ہے یاں تو تم عقل سے عاری ہو یاں تو مسلمان ہینہیں ہو ، اگر مسلمان نہیں ہو تو پھر تو ایسے اقدامات کی تعریف کرنا تمہارا بنتا ہے لیکن اگر مسلمان ہو اور تمہاری یہ سوچ ہے تو لانت ہے ایسی سوچ پہ
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
5KSA first alcohol store.png

سعودی عرب حکومت نے شراب خانہ کھولنے کی خبر پر اب تک کوئی تبصرہ نہیں کیا: ذرائع

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار برسراقتدار حکومت نے ملک میں شراب خانہ کھولنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ بین الاقوامی خبررساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے تاریخ میں پہلی بار ملک کے دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھولنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

شراب خانہ غیرمسلم سفارتکاروں کے لیے تیار کیا جا رہا ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ آئندہ چند ہفتوں بعد کھول دیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شراب خانہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ڈپلومیٹک کوارٹر کے قریب تیار کیا جائیگا جہاں سے شراب خریدنے کے لیے غیرمسلم صارفین ایک ایپ کے ذریعے اندراج کروائینگے۔ شراب خریدنے والے صارف کو پہلے سعودی عرب کے محکمہ وزارت خارجہ سے کلیئرنس کوڈ لینا ہو گا جس کے بعد اس کے ماہانہ کوٹے کے مطابق شراب فراہم کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شراب خانے کو سختی سے صرف غیرمسلم صارفین تک محدود رکھا جائے گا تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ غیرمسلم سفارتکاروں کے علاوہ دیگر غیرمسلم تارکین وطن کو بھی شراب خانہ تک رسائی دی جائے گی یا نہیں۔ سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے شراب خانہ کھولنے کی خبر پر اب تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں اب تک سختی سے اسلامی قوانین کا نفاذ ہے تاہم اب محمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی حکومت "ویژن 2023ء" کے تحت سماجی ومعاشی اصلاحات کر رہی ہے۔ حکومتی اصلاحات میں ملک کو خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت دینے، کنسرٹس کرنے اور سعودی عرب کو غیرمذہبی سیاحت کے لیے کھولنے جیسے اقدامات شامل ہیں۔

سعودی حکومت ملک میں کاروبار وسیاحت کے فروغ کیلئے اپنی پالیسیوں میں تبدیلیاں لا رہی ہے جس میں شراب خانہ کھولنے کی تیاریوں کو ایک بڑا اقدام تصور کیا جا رہا ہے کیونکہ اسلام میں شراب نوشی حرام ہے۔ شراب نوشی کے خلاف ملک میں سخت ترین قوانین نافذ ہیں، شراب اس وقت صرف بلیک مارکیٹ یا سفارتی ڈاک میں دستیاب ہے۔
کسی بھی شیطانی کام کی شروعات ایسے ہی خیلوں سے ہوتی ہے کے جی یہ تو غیر مسلموں کے لیے ہے ہمارے لیے نہیں بلاں بلاں بلاں ، خدا کے کہر سے ڈرو اور ایسے کاموں سے بچو ایسے کاموں کے خلاف اواز آُٹھانا ہر مسلمان کا فرض ہے اگر اواز اُٹھانے کی بھی ہمت نہیں تو کم از کم ایسے کاموں کی ہمایت تو مت کرو
 
Panthar_pk

MPA (400+ posts)
i cant wait for ahle hadith ulama to justify this
yaad aaya voh parvaizi fitnay waloo ky comments ka wait kr raha hoon , not sure un ky haan sharam haram bhe hy ya nahi
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
ویل ڈن محمد بن سلمان۔ محمد بن سلمان نے جس طرح سعودی عرب کو ملائیت اور قدامت پرستی سے نکال کر جدت کی راہ پر ڈالا ہے اس پر یہ شخص خراجِ تحسین کا مستحق ہے۔ ایسا ہی ایک لیڈر پاکستان کو چاہئے۔۔
Nawaz khanzeer hay na...
Saudi's ka full time pimp...
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
ویل ڈن محمد بن سلمان۔ محمد بن سلمان نے جس طرح سعودی عرب کو ملائیت اور قدامت پرستی سے نکال کر جدت کی راہ پر ڈالا ہے اس پر یہ شخص خراجِ تحسین کا مستحق ہے۔ ایسا ہی ایک لیڈر پاکستان کو چاہئے۔۔
جو شراب خانے کھول کر تیری پھپھیوں کو چوک میں بھی نچائے
Shahid Kapoor Dance GIF
 
Panthar_pk

MPA (400+ posts)
ویل ڈن محمد بن سلمان۔ محمد بن سلمان نے جس طرح سعودی عرب کو ملائیت اور قدامت پرستی سے نکال کر جدت کی راہ پر ڈالا ہے اس پر یہ شخص خراجِ تحسین کا مستحق ہے۔ ایسا ہی ایک لیڈر پاکستان کو چاہئے۔۔
Parvaizi fitnay oa patwari zahni ghula ky baad paish hy, kala angraiz
 
Back
Top