سماء ٹی وی نے اینکر عمران ریاض خان کو آف ایئر کر دیا

4imrankhanoffairrsamma.jpg


نجی ٹی وی چینل سماءسے وابستہ معروف اینکر پرسن عمران خان کو "آف ائیر " کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل سماء نے اپنے معروف اینکر عمران ریاض خان کو "آف ائیر " کرنے کا فیصلہ کر لیا،اینکر عمران خان اب سکرین پر نظر نہیں آئیں گے۔

نجی نیوز چینل کی جانب سے اینکر پرسن کو "آف ائیر " کرنے کے حوالے سے کوئی وجہ بھی تاحال نہیں بتائی گئی۔

اس ضمن میں سینئر صحافی عدیل راجہ کی جانب سے ٹوئٹ کی گئی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ سماء ٹی وی نے اپنے اینکر عمران ریاض خان کو آف ایئر کرنے کا فیصلہ کر لیا.. جلد ہی اینکر کو آگاہ کیا جائے گا،وہ اسکرین پر نظر نہیں آئے گا۔

https://twitter.com/x/status/1512430172959653896
اس کے علاوہ صحافی رضوان احمد غزالی کی جانب سے بھی ٹوئٹ کی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ سماء ٹی وی نے اینکر عمران ریاض کو آف ایئر کردیا۔

https://twitter.com/x/status/1512431684666687491
واضح رہے کہ چند روز قبل اینکر پرسن عمران ریاض خان نے وزیراعظم عمران خان کا خصوصی انٹرویو کیا تھا جو رات کو 8 بج کر 30 منٹ پر سما ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا ۔
 
Last edited:

Eigoroll

MPA (400+ posts)
The first thing Imran should do is to go to Justice Wajihuddin and apologize to him. Every single person Wajihuddin pointed out as a problem turned out to be so. This is one example of how Imran pushed away good people.
 

باس از باس

MPA (400+ posts)
-


یا اللہ مجھے روزے کی حالت میں انھیں چوتیا کہنے پہ معاف فرما

عمران ریاض خان۔۔۔ یوٹیوب پہ پچیس لاکھ کے قریب سبسکرائبر اور ایک لاکھ کی قریب ویوز اس کے وی لاگ پہ۔۔۔ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ انیس اسی کو زمانہ ہے

آج کل ٹی وی دیکھتے کتنے بندہ ہیں۔۔۔ چوتیا نا ہوں تو
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
لینڈ گریبر حرام دی سٹ ہیرا منڈی کی بائی جی کی ناجائز اولاد علیم خاں ان ایکشن در لعنت در لعنت
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کل ہی کہہ رھا تھا کہ ججوں نے سیکوریٹی کونسل میں پیش کیے جانے والے مندرجات دیکھے تک نہیں ۔ حلانکہ نعیم بخاری نے وہ منٹس ان کے سامنے رکھ کر سیر حاصل بحث کی گئ تھی۔ اور اسکی بحث میں انکشاف ہوا تھا کہ اس میٹنگ میں نہ تو وزیر اعظم ، نہ ہی وزیر خارجہ اور نہ ہی سلامتی کے مشیر ( معید) نے شرکت کی تھی ۔ لیکن اس خچرنے کل بھی چیخ چیخ کر سر آسمان پر اٹھایا ہوا تھا ۔​
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Guarantee yeh us haraman maryam ka kaam hai, jitni firauniyat us haraman mein hai aab tak aur kissi mein nahi dekhi. She thinks she is the royal queen and to rule is her divine right.
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
پاپولر تو ریما کھسرا بھی بہت ہے مگر سما ٹی وی اس کو دو ملین تنخواہ دے رہا تھا دو دن مین دماغ ٹھکانے آجاے گا کیونکہ موصوف بہت ہی جانبدار تھے عقل سے بالکل پیدل باتیں کرتے تھے
tere nzdeek bad saleem safi ghair janibdar hai