سیاسی جماعتوں کو کرپٹ عناصر سے پاک کرنے کیئے آپریشن شروع،ثمرعباس

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سسٹم سے ملنے والے سگنلز بتا رہے ہیں کہ الیکشن سے پہلے سیاسی جماعتوں کو کرپٹ عناصر سے پاک کرنے کے لئے ایک "کلینزنگ آپریشن" شروع ہونے والا ہے، جس طرح سندھ میں اے جی مجید کو فلائٹ سے اتارا گیا اور کچھ لوگوں کے نام سٹاپ لسٹ میں ڈالے گئے ہیں، کوئی بڑا آپریشن شروع ہونے کو ہے۔سید ثمرعباس
https://twitter.com/x/status/1695356497461387687

samah1h112h1.jpg
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Who is going to define corruption and then who is going to decide who is corrupt and who is not??
Deceiver Hafaz and his corrupt commanders???
My foot.
With his never ending stupidities this Junta has already successfully alienated almost 75% of Pakistanis who are diehard supporters of Imran and his PTI. Now they will make sure rest of the 25% also turn against them....... and then who will be the loser???
A country named Pakistan.
 
Last edited:

brilTek

Senator (1k+ posts)
احتساب کرنا اسٹیبلشمنٹ کا کام نہیں ہے۔ وہ چوکیدار ہیں، اور انہیں صرف وہی کام کرنا چاہیے جس کے لیے انھیں معاوضہ دیا جاتا ہے۔

جنرل باجوہ کا خاندان ارب پتی ہے۔ ساتھی جرنیلوں سے احتساب کی مہم شروع کریں۔ بہت سے جرنیل اسمگلنگ سے بھی پیسہ کما رہے ہیں۔

کمپنی پی ڈی ایم لیڈروں کو گرفتار کرے یا نہ کرے، کمپنی کبھی بھی اپنا کھویا ہوا وقار واپس نہیں کر پائے گی۔
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
اس وقت فوج کا فوکس ہے کہ انتخابات نہیں کروانے اور سندھ کی پارٹیاں شاید یہ بات نہیں مان رہیں اس لئے فوج پی پی کو تھوڑا سا لتاڑے گی تاکہ وہ اس کی بات مان لیں۔ نون لیگ کو فوج والے ہاتھ بھی نہیں لگائیں گے کیونکہ دونوں ایک صفحے پرہیں اور پرانی پارٹنرشپ ہے دونوں کی ملک کو لوٹنے کی۔ فوج خود سمندر کی گہرائی تک کرپشن می ڈوبی ہوئی ہے اس نے کسی کا احتساب کیا کرنا ہے ۔ بس یہ بلیک میلنگ کے ذریعے ہیں ۔
 

Kam

Minister (2k+ posts)
Army is the most corrupt institution in Pakistan.
Generals are drowning in the sea of corruption. Generals are the most corrupt of all.

In logon NY awam ko bewaqoof banaya hova tha.
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
jaisay mariam qatri ke saath mil ker used condom nawaj chor ko maarnay ka plan tha...

wo to ganja siana nikla wapis hi nahi aaya... na aay ga🤣

generals ki full time paat chuki hai... ab koi topi drama kaam nahi aanay wala
 

Imjutt

MPA (400+ posts)
سسٹم سے ملنے والے سگنلز بتا رہے ہیں کہ الیکشن سے پہلے سیاسی جماعتوں کو کرپٹ عناصر سے پاک کرنے کے لئے ایک "کلینزنگ آپریشن" شروع ہونے والا ہے، جس طرح سندھ میں اے جی مجید کو فلائٹ سے اتارا گیا اور کچھ لوگوں کے نام سٹاپ لسٹ میں ڈالے گئے ہیں، کوئی بڑا آپریشن شروع ہونے کو ہے۔سید ثمرعباس
https://twitter.com/x/status/1695356497461387687

samah1h112h1.jpg
we will believe this BS if they catch and actually punish any Sharif and any Traitor corrupt general serving or retired like Bajwa --- if no ! then shut the f up.
 

Back
Top