Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
شیر افضل مروت کو ایک موقع دے رہے ہیں،اگر شیر افضل مروت نے ڈسپلن کا مظاہرہ نہ کیا تو کارروائی کریں گے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1851927563859296261
شیر افضل مروت کا سلمان اکرم راجہ کو جواب
آپ نہ میرے باس ہیں اور نہ ہی مجھے قابو کرنے کا اختیار ہے، میرے باس عمران خان اور بیرسٹر گوہر ہیں انہیں جوابدہ ہوں،
https://twitter.com/x/status/1851947267147862330
ہم بارہا اسٹیبلشمنٹ کو کہہ چُکے اور آج بھی کہتے ہیں پاکستان کی بڑی سیاسی حقیقت کو مسلنے کی کوشش نہ کریں ناکام ہوں گے، اس الیکشن کے نتائج کو عدالتوں سے ٹھیک ہونے دیں، سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1851938502684086404
ہم بہت جلد ملک گیر احتجاج کا اعلان کریں گے، اب ہمیں کوئی نہیں روک سکتا بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1851938337868722612
اب یہ 27 ویں ترمیم کے ذریعے فوجی عدالتوں کا قیام چاہتے ہیں تاکہ بند کمروں میں آپ کو مجھے سزائیں دی جا سکیں ہم اس کے خلاف عوام میں جا رہے ہیں یہ شرافت کا معاملہ ہے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1851938290875895920
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/6iUl1Gf.jpeg