Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سسٹم سے ملنے والے سگنلز بتا رہے ہیں کہ الیکشن سے پہلے سیاسی جماعتوں کو کرپٹ عناصر سے پاک کرنے کے لئے ایک "کلینزنگ آپریشن" شروع ہونے والا ہے، جس طرح سندھ میں اے جی مجید کو فلائٹ سے اتارا گیا اور کچھ لوگوں کے نام سٹاپ لسٹ میں ڈالے گئے ہیں، کوئی بڑا آپریشن شروع ہونے کو ہے۔سید ثمرعباس
https://twitter.com/x/status/1695356497461387687
https://twitter.com/x/status/1695356497461387687

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/mTbYYx1/samah1h112h1.jpg