سکھ مذہبی مقدسات اور ایک پاکستانی مسلمان کا احساسِ جرم

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
خونی لبرل اسلام، پاکستان اور پاکستانیوں کو نیچا دیکھانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے. ہر کوئی مثبت بات کر رہا ہے سوائے اس خونی لبرل اور ہندؤں کے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بھائی ہم نے انکی جگہ پر مَل مار لی ، یہودییا کرچن آج مدینہ پر قبضہ کر لیں اور ویزے کے ساتھ تمہیں آنے کی اجازت دیں ، چلے گا ؟ وہ بھی تمہیں روک تو نہیں رہے
جناب آپ اپنے حصے کی جگہ چھوڑ کر کہیں اور چلے جائیں
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Baghaitar Bargade is alwas there to tarnish every occasion.
And boot polishi aur malshi foran apney aqaon ki malsh karney chaley atey hain
He is right many Generals have confessed that Jinnahpur accusation was fabricated. But tum nahi manoo gay
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
I think the sikhs should be accommodated to visit their sacred places in pakistan but at the same token they need to be watched closely that RAW does not use them for their spy net work.
 

khaaki

Senator (1k+ posts)
What non sense is this zain spewing....bat karnay ka chaj nahi aur monhnutha ka chawlaim marna shuru kar do.
Is ko wahan bhej do india.main...do 3.din main tashreef lal.karwa ka bjp walay bhej daingay idhar.

The mods of this site are equally responsible for this partisan thought promotion.
 

پیر جی

Councller (250+ posts)
سکھ ان گوردواروں کی یاترا سے محروم نہیں تھے ہر سال ہزاروں زائرین آتے تھے، فرق یہ ہے کہ اب ان کو ویزہ نہیں لینا۔ دہلی نہیں جانا پڑے گا ہزاروں روپے کا خرچ کم ہوگیا ہے پھر واہگہ سے انہیں گھوم کر کرتار پور جانا پڑتا تھا پانچ چھ گھنٹے کا سفر بھی کم ہوجاے گا
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
او چولیں نہ مار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا مسلمان پہ سعودی کے مسلمانوں پہ ویزے کی پابندی نہیں لگائی؟

سکھ بیوقوفوں نے تقسیم کے وقت اپنے لیے علیحدہ ملک کا مطالبہ نہیں کیااور ہندووں کی چال میں آکے مسلمانوں کی مخالفت کی اور گانگریس میں شامل ہوکے متحدہ ہندوستان کے مطالبے میں جت گئے۔۔۔۔۔۔ اگر وہ بھی اپنے سکھوں کو اکٹھا کر لیتے تو خالصتان اسوقت بھی بن سکتا تھا اور پاکستان کو انکی حمایت کرنے میں تعمل بھی نہ ہوتا۔

ماسٹر تارا سنگھ کی مت ماری گئی تھی، نہرو نے اسے لارا لگایا ہوا تھا کہ مسلمانوں کی ایسی کی تیسی پھیر دو، تمہیں سکھوں کا لیڈر بننے سے کوئی نہیں روک سکتا
اس کے بعد نہرو اور اس کی بیٹی اندرا نے سکھوں کو کمی کمین بنانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی
ہمارے کچھ امن کے ٹھیکیداروں کو شوق ہے ہر بدقسمتی کا الزام مسلمانوں کے سر ڈالنے کا
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
خونی لبرل اسلام، پاکستان اور پاکستانیوں کو نیچا دیکھانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے. ہر کوئی مثبت بات کر رہا ہے سوائے اس خونی لبرل اور ہندؤں کے

یہ سارے لبرلز بہت کنفیوژ ہیں۔