سپریم کورٹ: ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم

battery low

Minister (2k+ posts)
1344607_7768029_sc_updates.jpg

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے کراچی تجاوزات کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔

سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ حکمنامے کی کاپی اٹارنی جنرل، تمام ایڈووکیٹ جنرلز اور تمام سرکاری اداروں کو بھیجنے کا حکم دیا گیا ہے۔

پیمرا کو اس ضمن میں پبلک سروس میسج شائع اور نشر کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

Source
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھتے ہیں کہ غریبوں کے لیے کوئی مناسب بندوبست کیا جاتا ہے یا بغیر کسی بندوبست کے قاضی فائض ایثانہ حکم ہے
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
SC ka ab yeh kam reh gaya.. in haramkhor judges ko monthly crore k hisab se pay milti hai or kam inka tajawozat htana..
 
Last edited:

Altruist

Minister (2k+ posts)
1344607_7768029_sc_updates.jpg

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے کراچی تجاوزات کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔

سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ حکمنامے کی کاپی اٹارنی جنرل، تمام ایڈووکیٹ جنرلز اور تمام سرکاری اداروں کو بھیجنے کا حکم دیا گیا ہے۔

پیمرا کو اس ضمن میں پبلک سروس میسج شائع اور نشر کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

Source

The duffers can't think behind walls or footpaths.

Damn it, you are paid ridiculous amounts to do bigger tasks that are facing the country.
 
Eigle

Senator (1k+ posts)
Does the CJP has courage to order for removal of all unauthorize, unlawful, illegitimate tejawizat by phooj and police on all over the city. And all over the Airport by ASF.
 
ranaji

President (40k+ posts)
سینیٹری انسپکٹر کا کام اب سپریم کورٹ کے جج کررہے ہیں کروڑوں روپے ماہانہ کی مراعات اور تنخواہ کے ساتھ
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
And what will the poor do if they can't trade without renting a property? These beghairat judges are not living in the real world.