سوشل میڈیا پر پروپیگینڈے کا مقصد افراتفری اور مایوسی پھیلانا ہے، آرمی چیف

battery low

Chief Minister (5k+ posts)

سوشل میڈیا پر پروپیگینڈے کا مقصد افراتفری اور مایوسی پھیلانا ہے، آرمی چیف

دہشتگردوں کیخلاف فوج لڑسکتی ہے مگر دہشتگردی کیخلاف قوم کا تعاون ضروری ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ”پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس“ سے تاریخی خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کے مستقبل کے معماروں اور اقبال کے شاہینوں سے مخاطب ہو کر انتہائی خوشی محسوس کر رہا ہوں، پاکستان کو بنانے کا مقصد یہ تھا کہ ہمارا مذہب، تہذیب و تمدن ہر لحاظ سے ہندوؤں سے مختلف ہے نہ کے ہم مغربی تہذیب و تمدن کو اپنا لیں۔

آرمی چیف نے کہا کہ نوجوانوں کو اپنے وطن، قوم، ثقافت و تہذیب و تمدن اور اپنے آپ پر بے پناہ اعتماد ہونا چاہیے، پاکستان کے نوجوانوں کو اس بات کا یقین ہونا چاہئے کہ وہ ایک عظیم وطن اور قوم کے سپوت ہیں، ہمارے ملک کے نوجوان اس قوم و ملک کی روشن روایات، اقبال اور قائد کے خوابوں کی تعبیر کے امین ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کیخلاف تو افواج پاکستان لڑ سکتی ہیں مگر دہشتگردی کے خلاف پوری قوم کا تعاون ضروری ہے، سوشل میڈیا کی خبروں کی تحقیق بہت ضروری ہے، سوشل میڈیا پر پروپیگینڈے کا مقصد بے یقینی، افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے۔

آرمی چیف نے زور دیا کہ تحقیق اور مثبت سوچ کے بغیر معاشرہ افراتفری کا شکار رہتا ہے ، اللہ تعالی قرآن مجید میں فرماتے ہیں کہ؛ ”اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو اُس کی تصدیق کرلو“

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے قیام کی ریاست طیبہ سے مماثلت ہے دونوں کلمے کی بنیاد پر قائم ہوئی ، اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو بے پناہ معدنی وسائل، زراعت اور نوجوان افرادی قوت جیسی نعمتوں سے نوازا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مسلمان مشکل میں صبر اور آسانی میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہے، ہماری افواج ہر قسم کے خطرے اور سازش کے خلاف ہمہ دم تیار ہیں، پاکستان ہے تو ہم ہیں، پاکستان نہیں تو ہم کچھ بھی نہیں ہیں، پاکستان اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، پاکستان کے روشن مستقبل پر کامل یقین اور اسلاف کی میراث کو قائم رکھنا ہے۔

Source
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، پاکستان کے روشن مستقبل پر کامل یقین اور اسلاف کی میراث کو قائم رکھنا ہے۔
1138728_4912180_COAS_akhbar.jpg

حافظ حرام دہ اور بُوہلی کُتا پاکستان کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نا کرتے ہوۓ
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

سوشل میڈیا پر پروپیگینڈے کا مقصد افراتفری اور مایوسی پھیلانا ہے، آرمی چیف

دہشتگردوں کیخلاف فوج لڑسکتی ہے مگر دہشتگردی کیخلاف قوم کا تعاون ضروری ہے، آرمی چیف

دہشتگردوں کیخلاف فوج لڑسکتی ہے مگر دہشتگردی کیخلاف قوم کا تعاون ضروری ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ”پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس“ سے تاریخی خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کے مستقبل کے معماروں اور اقبال کے شاہینوں سے مخاطب ہو کر انتہائی خوشی محسوس کر رہا ہوں، پاکستان کو بنانے کا مقصد یہ تھا کہ ہمارا مذہب، تہذیب و تمدن ہر لحاظ سے ہندوؤں سے مختلف ہے نہ کے ہم مغربی تہذیب و تمدن کو اپنا لیں۔

آرمی چیف نے کہا کہ نوجوانوں کو اپنے وطن، قوم، ثقافت و تہذیب و تمدن اور اپنے آپ پر بے پناہ اعتماد ہونا چاہیے، پاکستان کے نوجوانوں کو اس بات کا یقین ہونا چاہئے کہ وہ ایک عظیم وطن اور قوم کے سپوت ہیں، ہمارے ملک کے نوجوان اس قوم و ملک کی روشن روایات، اقبال اور قائد کے خوابوں کی تعبیر کے امین ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کیخلاف تو افواج پاکستان لڑ سکتی ہیں مگر دہشتگردی کے خلاف پوری قوم کا تعاون ضروری ہے، سوشل میڈیا کی خبروں کی تحقیق بہت ضروری ہے، سوشل میڈیا پر پروپیگینڈے کا مقصد بے یقینی، افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے۔

آرمی چیف نے زور دیا کہ تحقیق اور مثبت سوچ کے بغیر معاشرہ افراتفری کا شکار رہتا ہے ، اللہ تعالی قرآن مجید میں فرماتے ہیں کہ؛ ”اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو اُس کی تصدیق کرلو“

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے قیام کی ریاست طیبہ سے مماثلت ہے دونوں کلمے کی بنیاد پر قائم ہوئی ، اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو بے پناہ معدنی وسائل، زراعت اور نوجوان افرادی قوت جیسی نعمتوں سے نوازا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مسلمان مشکل میں صبر اور آسانی میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہے، ہماری افواج ہر قسم کے خطرے اور سازش کے خلاف ہمہ دم تیار ہیں، پاکستان ہے تو ہم ہیں، پاکستان نہیں تو ہم کچھ بھی نہیں ہیں، پاکستان اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، پاکستان کے روشن مستقبل پر کامل یقین اور اسلاف کی میراث کو قائم رکھنا ہے۔

Source
Sounds dumb n a clear drama by him
 
wasiqjaved

آپ بحیثیت فوج بارڈر پر ملک کی حفاظت کرنے کی بجائے ہر وقت ملک کے سیاسی منظرنامے پر نظریں جمائے بیٹھے رہتے ہو،

ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے ورکروں پر جبر و تشدّد کرتے ہو،

ملک کے سب سے مقبول سیاسی لیڈر پر دو سو سے زائد من گھڑت مقدمات بنا کر جیل میں ڈلوا دیتے ہو،

اپنے ہی ملک کے شہریوں کے خلاف نت نئے آپریشن کرنے میں فخر محسوس کرتے ہو،

اپنے ہی ملک کے شہریوں کو ٩ مئی جیسے فالس فلیگ آپریشن سر انجام دے کر سادہ وردیوں میں اپنے افسران بھیج کر جھوٹے مقدمات میں عام شہریوں کو ملوث کر کے جیلوں میں قید کروا دیتے ہو،

چوروں اور لٹیروں کے لئے اقتدار میں واپسی کا راستہ ہموار کرتے ہو،

وہ آئین جو پاکستان کے ہر شہری کو اس کے بنیادی حقوق اور حفاظت کی ضمانت / گارنٹی دیتا ہے، اسے بار بار معطل کرتے ہو، اسے بے توقیر کرتے ہو

پاکستانی ماؤں، بہوؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی عزت و چار دیواری کو روند ڈالتے ہو،

بیرون ملک پاکستانیوں کو ان کے ووٹ کے حق سے محروم کرتے ہو، انہیں ڈراتے دھمکاتے ہو لیکن انہی سے پھر غیر ملکی ترسیلات کی مانگ بھی کرتے ہو.

کتنے پاکستانی شہریوں کو بنا کسی مقدمے کے، بنا کسی پیشی کے، اٹھا کے ہمیشہ کے لئے 'مسنگ پرسن' کا لیبل لگا کر غائب کر دیتے ہو

جو کہانی جناح کی ایمبولینس کے خراب ہونے سے شروع ہوئی تھی، اس کا تسلسل آج بھی جاری ہے اور یہی آپ کی حقیقت ہے کہ اب آپ کو پانی کے عکس میں اپنا گھناؤنا اور بھدّا چہرہ پہلی بار دکھائی دے رہا ہے.
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
If everyone works under their legal responsibility and not over through governments on US dictation then people have no objections. People want fare elections and justice.
 
Back
Top