سیاست کرو مگر ملک کی تقسیم کی بات کرنے کی ہمت نہ کرنا : شہبازشریف

shehbaz-sharif-imran-khan-and-st.jpg


وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ عمران نیازی ملک کے خلاف کھلی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ اگرکسی کو ثبوت کی ضرورت تھی کہ نیازی حکومتی عہدے کے لئے نااہل ہیں تو ان کا تازہ انٹرویو کافی ہے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ سیاست کریں لیکن اس میں حد پارکرتے ہوئے پاکستان کو تقسیم کرنے کی بات کرنے کی ہمت بھی نہ کرنا۔ انہوں نے کہا کہ میں ترکی میں ہوں اورپاکستان اورترکی کے درمیان مختلف معاہدوں پردستخط کررہا ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1532228886385524736
یاد رہے کہ نجی ٹی وی دیے گئے ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ اس وقت صحیح فیصلے نہیں کرے گی تو لکھ کر دیتا ہوں کہ فوج سب سے پہلے تباہ ہوگی، فوج ہٹ ہوئی تو یوکرین کی طرح پاکستان کا ایٹمی پروگرام بھی ختم کردیا جائے گا۔

عمران خان نے مزید کہا کہ ’اگر ایٹمی پروگرام ختم ہوا تو ملک کے تین ٹکڑے ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر ان لوگوں کو اقتدار سے نہیں نکلا گیا تو ملک کے جوہری اثاثے چھن جائیں گے۔انہوں نے حقیقی آزادی لانگ مارچ منسوخ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اگر میں یہ فیصلہ نہیں کرتا تو خانہ جنگی کا خدشہ تھا کیونکہ عوام بہت زیادہ مشتعل تھے۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Bhutto was responsible for breakup of Pakistan and creation of Bangladesh.Sharifs,Zardari and Fazlu will divide Pakistan into three or four parts.This is what India and US want.The imported government was installed by US to destabilise Pakistan and eventually break it up.
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Abay shabazay be ghrat oor be sharam adami zardari nay TV per kaha tha Nawaz shreef mulk tor ker Greater Punjab banay ke shazish ker raha ha. Ajj usse zardari kay nechay nanga leta huwa ha.
Koe heya, koe sharam ha teray ko ya ne ha?
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
“کل بنا تھا بنگلہ دیش اگر ہوش کے ناخن نہ لئے تو آج سندھو دیش بھی بن سکتا ہے سرائیکی دیش بھی اور پشنون دیس بھی” بلاول بھٹو زرداری کا 12 ستمبر 2019 کا بیان- میڈیا گروپس نے بلاول کے بیان پر خوشی کا اظہار کیا؟

گدھو کا اس بیان کے بارے میں کیا خیال ہے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

خان کی سیاست کا یہی کمال ہے کہ ایک آدھ بے ضرر سی شرلی چھوڑ دو اور پھر پاکستان کے سارے نتھو لعل قوال اور ہمنوا بغیر سوچے سمجھے قوالی الاپنا شروع ہو جاتے ہیں . جب دو دن بعد انہیں کوئی بتاتا ہے کہ کس بکواس میں پڑے ہو خان نے تو ایسے کہا ہی نہیں جیسے تم سمجھ رہے ہو... روکو اپنی قوالی . اور جب تک یہ اپنی قوالی روکتے ہیں خان کی تازہ شرلی مارکیٹ میں آ جاتی ہے اور ان سب لوگوں کے نہ چاہنے پر بھی پورا ہفتہ میڈیا اٹینشن خان پر ہی مرکوز رہتی ہے
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
برائے مہربانی کمنٹ پر رائے دینے سے پہلے آخری لفظ تک پڑھ لیں۔ پھر کوئی مدلل جواب دیں یا خاموش رہیں۔

#عمران_ٹھاکرے کے مطابق اس کی جگہ اس کے سیاسی مخالفین کو حکومت ملنے سے:
● بہتر تھا کہ پاکستان پر ایٹم بم گرا دیا جاتا
● پاکستان کے (خدانخواستہ) تین ٹکڑے ہو جائیں گے
● پاکستان کے ایٹمی اثاثے خطرے میں پڑ گئے ہیں

لیکن وہ یہ بیان دیتے ہوئے بھول گیا کہ اس کے یہی سیاسی مخالفین پہلے بھی ملک پر حکومت کر چکے ہیں، تب تو ایسا کچھ نہیں ہوا، نہ ملک پر ایٹم بم گرانے کی نوبت آئی، نہ ہی پاکستان ٹوٹا (یہ الگ بات ہے کہ خود اس #منافق_اعظم کی حکومت میں کشمیر پر بھارت نے کامیاب آئینی جارحیت کا ارتکاب کر کے قبضہ کر لیا) اور نہ ہی پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو کوئی خطرہ ہوا۔ پاکستان ان شاء اللہ تاقیامت رہنے کے لیے بنا ہے اور اگر کسی کے ٹکڑے ہونے ہیں تو وہ اس نفرت کے علم بردار شخص کی غلیظ سیاست کے ہوں گے۔یہ شخص اقتدار کی ہوس میں بالکل مخبوط الحواس ہو چکا ہے اور اسے وزیراعظم کی کرسی کے علاوہ کچھ سجھائی نہیں دے رہا۔ اللہ تعالٰی اس کے شر سے ملک و قوم کو نجات عطا فرمائیں۔ آمین
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
#عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو
#عمران_ٹھاکرے_کو_پھانسی_دو
#اسلامک_ٹچ

نوٹ: اس کمنٹ پر رپلائی کرنے والے اپنی ماؤں بہنوں کو گالیاں دے کر اپنی قبریں بھرنے سے گریز فرمائیں۔شکریہ
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Beggar should know that Imran khan is not talking about breaking the country but is showing his genuine concern because IF PDM mix achar govt was competent enough then Pakistan won't be a third world country after their multiple tenures in power.
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Imran Khan did not threaten to break up country but gave a prediction of what could happen if country defaults. These crooks are spreading fake propaganda with the help of their lifafa news channels like GEO.
All of them should be hanged in public.
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Lol kahan gaya wo kamar ka dard, mori ka sartaan? Ab to sirf tera moun ka bawasir hamein dikhaye de raha hey...
 

MunchyMike

Minister (2k+ posts)
This is the same Showbaz that wanted to cut a deal with TTP as long as they didn't attack Punjab. Did the rest of the provinces not matter to him when he was CM of Punjab?
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
برائے مہربانی کمنٹ پر رائے دینے سے پہلے آخری لفظ تک پڑھ لیں۔ پھر کوئی مدلل جواب دیں یا خاموش رہیں۔

#عمران_ٹھاکرے کے مطابق اس کی جگہ اس کے سیاسی مخالفین کو حکومت ملنے سے:
● بہتر تھا کہ پاکستان پر ایٹم بم گرا دیا جاتا
● پاکستان کے (خدانخواستہ) تین ٹکڑے ہو جائیں گے
● پاکستان کے ایٹمی اثاثے خطرے میں پڑ گئے ہیں

لیکن وہ یہ بیان دیتے ہوئے بھول گیا کہ اس کے یہی سیاسی مخالفین پہلے بھی ملک پر حکومت کر چکے ہیں، تب تو ایسا کچھ نہیں ہوا، نہ ملک پر ایٹم بم گرانے کی نوبت آئی، نہ ہی پاکستان ٹوٹا (یہ الگ بات ہے کہ خود اس #منافق_اعظم کی حکومت میں کشمیر پر بھارت نے کامیاب آئینی جارحیت کا ارتکاب کر کے قبضہ کر لیا) اور نہ ہی پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو کوئی خطرہ ہوا۔ پاکستان ان شاء اللہ تاقیامت رہنے کے لیے بنا ہے اور اگر کسی کے ٹکڑے ہونے ہیں تو وہ اس نفرت کے علم بردار شخص کی غلیظ سیاست کے ہوں گے۔یہ شخص اقتدار کی ہوس میں بالکل مخبوط الحواس ہو چکا ہے اور اسے وزیراعظم کی کرسی کے علاوہ کچھ سجھائی نہیں دے رہا۔ اللہ تعالٰی اس کے شر سے ملک و قوم کو نجات عطا فرمائیں۔ آمین
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
#عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو
#عمران_ٹھاکرے_کو_پھانسی_دو
#اسلامک_ٹچ

نوٹ: اس کمنٹ پر رپلائی کرنے والے اپنی ماؤں بہنوں کو گالیاں دے کر اپنی قبریں بھرنے سے گریز فرمائیں۔شکریہ
یہ ایجنڈاپرانا ہے۔ 2007 کے این آر او کے بعد سیفما کے ہیڈ کوارٹر میں نواز شریف نے تقریر کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم بھی آلو گوشت کھاتے ہیں وہ بھی آلو گوشت کھاتے ہیں۔ ہم اللہ کہتے ہیں وہ بھگوان کہتے ہیں۔ اس تقریب میں پاکستان کے تین ٹکڑوں کا نقشہ تمہارے خنزیر نواز شریف نے پیش کیا تھا۔ خان اسی سازش کی طرف اشارہ کر رہا ہے۔
میں نے تمہیں ایک بھی گالی نہی دی۔
لیکن مرچیں پوری ہیں۔
????
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
shehbaz-sharif-imran-khan-and-st.jpg


وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ عمران نیازی ملک کے خلاف کھلی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ اگرکسی کو ثبوت کی ضرورت تھی کہ نیازی حکومتی عہدے کے لئے نااہل ہیں تو ان کا تازہ انٹرویو کافی ہے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ سیاست کریں لیکن اس میں حد پارکرتے ہوئے پاکستان کو تقسیم کرنے کی بات کرنے کی ہمت بھی نہ کرنا۔ انہوں نے کہا کہ میں ترکی میں ہوں اورپاکستان اورترکی کے درمیان مختلف معاہدوں پردستخط کررہا ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1532228886385524736
یاد رہے کہ نجی ٹی وی دیے گئے ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ اس وقت صحیح فیصلے نہیں کرے گی تو لکھ کر دیتا ہوں کہ فوج سب سے پہلے تباہ ہوگی، فوج ہٹ ہوئی تو یوکرین کی طرح پاکستان کا ایٹمی پروگرام بھی ختم کردیا جائے گا۔

عمران خان نے مزید کہا کہ ’اگر ایٹمی پروگرام ختم ہوا تو ملک کے تین ٹکڑے ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر ان لوگوں کو اقتدار سے نہیں نکلا گیا تو ملک کے جوہری اثاثے چھن جائیں گے۔انہوں نے حقیقی آزادی لانگ مارچ منسوخ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اگر میں یہ فیصلہ نہیں کرتا تو خانہ جنگی کا خدشہ تھا کیونکہ عوام بہت زیادہ مشتعل تھے۔
these SS and AZ, want there should be no opposition and they enjoy the power for all their life.