Qalumkar
Senator (1k+ posts)
Since you are denying Hadith .... I can only say may Allah give you hidaya .... And Allah is the best judge ....
میں حدیث کا انکار قرآن کے حکم پر کر رہا ہوں۔ آپ قرآن کا انکار کس کے کہنے پر کر رہے ہیں؟ جو آیات میں نے قرآن کے مکمل ہونے کے بارے میں پیش کی ہیں اُن پر غور ضرور کیجئے گا۔ اللہ صرف اُس کو ہدایت دیتا ہے جو ہدایت حاصل کرنا چاہے۔ ملّا کی مانو گے تو کبھی بھی ہدایت نہیں ملے گی۔جس دن خود سے غوروفکر شروع کیا اُسی دن ہدایت مل جائے گی۔