سندھ ہائی کورٹ:ڈائریکٹر پروین رحمٰن قتل کیس کے ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار

parveen-court-rs.jpg


سندھ ہائی کورٹ نے اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمٰن قتل کیس کے ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دیدی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں پروین رحمٰن قتل کیس کے ملزمان کو سنائی گئی سزاؤں کےخلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے ملزمان کی جانب سے دائر کردہ اپیلوں کو منظور کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزاؤں کو کالعدم قرار دیدیا۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اگر ملزمان ایاز سواتی، رحیم سواتی، احمد حسین اور امجد حسین کسی اور کیس میں مطلوب نہیں ہیں تو انہیں رہاکردیا جائے۔

یادرہے کہ2013 میں کراچی کےعلاقے منگھوپیر میں اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمٰن کو موٹرسائیکل سوار ملزمان نےفائرنگ کرکے قتل کردیا تھا، 24 اپریل 2018 کو اس معاملےپر قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کی، دسمبر 2021 میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ملزمان کو 2، 2بار عمر قید کی
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہے کُل حاصل وصول ، پاکستان کی تخلیق کا، جہاں پر ستر سال سے وردی والے دہشت گرد اپنے سیاسی کتوروں کے ذریعے ہم پر حکمرانی کر رہے ہیں۔ یہ خاکی دہشت گرد تو عزیر بلوچ کو سزا نہیں دلوا سکے جسے بڑے طُم طراق سے باہر سے پکڑ کر لاۓ تھے۔ شاہ رخ جتوئی بھی اب اپنا اگلا قتل کرنے کی تیاری کر رہا ہو گا۔
سارے ملک کے طوائف زادے جج ان جرنیلوں اور شریف زرداری کی رکھیلیں ہیں۔ ان عدالتوں کو جلا کر راکھ کر دینا چائیے
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
Judges are scared to take action. Just take the oath to make money? Nothing good is expected with these bureaucracy and public officers. If they are innocent then the people who arrest them should be punished. The order is incomplete. Will say as usual this will go under the carpet.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Another BLACK DAY in Pakistan's judicial history.

Word's are short to express sadness on this state of affairs.
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Sindh High Court & Lahore High Court se aap kuch bhi faisla lay saktey ho sirf pocket mein maal hona chahiey
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
پاکستان میں کوئی مرجائے تو انہیں انصاف صرف آخرت میں ملے گا، پاکستانی کرپٹ عدالتوں سے کسی کو انصاف کی توقع ہی نہیں کرنا چاہیے