سلمان اکرم راجہ کی شیر افضل مروت کو وارننگ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

شیر افضل مروت کو ایک موقع دے رہے ہیں،اگر شیر افضل مروت نے ڈسپلن کا مظاہرہ نہ کیا تو کارروائی کریں گے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1851927563859296261

شیر افضل مروت کا سلمان اکرم راجہ کو جواب
آپ نہ میرے باس ہیں اور نہ ہی مجھے قابو کرنے کا اختیار ہے، میرے باس عمران خان اور بیرسٹر گوہر ہیں انہیں جوابدہ ہوں،
https://twitter.com/x/status/1851947267147862330

ہم بارہا اسٹیبلشمنٹ کو کہہ چُکے اور آج بھی کہتے ہیں پاکستان کی بڑی سیاسی حقیقت کو مسلنے کی کوشش نہ کریں ناکام ہوں گے، اس الیکشن کے نتائج کو عدالتوں سے ٹھیک ہونے دیں، سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1851938502684086404
ہم بہت جلد ملک گیر احتجاج کا اعلان کریں گے، اب ہمیں کوئی نہیں روک سکتا بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1851938337868722612
اب یہ 27 ویں ترمیم کے ذریعے فوجی عدالتوں کا قیام چاہتے ہیں تاکہ بند کمروں میں آپ کو مجھے سزائیں دی جا سکیں ہم اس کے خلاف عوام میں جا رہے ہیں یہ شرافت کا معاملہ ہے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1851938290875895920
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
شیر افضل مروت کے مونہہ کی بواسیر کا علاج کرا دو فضول بکواس بند ہوجائے گی ویسے اسکے تانے بانے بھی جہاں سے ہلتے ہیں بہت جلد وہ نظر آجائیں گے اب یہ اتنا کاکا بھی نہیں روٹی کو چوچی نہیں کہتا اور یہ جو بھی بکواس کرتا ہے اسکو پتہ ہے وہ غلط ہے پھر بھی بکواس سے بازنہیں آتا اس سے بہتر ہے اسے کھڈے لائن لگا دو یا اگر مناسب ہو تو پارٹی سے فارغ کرکے اسکی سیٹ پر کسی سمجھدار بندے کو الیکشن لڑاؤ
اپنے آپ کو عمران خان اور باقی سب سے بڑا لیڈر سمجھنے لگ گیا ہے شاید یا اسکو اسکے مالکوں نے ہی یہ ڈیوٹی دی ہے
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
This Sher Afzal Marwat is another dumb and useless character. This moron issued a fake statement that Imran Khan has said not to protest in the US while the army chief is there. He lied about Saudi Arabia, and recently he made a statement that Nawaz could make Khan come out of jail.
Recently he said in an interview that he did not vote for SC bar elections because I don't like Hamid Khan.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
شیر افضل مروت کے مونہہ کی بواسیر کا علاج کرا دو فضول بکواس بند ہوجائے گی ویسے اسکے تانے بانے بھی جہاں سے ہلتے ہیں بہت جلد وہ نظر آجائیں گے اب یہ اتنا کاکا بھی نہیں روٹی کو چوچی نہیں کہتا اور یہ جو بھی بکواس کرتا ہے اسکو پتہ ہے وہ غلط ہے پھر بھی بکواس سے بازنہیں آتا اس سے بہتر ہے اسے کھڈے لائن لگا دو یا اگر مناسب ہو تو پارٹی سے فارغ کرکے اسکی سیٹ پر کسی سمجھدار بندے کو الیکشن لڑاؤ
اپنے آپ کو عمران خان اور باقی سب سے بڑا لیڈر سمجھنے لگ گیا ہے شاید یا اسکو اسکے مالکوں نے ہی یہ ڈیوٹی دی ہے

Ranaji time and again he proves himself to be a narcissist.
I think PTI does not need him. He is too self centered a person.
Salman Akram Raja in his capacity as Secy Gen of the party is absolutely right in setting the boundaries for all such people.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Ranaji time and again he proves himself to be a narcissist.
I think PTI does not need him. He is too self centered a person.
Salman Akram Raja in his capacity as Secy Gen of the party is absolutely right in setting the boundaries for all such people.
100 % agreed
Doc you are absolutely right
 
Back
Top