سیاست کرو مگر ملک کی تقسیم کی بات کرنے کی ہمت نہ کرنا : شہبازشریف

shehbaz-sharif-imran-khan-and-st.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ عمران نیازی ملک کے خلاف کھلی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ اگرکسی کو ثبوت کی ضرورت تھی کہ نیازی حکومتی عہدے کے لئے نااہل ہیں تو ان کا تازہ انٹرویو کافی ہے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ سیاست کریں لیکن اس میں حد پارکرتے ہوئے پاکستان کو تقسیم کرنے کی بات کرنے کی ہمت بھی نہ کرنا۔ انہوں نے کہا کہ میں ترکی میں ہوں اورپاکستان اورترکی کے درمیان مختلف معاہدوں پردستخط کررہا ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1532228886385524736
یاد رہے کہ نجی ٹی وی دیے گئے ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ اس وقت صحیح فیصلے نہیں کرے گی تو لکھ کر دیتا ہوں کہ فوج سب سے پہلے تباہ ہوگی، فوج ہٹ ہوئی تو یوکرین کی طرح پاکستان کا ایٹمی پروگرام بھی ختم کردیا جائے گا۔

عمران خان نے مزید کہا کہ ’اگر ایٹمی پروگرام ختم ہوا تو ملک کے تین ٹکڑے ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر ان لوگوں کو اقتدار سے نہیں نکلا گیا تو ملک کے جوہری اثاثے چھن جائیں گے۔انہوں نے حقیقی آزادی لانگ مارچ منسوخ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اگر میں یہ فیصلہ نہیں کرتا تو خانہ جنگی کا خدشہ تھا کیونکہ عوام بہت زیادہ مشتعل تھے۔
 
3351399

MPA (400+ posts)
کیا کرتے ہیں خانصاحب؟ پنجابی، سندھی، بلوچ، پٹھان، کراچی والے، کشمیری، سب لڈر جگا دئیے آپ نے۔ سب کو آدھی بات سن کر ہی ہول آٹھ رہے ہیں کہ پاکٹ منی آدھی نہ ہو جائے۔ بیچارے اسی چکر میں ایک دوسرے کی ڈکیتیاں ماں بہن کی گالیاں سب بھلا کر اتحاد کرتے ہیں کہ اتفاق کے ساتھ ملکر ملک کو لوٹا جائے۔ اب آپ ایسی باتیں تو نہ کریں۔ مانا یہ خود 'تم ادھر ہم ادھر، بیچ میں آنے والی ہلکی سی لکیر، انڈیا سے ٹینکوں کی درخواست، پاکستان بنانے کے گناہ' وغیرہ جیسی باتیں کرتے رہتے ہیں مگر توبہ توبہ آمدنی میں کمی کون سہے گا؟ ایٹم بم ایک حصہ لے گیا تو باقی دو حصوں کے لڈروں کو امریکی گھاس ک سپلائی کی معطلی کیونکر ہضم ہو گی؟ انڈیا سے خطرہ نہیں، بہناپا ہے، بات تو جیب کی ہے۔
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان کے دشمن ہر کام میں ظالمانہ طور پر کمیشن کھانے والےکک بیک لینے والے ایک ایماندار وفادار کو کہہ کیا رہے ہیں ۔
 
mskhan

Minister (2k+ posts)
Bhutto was responsible for breakup of Pakistan and creation of Bangladesh.Sharifs,Zardari and Fazlu will divide Pakistan into three or four parts.This is what India and US want.The imported government was installed by US to destabilise Pakistan and eventually break it up.
Exactly, NATO never wants a strong nuclear Pakistan, and installation of this corrupt government is the first step of that plan, unfortunately top brass in establishment are facilitating that plan as well, people of Pakistan need to identify those and eliminate them.
 
knownunknown

MPA (400+ posts)
shehbaz-sharif-imran-khan-and-st.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ عمران نیازی ملک کے خلاف کھلی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ اگرکسی کو ثبوت کی ضرورت تھی کہ نیازی حکومتی عہدے کے لئے نااہل ہیں تو ان کا تازہ انٹرویو کافی ہے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ سیاست کریں لیکن اس میں حد پارکرتے ہوئے پاکستان کو تقسیم کرنے کی بات کرنے کی ہمت بھی نہ کرنا۔ انہوں نے کہا کہ میں ترکی میں ہوں اورپاکستان اورترکی کے درمیان مختلف معاہدوں پردستخط کررہا ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1532228886385524736
یاد رہے کہ نجی ٹی وی دیے گئے ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ اس وقت صحیح فیصلے نہیں کرے گی تو لکھ کر دیتا ہوں کہ فوج سب سے پہلے تباہ ہوگی، فوج ہٹ ہوئی تو یوکرین کی طرح پاکستان کا ایٹمی پروگرام بھی ختم کردیا جائے گا۔

عمران خان نے مزید کہا کہ ’اگر ایٹمی پروگرام ختم ہوا تو ملک کے تین ٹکڑے ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر ان لوگوں کو اقتدار سے نہیں نکلا گیا تو ملک کے جوہری اثاثے چھن جائیں گے۔انہوں نے حقیقی آزادی لانگ مارچ منسوخ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اگر میں یہ فیصلہ نہیں کرتا تو خانہ جنگی کا خدشہ تھا کیونکہ عوام بہت زیادہ م

shehbaz-sharif-imran-khan-and-st.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ عمران نیازی ملک کے خلاف کھلی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ اگرکسی کو ثبوت کی ضرورت تھی کہ نیازی حکومتی عہدے کے لئے نااہل ہیں تو ان کا تازہ انٹرویو کافی ہے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ سیاست کریں لیکن اس میں حد پارکرتے ہوئے پاکستان کو تقسیم کرنے کی بات کرنے کی ہمت بھی نہ کرنا۔ انہوں نے کہا کہ میں ترکی میں ہوں اورپاکستان اورترکی کے درمیان مختلف معاہدوں پردستخط کررہا ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1532228886385524736
یاد رہے کہ نجی ٹی وی دیے گئے ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ اس وقت صحیح فیصلے نہیں کرے گی تو لکھ کر دیتا ہوں کہ فوج سب سے پہلے تباہ ہوگی، فوج ہٹ ہوئی تو یوکرین کی طرح پاکستان کا ایٹمی پروگرام بھی ختم کردیا جائے گا۔

عمران خان نے مزید کہا کہ ’اگر ایٹمی پروگرام ختم ہوا تو ملک کے تین ٹکڑے ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر ان لوگوں کو اقتدار سے نہیں نکلا گیا تو ملک کے جوہری اثاثے چھن جائیں گے۔انہوں نے حقیقی آزادی لانگ مارچ منسوخ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اگر میں یہ فیصلہ نہیں کرتا تو خانہ جنگی کا خدشہ تھا کیونکہ عوام بہت زیادہ مشتعل تھے۔
tum taqseem kerne ki puri koshish karo, aur woh bbat bhi na kare???
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
یہ ایجنڈاپرانا ہے۔ 2007 کے این آر او کے بعد سیفما کے ہیڈ کوارٹر میں نواز شریف نے تقریر کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم بھی آلو گوشت کھاتے ہیں وہ بھی آلو گوشت کھاتے ہیں۔ ہم اللہ کہتے ہیں وہ بھگوان کہتے ہیں۔ اس تقریب میں پاکستان کے تین ٹکڑوں کا نقشہ تمہارے خنزیر نواز شریف نے پیش کیا تھا۔ خان اسی سازش کی طرف اشارہ کر رہا ہے۔
میں نے تمہیں ایک بھی گالی نہی دی۔
لیکن مرچیں پوری ہیں۔
????

پی ٹی آئی کا ٹائیگر ہو اور نوازشریف پر جھوٹی الزام تراشی نہ کرے، یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ تقریر میں جو بات اس نے کی یہاں تک تو درست ہے، مگر یہ تین ٹکڑوں والی بات کہاں سے آ گئی۔اور نوازشریف نے تو اپنی حکومت میں ملک کو توڑنے کی بجائے جوڑنے والی پالیسیاں بنائی اور اپنائی ہیں۔
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)

جاگ پنجابی جاگ تیری پگ نو لگ گیا داغ ملک جوڑنے کی اچھی پالیسی تھی۔
اگر اسکے پلیٹلیٹس اوپر چلے گئے ہوں توبلالونا۔ ملک کو دوبارہ اتحاد کی ضرورت ہے۔
????
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
پی ٹی آئی کا ٹائیگر ہو اور نوازشریف پر جھوٹی الزام تراشی نہ کرے، یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ تقریر میں جو بات اس نے کی یہاں تک تو درست ہے، مگر یہ تین ٹکڑوں والی بات کہاں سے آ گئی۔اور نوازشریف نے تو اپنی حکومت میں ملک کو توڑنے کی بجائے جوڑنے والی پالیسیاں بنائی اور اپنائی ہیں۔
امن کی آشا چلانے والے اور دو قومی نظریہ کو نقصان پہنچانےوالے سارے صحافی آج بھی نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہیں۔
????
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
امن کی آشا چلانے والے اور دو قومی نظریہ کو نقصان پہنچانےوالے سارے صحافی آج بھی نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہیں۔
????
وہ کون تھا جس نے کہا تھا کہ مودی کے الیکشن جیتنے سے کشمیر کا مسئلہ حل ہو جائے گا، اور پھر جب ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کا ورلڈکپ جیت کر آیا تو اس کے دو ہفتے کے اندر کشمیر کا مسئلہ مودی نے واقعی "حل" کر کے دکھا دیا تھا۔۔۔۔
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
وہ کون تھا جس نے کہا تھا کہ مودی کے الیکشن جیتنے سے کشمیر کا مسئلہ حل ہو جائے گا، اور پھر جب ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کا ورلڈکپ جیت کر آیا تو اس کے دو ہفتے کے اندر کشمیر کا مسئلہ مودی نے واقعی "حل" کر کے دکھا دیا تھا۔۔۔۔
اور وہ کون تھا جو مودی کے اس قدم کے بعد اسکے خلاف کھڑا رہا اور انڈیا سے تجارت بند کی۔ جس کو کشمیری آج بھی مانتے ہیں اور وہ بے غیرت کون ہے جسنے حکومت میں آتے ہی کشمیریوں کو سائڈ پہ رکھ کر انڈیا میں دوبارہ ٹریڈ منسٹر لگانے کا اعلان کیا۔ کہیں وہی تو نہی جسنے احمد قریشی کو اسرائیل کے دورے پہ بھیجا پھر جب بات کھل گئی تو جیسے ٹریڈ منسٹر والا فیصلہ واپس ہوا ویسے ہی احمد قریشی کو بھی تنقید آنے پہ فارغ کیا۔
اگر اب بھی سمجھ نہی آئی تو یہ وہی ہے جو کچھ دن پہلے اپنے مفرور بیٹے کے ساتھ ترکی کے صدر کی دعوت پہ کھانا کھا رہا تھا۔